@nshaikh.bsky.social
عاجزی اختیار کریں کیونکہ انسان کی اکڑ خدا کی پکڑ پر ختم ہوتی ہے ۔
15.12.2024 13:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کبھی آواز دینے کا تکلف تم ہی کر ڈالو
ہمیں آنا تو ہے واپس ذرا سا مان رہ جائے
بیشک
03.12.2024 11:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آمین یارب العالمین
03.12.2024 11:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@jamilkhanjitu.bsky.social السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
03.12.2024 11:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0www.facebook.com/share/p/1BcC...
03.12.2024 09:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0زندگی ہم پہ یہ آسان بھی ہو سکتی تھی
سیکھ لیتے جو کسی درد کا چارہ کرنا
کتنا مشکل ہے جلانا کسی رستے میں چراغ
کتنا آسان ہے ہواوں کو اشارہ کرنا
بصد شکریہ ش۔ع۔ق۔
Nice 👍
03.12.2024 08:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Nice 👍
03.12.2024 08:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بیشک
03.12.2024 05:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0نبوت کا دروازہ آج سے 1400 سال پہلے بند ہو چکا ہے اور ہمارا یہ ایمان ہے کہ
ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ اللہﷻ کے آخری رسول ہیں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
02.12.2024 18:26 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0کیا آپ نے آج درودشریف پڑھا ہے؟
23.11.2024 05:05 — 👍 38 🔁 7 💬 3 📌 0السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبحِ بخیر زندگی !!!
You Are Right 👍
29.11.2024 08:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وہاڑی- برادر حافظ فہیم خالد سیکرٹری اطلاعات جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان بزم قرآن جنوبی پنجاب کے تحت سالانہ معمار کیمپ کے شرکاء سے سوشل میڈیا اور اس کی اہمیت کے موضوع پر مخاطب ہیں۔
27.11.2024 18:01 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0
کبھی تم کو ضد تھی کہ میں ملوں
کبھی میں بضد تھا کہ تو ملے...
یونہی دھیرے دھیرےختم ہُوا
یہ بھی سلسلہ، چلو خیر ہے
(مقصود احمد خان کی فیس بک وال سے سرقہ)
مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا
جو نہ مل سکا، چلو خیر ہے
میری زندگی بھی گزر گئ
تو بھی جا چکا، چلو خیر ہے
یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے
یہ رکے رکے سے ہیں تعلقات
نہ میں کہہ سکا ، کبھی کھل کےکُچھ
نہ تو سن سکا، چلو خیر ہے
1/1
ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں
زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیئے ہیں
تم رکھو خوشیاں ہم تجربات رکھ لیتے ہیں
بیشک
27.11.2024 05:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
27.11.2024 05:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بیشک
26.11.2024 05:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0