Imtiaz Hussain Burana💧's Avatar

Imtiaz Hussain Burana💧

@imtiaz872.bsky.social

سچائی کا دفاع کریں اورپھر آپ دیکھیں گے کہ لوگ آپ سے کیسے نفرت کریں گے..

1,837 Followers  |  2,992 Following  |  110 Posts  |  Joined: 21.11.2024  |  1.7043

Latest posts by imtiaz872.bsky.social on Bluesky

Post image Post image

‏شام سے متعلق ایک ایک کرکے احادیث پوری ہوری ہیں

‏کہا جاتا ہے کہ جب فتنے پھیلیں گے تو شام میں امن ہوگا

‏شام کو آخری زمانے میں مسلمانوں کا ہیڈ کوارٹر کہا گیا

09.12.2024 22:19 — 👍 5    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

‏اگر تمہیں یاد ہوں یہ شام کا یہ ننہ پھول ⁧‫#بشار_الأسد‬⁩ ⁦‪#Syria‬⁩ ⁧‫#دمشق‬⁩

09.12.2024 22:15 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

صاحب کردار ہوتے تو بتا دیتے
‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩

‏⁧‫#اسلام_اور_انسانیت‬⁩
‏⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩

09.12.2024 22:10 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏دمشق کی اموی مسجد جہاں حضرت عیسی علیہ السلام آسمان سے نازل ہونگے جو مجاہدین کا مرکز رہے گی💙❤️

09.12.2024 22:00 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

انٹرنیٹ سپیڈ رینکنگ میں پاکستان عالمی سطح پر 198ویں نمبر پر ہے۔

09.12.2024 18:25 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

👑🇧🇫 مجھے آج علم ہوا کہ پاکستان میں مذہبی تعلیم کے ڈی جی بھی میجر جنرل ریٹائرڈ غلام قمر صاحب ہیں،
.
🙃👌

09.12.2024 18:24 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏اصل مجرموں کے چہرے سے نقاب ہمیشہ کے لئے اتر گیا، اب کوئی بھرم نہیں رہا!
‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩

30.11.2024 21:57 — 👍 14    🔁 9    💬 0    📌 0
Post image

‏بہلا پھسلا کے مارا
‏وساہ کے مارا
‏گلے لگا کے مارا
‏ہماری آنکھوں کے
‏اپنے سپنوں نے مارا
‏ہمیں ہمارے
‏اپنوں نے مارا

30.11.2024 21:52 — 👍 12    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

‏اس ملک میں جب بھی شراب جرنیل اور اسکی رکھیل نے عنان اقتدار سنبھالا ہے ملک دو لخت ہوا ہے فوجی جرنیلوں کی پتلونیں اتری ہیں ۔ نہتے شہریوں کا قتل ہوا ہے اور قوم کو فوج سے نفرت ہوئی ہے۔

29.11.2024 17:51 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

*سوال صرف ایک*

*گولی کیوں چلائی؟*🚨

29.11.2024 17:48 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*علما کو پیغام منبر پر بیٹھ کر مزید فلسطین کی کہانیاں نا سنائیں*
*پہلے یہاں کے فرعونوں کیخلاف کچھ بولیں تاکہ آپ کے ایمان کا پتہ چلے*🤫

29.11.2024 17:45 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

‏بچپن میں جب اخبار فروش نعرہ لگاتا تھا کہ وطن 5 روپے ،جنگ 4 روپے ،ملت تین روپے جبکہ عوام 1 روپے تو میں یہی سمجھتا تھا
کہ وہ اخبار کی قیمت بتا رہا ہے . . . .

29.11.2024 17:43 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

نا وہ باقی رہے نا یہ رہیں گے۔۔۔حسین گردن کٹوا کر امر ہوگئے اور یزید جنگ جیت کر ملعون قرار پایا

27.11.2024 17:11 — 👍 5    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

سب کا شک دور ہو گیا ۔۔۔۔۔۔😥💔👇🏿
Exactly ✍️💯

27.11.2024 08:52 — 👍 10    🔁 7    💬 1    📌 0
Post image

‏یہ تصویر سب پاکستانی اپنے اکاؤنٹ سے شیئر کریں ۔۔۔۔۔۔

27.11.2024 07:43 — 👍 12    🔁 7    💬 0    📌 1
Post image 27.11.2024 07:41 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پاک فوج اور یہ ملک اب ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے

