ایک لقمہ پیٹ تک پہچانے کا
قدرت نے کتنا عظیم انتظام کیا ہے کہ
گرم ہے تو ہاتھ بتادیتے ہیں
سخت ہے تو دانت بتادیتے ہیں
کڑوا یا ترش ہے تو زبان بتادیتی ہے
باسی ہے تو ناک بتادیتی ہے
بس
حرام ہے یا حلال
یہ فیصلہ آپ نے خود کرنا اور سمجھنا ہے
@mominhaider.bsky.social
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اُتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے❣️
ایک لقمہ پیٹ تک پہچانے کا
قدرت نے کتنا عظیم انتظام کیا ہے کہ
گرم ہے تو ہاتھ بتادیتے ہیں
سخت ہے تو دانت بتادیتے ہیں
کڑوا یا ترش ہے تو زبان بتادیتی ہے
باسی ہے تو ناک بتادیتی ہے
بس
حرام ہے یا حلال
یہ فیصلہ آپ نے خود کرنا اور سمجھنا ہے
علم طے کرتا ہے کیا کہنا ہے
مہارت طے کرتی ہے کیسے کہنا ہے طرز عمل طے کرتا ہے کس قدر کہنا ہے اور دانشمندی طے کرتی کہ کہنا بھی ہے یا نہیں
اگر آپ کی قربت میں عورت، جانور اور پرندے خوف کے بجائے تحفظ محسوس کرتے ہیں تو آپ ایک بہترین انسان ہیں
04.12.2024 17:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ترکی کی ایک کہاوت ہے
جب كوئى کہے کہ ميں تمہارا بھائی ہوں
يہ بھی پوچه لينا چاہئے ،ہابيل يا قابيل💡
ایم اے جناح روڈ رمپا پلازہ میں خوفناک اتشزرگی تا حال اگ پر قابوں نہی پایا جاسکا
اگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
فائر بریگیڈ اور ریسکیو ادارے اگ کو قابو کرنے میں تا حال ناکام
جنرل ریپوٹر محمد حسنین چوہان NTV Exprees News
فوڈ پانڈا اور کوریئر سروس کے ذریعے کراچی میں دہشت گردی کا خطرہ
الرٹ جاری کر دیا گیا
میرا کوئی ایسا بدلا نہیں بھیا
21.11.2024 17:49 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0صبا نام کا تو بس استعمال ہے اس کے پیچھے کوئی چوہدری صاحب ہیں کیونکہ صبا کو جب کال کرو اس کا نمبر نہیں لگتا ایسے ہی جیسے اکثر میسج آتے ہیں آپ کا جیتو پاکستان میں اتنا انعام نکلا ہے آپ فلاح نمبر پر اتنی رقم ٹرانسفر کردیں تو آپ کو انعام ملے گا کال کرو تو نمبر بند ہوتا ہے
21.11.2024 17:18 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0پاکستان پر یہ قول اثر انداز نہیں ہوتے یہاں ظلم و زیادتیاں کی حدوں کو پار کیا جاچکا ہے لیکن یہاں ظلم سہنے والے ڈرتے ہیں موت سے اور اس ڈر کی وجہ سے ظالم کی خلاف کھڑے ہونے والوں کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں ہے
21.11.2024 17:15 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0😂🤣
21.11.2024 06:22 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0یہاں بھی وی پی این کا ہی استعمال کرنا پڑ رہا ہے
20.11.2024 18:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جانتے ہیں ریاستی اداروں نے چوتڑ لال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے آرمی چیف کے بیان کی بعد ہی یہ خبر چلی ہے
20.11.2024 18:03 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 1کیسے جمع کریں گئے ان کے کردار ہی ٹھیک نہیں ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو ڈبل گیم کھیل رہے انقلاب کا نعرہ لگا کر خود انقلاب سے بھاگنے کی پلاننگ کرکے بیٹھے ہوتے ہیں
20.11.2024 15:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0گریٹ ورک کاش کے ہمارے صوبے کی وزیر اعلیٰ بھی کوئی آپ جیسی ہوتی تو آج ہم بنیادی سہولتوں سے محروم نہ ہوتے خدا آپ کو خوب ترقی دے مزید عزتوں سے نوازے
20.11.2024 13:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0❤️
20.11.2024 13:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دام بڑھ جانے پر سچ کی اہمیت بھی زیادہ ہو جائے گئی نہ بھیا
20.11.2024 13:41 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0😂🤣
وہ پھر دو پتلو سی حسینوں نے کردینا ہے
بھیا آپ کی بڑی نوازش 😜❤️
20.11.2024 13:39 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0کسی مومن سے کریں گئی تو ہو جائے گئی انشاء اللہ
20.11.2024 10:52 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0مزاق میں بھی اس لفظ کو استعمال نہیں کرنا چاہیئے کل ہی امی نے مجھے اس بات پر ایک گھنٹہ لیکچر دیا ہے
20.11.2024 10:51 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0حرامی کا کا مطلب جانتے ہیں ؟؟؟
20.11.2024 08:39 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0آج پٹواری یوتھیوں کو چھیڑا رہے ہیں کل یوتھیوں کی سینٹگ ہوگئی تو یوتھیوں نے پٹواریوں کو چھیڑنا ہے
20.11.2024 08:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چلیں کوئی تو خبر اچھی ملی
20.11.2024 08:20 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم السلام
19.11.2024 05:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خوش رہا کریں خوش رکھنے کی کوشش کیا کریں ہم نے یہاں کون سی صدیاں گزارنی ہیں یہاں عارضی ٹھکانا ہے حق سچ کا ساتھ دیں حسد چھوڑیں مدد کریں خوشیاں بانٹیں
18.11.2024 19:01 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0نیلا آسمان عروج پر ہے ایکس پر بھی بلیو اسکائی کی باتیں ہو رہی ہیں ہر خاص و عام بس یہاں کی ہی باتیں کررہا ہے بھئی لڑکا تو بڑا ہی پسند کیا جارہا ہے
18.11.2024 18:55 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0آپ سب ایک دوسرے کو Comment میں فالو کرتے رہیں
جن لوگوں نے مجھے فالو کیا ہے اور میری طرف سے فالو بیک نہیں ملا وہ مجھے Comment میں بتادیں
شکریہ
رہنے دو نہ پہلے ایدی تے بینظیر کردو تاکہ ہم بھی دیکھ لیں ہم نے وہ سب مس کردیا نہ پھر بھلے وہ یا آپ بلاک کر دینا
18.11.2024 18:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😅😂🤣
لاپتہ ہو جاؤ گئے بھیا کیوں لاپتہ ہونے کی کوشش کررہے ہو
بس ہمہیں ان سے ایسی محبت ہے کہ لفظوں میں بیان نہیں کی جاسکتی
18.11.2024 18:47 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0