's Avatar

@abidhussain371.bsky.social

142 Followers  |  52 Following  |  1 Posts  |  Joined: 24.11.2024  |  1.8417

Latest posts by abidhussain371.bsky.social on Bluesky

Post image

‏ووٹ چور حکومت نے ظُلم کی ساری حدیں پار کر دی
ضلع ڈیرہ غازیخان، عوامی ایم این اے حلقہ NA184 علی محمد کھلول اور ضلعی جنرل سیکرٹری عاطف خان مستوئی کو پولیس نے گرفتار کرلیا، اسکے بعد علی محمد کھلول کو پولیس سے نامعلوم افراد اٹھاکر اپنے ساتھ لے گئے ‎#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال

09.02.2025 11:19 — 👍 20    🔁 12    💬 6    📌 0
Post image 01.02.2025 07:20 — 👍 18    🔁 9    💬 4    📌 0

مریم کی چار گھنٹے کی ملاقات رنگ لے آئی اب پتہ نہیں باجی کیسے مناتی ہے کہ انکار نہیں ہو پاتا۔۔۔

صحیح ہی کہتی تھی سارے راستے اچھے سے آتے ہیں۔۔۔🤧

27.12.2024 14:25 — 👍 12    🔁 6    💬 1    📌 0

اسی لیے تو انھوں نے ڈیجیٹل دہشت گرد نام رکھا ہے بے چارے اتنی محنت سے پکا منہ بناکر جھوٹ بول کر جاتے ہیں تم لوگ فوراً ہی پکڑ لیتے ہو 😂

28.12.2024 02:40 — 👍 16    🔁 6    💬 1    📌 0

‏عبدالله بن عمرو بن العاص ؓ نے عرض کیا:

یا رسول الله، میں آپ سے جو باتیں سنتا ہوں اُنہیں لکھ لیا کروں؟ نبی ﷺ نے فرمایا: "ہاں." میں نے پوچھا: رضامندی (خوشی) اور ناراضگی دونوں حالتوں میں؟ نبی ﷺ نے فرمایا: "ہاں، بیشک میری زبان سے حق کے سوا کچھ نہیں نکلتا."

مسند احمد 6930، 7020

26.12.2024 21:38 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0

کیا کسی حاضر سروس جرنیل کرنل میجر بریگیڈیئر کو عام عدالتوں سے سزا ہو سکتی ہے ؟ کیا ان کے کیس عام عدالتوں میں چلتے ہیں ؟

24.12.2024 03:29 — 👍 9    🔁 4    💬 1    📌 0

‏پاکستان کو بھی ایسے ھندوں ججز کی ضروت ھے۔ مسلمان ججز تو سارے حرام خور اور بے انصاف ھیں۔
👇
ہندو جج نے قرآنی آیت کا حوالہ دیکر بہن کو بھائیوں سے جائیداد میں حصہ دلوا دیا، اسلام نے وراثت کی تقسیم کے واضح اصول بتائے ہیں ،جج وِنود چٹرجی نے سورہ نساء کی گیارہویں آیت پڑھ کر سنائی

23.12.2024 09:19 — 👍 14    🔁 7    💬 0    📌 0

پریس کانفرنس کر دو ،پارٹی چھوڑ دو ،جھوٹی گواہی دے دو تو سب معاف ہے ورنہ گیٹ ،دروازوں ،دیواروں ،مجسموں کی شان میں گستاخی کی بھی دس سال سزا ہے

21.12.2024 12:55 — 👍 13    🔁 7    💬 0    📌 0
Post image

ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے، سارے ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں، آئین پر عمل ہوتا تو یہ حالات نہ ہوتے۔ جسٹس اطہر اللہ

20.12.2024 09:24 — 👍 26    🔁 9    💬 3    📌 2
Post image

26 نومبر سانحہِ ڈی چوک پاکستان کے کی تاریخ کا سیاہ ترین واقع ہے جب اپنے ہی ملک کے عسکری اداروں نے بے گناہ نہتے شہریوں پر گولیاں چلائیں، کپتان عمران خان قوم کے اس درد سے جیل میں بخوبی واقف ہیں اس لیے وہ اپنی دنیا اور اپنی قوم سے واضح کہ رہے ہیں کہ وہ اس بربریت کو بھولنے نہیں دیں گے۔

#گولی_کیوں_چلائی

20.12.2024 10:16 — 👍 79    🔁 38    💬 1    📌 1
Post image

ایک اور سور نے سویلین پوسٹ پر بندوق سے قبضہ کر لیا
سرحدی پوسٹوں پر پتلون اتار کر بھاگنے والے بزدل
اپنی ماں بیچنے والے تنجیر

