's Avatar

@chabdulsattar.bsky.social

88 Followers  |  29 Following  |  4 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4029

Latest posts by chabdulsattar.bsky.social on Bluesky

زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی
‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی
‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی
‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں
‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے

21.11.2024 12:26 — 👍 453    🔁 155    💬 29    📌 5

‏اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی طرف سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح جواب دے دیا ہے کہ کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے بالخصوص وہ عناصر جو دھمکیاں دے کر مذاکرات کی کوشش کر رہے ہیں ان کے ساتھ تو بلکل بھی کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔

21.11.2024 12:19 — 👍 20    🔁 7    💬 0    📌 0

نند اور بھابھی کی لڑائی ازل سے چلی آرہی ہے
اور
یہ تباہی کا باعث بنتی ہے چاہے گھر ہو یا پارٹی

20.11.2024 17:00 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

24 نومبر کو عمران خان کو اسلام آباد پر
حملہ ؟؟
اس سے پہلے اسلام آباد پر عمران خان کتنی بار حملہ آور ہو چکا ہے
کیا
سترہ حملوں کے بعد عمران خان اسلام آباد کو فتح کر لے گا
؟؟؟

19.11.2024 16:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

شکریہ جناب

18.11.2024 19:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کیا
میاں نواز شریف صاحب بھی مسلم لیگ ن میں ہیں ؟؟

18.11.2024 19:21 — 👍 4    🔁 0    💬 2    📌 0

گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے
‏اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم

18.11.2024 17:28 — 👍 442    🔁 122    💬 15    📌 2
Video thumbnail

یہ آؔخری کال نہیں بلکہ انکے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ سینیٹر طلال چوہدری

18.11.2024 14:20 — 👍 67    🔁 21    💬 0    📌 1

عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے
‏چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو
‏لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ

18.11.2024 17:00 — 👍 452    🔁 119    💬 18    📌 7

@chabdulsattar is following 19 prominent accounts