27.11.2024 07:40 — 👍 6    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

‏اسلام آباد : آپ پرامن رہیں ہم گولی نہیں چلائیں گے

‏کوفہ : آپ کوفہ آجائیں ہم آپ کےہاتھ بیعت کریں گے

‏😞

27.11.2024 07:23 — 👍 8    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

اب آپ سے ہمیشہ نفرت کا رشتہ قائم رہے گا
💔
تم ہو فرعون تو موسیٰ ضرور آئے گا🔥

27.11.2024 07:18 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ہماری دعا ہے کہ D چوک جیسا سانحہ ہر اس خاندان پہ آئے جو اس سانحے پر خوشی منا رہے ہیں

27.11.2024 07:02 — 👍 55    🔁 38    💬 6    📌 0

ہم اپنی عوام پے گولی نہیں چلائینگے دنیا کا سب سے بڑا دھوکا ہے
💔😓

27.11.2024 06:59 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0

‏اسلام آباد کی سڑکوں پر ابھی ہزاروں لوگ موجود ہیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگو نکلو !

27.11.2024 06:31 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

بندہ جتنا بھی کم ذات نیچ گھٹیا خاندان سے ہو فوتگی پر خاموش رہتا ہے
ہمارے سیاسی مخالف اس سے نیچ بیغرت نکلے شہادتوں پر بھونک رہے ہیں🖐️😭

27.11.2024 06:06 — 👍 4    🔁 4    💬 0    📌 0

‏اسلام آباد میں پچھلے چار گھنٹے میں قیامت صغریٰ برپا کی گئی

‏سینکڑوں لوگوں کو سیدھی گولیاں ماری گئیں

27.11.2024 00:24 — 👍 10    🔁 6    💬 1    📌 0
Video thumbnail

‏200 سے زیادہ شہادتیں ہوئ ہیں سب لاشوں کو چھپایا جا رہا ہے

@ICRC @realDonaldTrump
@elonmusk @UN_HRC @JusticeMyanmar @USAmbHRC @FLOTUS @USAmbUN @hrw @UN_Spokesperson @Declaracion
@KamalaHarris
@BIHRhumanrights
@FCDOHumanRights
@amnestyusa
@amnesty
@amnestypress
@ONU_derechos
@hrw_espanol

27.11.2024 00:16 — 👍 8    🔁 6    💬 1    📌 0

‏سروں میں گولیاں ماری گئیں ہیں، گاڑیوں کے نیچے عوام کو روندا گیا ہے، 18 سال 20 سال کے نوجوانوں کو ٹارگٹ کر کے مارا گیا ہے
‏جب ⁧‫#اسلام_آباد_قتل_عام‬⁩ کی تفصیلات سامنے آئیں گی تو آپ اپنے قدموں پر کھڑا نہیں ہو سکو گے

27.11.2024 00:01 — 👍 7    🔁 3    💬 0    📌 0

‏🚨🚨🚨بریکنگ نیوز :
‏الحمدللہ کے پی کے میں ہر طرف سے اعلانات 📣 شروع اگر بچوں کو کچھ ہوا تو آپکے بچے بھی محفوظ نہیں رہیں گے 👊👊👊

27.11.2024 00:00 — 👍 11    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image

‏دن کی روشنی میں گلے ملے
‏اور رات میں قتل عام!

‏یہ ہے خنزیر ہیجڑوں کی ناپاک فوج!

26.11.2024 23:58 — 👍 8    🔁 4    💬 1    📌 2

‏اسلام آباد سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ریاستی مشنری اس وقت شہداء کی لاشوں کو غائب کرنے میں مصروف ہے۔ کیونکہ شہادتیں اتنی ذیادہ ہیں کہ ان کی تعداد منظر عام لانا ممکن نہیں۔
‏تم یزید اور ابن ذیاد سے بھی بدتر ہو۔

26.11.2024 23:57 — 👍 9    🔁 6    💬 0    📌 0

ورکرز کی لاشیں بکھری پڑی ہیں۔ ہر طرف تباہی اور بربادی ہے۔ کسی کے وہم گمان میں نہیں تھا اپنے ملک کے شہریوں کو اس طرح گولیاں ماریں گے

‏ایک قیامت صغرٰی ہے۔ پاکستان میں آج وہ ہوا جو کسی نے کبھی سوچا نہیں تھا۔

‏آج کے بعد سب کچھ بدل جائے گا۔ پاکستان اب پہلے جیسا کبھی نہیں ہو گا۔

26.11.2024 23:54 — 👍 8    🔁 5    💬 1    📌 0

@imtiaz872 is following 18 prominent accounts