19.12.2024 08:54 — 👍 7    🔁 6    💬 1    📌 0
Post image

ہاں لیکن اُن کے لئے پالک ابو نے عوام کا ووٹ چوری کر کے اُس مخصوص جماعت کو زبردستی عوام پر مسلط کر دیا

19.12.2024 09:25 — 👍 15    🔁 13    💬 4    📌 0
Post image

بلوچستان کے نوجوانوں کو کہتے ہیں کہ آپ قومی دھارے میں آئیں اور اس کا حال بنیں اور جب وہ بنتے ہیں تو انہیں غیرقانی گرفتار کر لیا جاتا ہے۔

‎#ReleaseSalarKakar

17.12.2024 11:34 — 👍 2    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image 15.12.2024 08:11 — 👍 11    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

بھاگی کیوں

08.12.2024 04:36 — 👍 30    🔁 6    💬 1    📌 0
Post image

‏"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان

08.12.2024 07:56 — 👍 133    🔁 60    💬 6    📌 1
Post image 01.12.2024 05:13 — 👍 90    🔁 31    💬 2    📌 2

‏آج صبح تک عمران خان کچھ زرائع کے مطابق ا ڈیالہ جیل میں ہی تھے مگر وہ صحیح حالت میں نہیں ہیں۔

عمران ریاض خان

30.11.2024 12:52 — 👍 33    🔁 11    💬 3    📌 1
Post image 29.11.2024 10:25 — 👍 84    🔁 37    💬 5    📌 1

انڈین لیڈرشپ کے ساتھ گھریلوں تعلقات شریف فیملی کی ھے اور وطن فروشی PTI والے کر رھے ھیں۔ ‏

پی ٹی آئی والے ذاتی و سیاسی مفادات کیلئے وطن فروشی کررہے ہیں،
خواجہ آصف

29.11.2024 10:45 — 👍 17    🔁 9    💬 0    📌 0

الجزیرہ تو شہداء کی تعداد بہت زیادہ بتا رھا ھے۔ کیا الجزیرہ نیوز پے اعتبار کیا جاسکتا ھے یا نہیں؟

29.11.2024 10:50 — 👍 25    🔁 10    💬 2    📌 1



‏مطیع اللہ جان جو کر رہے تھے وہ صحافت نہیں؛ وہ صحافی ہیں ہی نہیں؛ ڈالروں کیلئے ایک مخصوص سیاسی جماعت کیلئے ایجنڈا چلا رہے تھے؛

جی فار غریدہ میں عظمیٰ بخاری کے ساتھ

29.11.2024 10:55 — 👍 11    🔁 6    💬 2    📌 0
Video thumbnail

‏"پولیس نے لاشوں کا پوسٹمارٹم بھی نہیں کرنے دیا ہمارے پاس 55 افراد لائے گئے جنہیں گولیاں لگی تھیں درجنوں زخمی افراد نے کہا کہ ان کا نام رجسٹر میں نہ لکھا جائے کیونکہ پولیس انہیں گرفتار کر لے گی" پمز کے ڈاکٹر کی بی بی سی سے گفتگو
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
‎#IslamabadMassacre

29.11.2024 11:03 — 👍 114    🔁 63    💬 4    📌 4
Post image

‏ڈی خان سے ڈی چوک میں شہید ہونے والے محمد شفیق کا جسد خاکی بھی غائب کر دیا گیا یے
‏جبکہ لواحقین انکے چھوٹے معصوم بچے اہلیہ ماں بیوی بھائی سب درخواست کر رہے کہ انکا جسد خاکی واپس کیا جائے

28.11.2024 12:20 — 👍 35    🔁 17    💬 1    📌 0
Preview
پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد اسلام آباد کے ہسپتالوں میں بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا - BBC News اردو اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج اور مظاہرین پر حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد پاکستان میں جو چیز اس وقت سب سے زیادہ موضوعِ بحث ہے وہ اس دوران ہونے والی ہلاکتیں او...

اسلام آبادکے دو بڑے سرکاری ہسپتالوں پمز اور پولی کلینک میں آپریشن کی رات کیا کچھ ہوتا رہا،،،، دنیا کے سب سے معتبر صحافتی ادارے بی بی سی کی چشم کشا رپورٹ
www.bbc.com/urdu/article...

28.11.2024 13:41 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0

@abidhussain371 is following 18 prominent accounts