Younas Afridi's Avatar

Younas Afridi

@khanafridai.bsky.social

Fight 4 Right ❤️

324 Followers  |  297 Following  |  13 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5546

Latest posts by khanafridai.bsky.social on Bluesky

شام کا بشار الاسد تو تھا ہی درندہ صفت اور کافر لیکن اگر کھبی پاکستانی یزیدوں مشرف، کیانی، راحیل، باجوہ، عاصم منیر اور ان کے ماتحت کارندوں کے غیر انسانی عقوبت خانوں، ٹارچر سیلوں اور خفیہ قید خانوں کا عقدہ کھلے تو پھر دنیا دیکھیں گی مظالم کی داستانیں

#لاپتہ_افراد_کو_رہا_کرو

14.12.2024 02:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یہاں اب تک باتیں باتوں میں الجھی ہیں
سلجھانا جو چاہوں تو پھر شور اٹھے گا

12.12.2024 19:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ذرا سا قطرہ کہیں اج اگر ابھرتا ہے
سمندروں ہی کے لہجے میں بات کرتا ہے

29.11.2024 16:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

خون کا رنگ سب کا ایک جیسا ہی ہوتا ہے چاہے وہ کسی بھی ذات، رنگ اور نسل سے ہو اسلئے جشن منانے سے بہتر ہے کہ ماتم کیا جائے کیونکہ وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی

27.11.2024 07:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ذرا نہیں پورا سوچئے۔۔۔۔
کہ اگر یہ قاتل فوج اسلام آباد جیسے پوش شہر میں اپنے ہی عوام پر گولیاں برسا سکتے ہیں تو قبائلی علاقہ جات اور بلوچستان میں عوام پر کتنے ظلم کے پہاڑ ڈھائے ہونگے جہاں پر نہ لوگ اپنے انسانی حقوق سے واقف ہے اور نہ صحافیوں اور میڈیا کی رسائی تھی
‎#قاتل_ریاست

27.11.2024 02:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

منزل قریب ہے لیکن یاد رہے کہ #نشانہ_سیدھا_رکھو اور بیرسٹر سیف جیسے لوگوں کو کھڈے لائن لگاؤ

26.11.2024 18:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جب خان صاحب جیل میں بیٹھ کر عاصم منیر کو مورد الزام ٹھہرا رہا ہے تو تم لوگوں کے منہ میں کیوں چھالے پڑتے ہیں عاصم منیر کا نام لینے سے
#نشانہ_سیدھا_رکھو

26.11.2024 17:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پی ٹی ائی کے ورکرز ریاستی ظلم وجبر کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں 👊 ویلڈن لیکن ایک بات یاد رکھنا کہ اگر کل اپکی حکومت دوسروں پر ایسا ظلم ڈھائے تب بھی حق اور سچ کیساتھ ایسے ہی کھڑے رہنا

25.11.2024 09:27 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اس مطالبے کیساتھ ہمارا تعلق بس اتنا سا ہی ہے جتنا فوج کا سیاست میں مداخلت کا ہے

#سول_سپرمیسی

25.11.2024 08:48 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ضلع کرم میں فوج کی سرپرستی میں شیعہ اور سنی ایک دوسرے پر حملہ آور ہو رہے ہیں سینکڑوں لوگ لقمہ اجل بن گئے لیکن ریاست ٹھس سے مس نہیں ہو رہی
#kurramwantpeace

22.11.2024 19:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

‏شیعہ اور سنی پورے پاکستان میں نہ صرف امن سے رہ رہے ہیں بلکہ ایک دوسرے کی غمی اور خوشی میں بھی شرکت کرتے ہیں لیکن فرقہ واریت صرف ضلع کرم میں ہی کیوں ؟

یہ جہاد یا فرقہ واریت کی جنگ نہیں ہے بلکہ پشتونوں کی نسل کشی ہے جو ریاست کے زیر اثر شروع ہے

‎#ParachinarIsBleeding

21.11.2024 19:09 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

🤍

18.11.2024 12:20 — 👍 40313    🔁 5879    💬 365    📌 204
Post image

If u know pushto, so must read these books

18.11.2024 19:58 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Hi, everyone i m new here from the historical Khyber pass District Khyber

18.11.2024 19:55 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@khanafridai is following 13 prominent accounts