A-D's Avatar

A-D

@a-d-90.bsky.social

born in karachi now in USA and I love 🇺🇸. karachi,cricket,reading,movies,travel, anti schism anti extremism Altaf husain my leader

85 Followers  |  39 Following  |  11 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.7942

Latest posts by a-d-90.bsky.social on Bluesky

‏پی ٹی آئی اور عسکری حکومت کے ڈرامہ بازی میں پارہ چنار میں 150 سے زائد معصوم جانوں کے قتل اور اس کے بعد کے حالات پر مکمل پردہ ڈال دیا گیا۔ میڈیا صرف عمران زانی کا ہی رونا چلتا ہے
‏یہ سارا کنجر خانہ بلوچستان، کراچی، پارہ چنار میں ظلم چھپانے کے لیۓ ہی مچایا گیا ہے۔ لعنت سب پر 🖐️🖐️🖕

01.12.2024 21:50 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کمالو کتے کو جب 2015 میں ناپاک پھوجی جرنلز نے اپنا کتا بنا کر کراچی بھیجا تھا اور میڈیا کمالو اور عمران زانی کو اس دوران اپنا ناجائیز باپ اور بہنوئی بنا رہی تھی اس دن مبشر زیدی کی یہ 100 لفظوں کی کہانی شایعہ ہوئی تھی
دس سال بعد بھی الطاف بھائی کو عوام کے دِلوں سے نہ نکال سکے
کمالو آج تک زلیل ہے

30.11.2024 18:26 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

😀

25.11.2024 21:34 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

دلیل صبح روشن ہے , ستاروں کی تنک تابی
افق سے آفتاب ابھرا, گیا دور گراں خوابی
کراچی شہر میں بانی و قائد تحریک الطاف کی حمایت میں پینا فلیکس اور چاکنگ

#AltafSupportsKhanProtest
#نومبر24_یوم_انقلاب

24.11.2024 13:55 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

‏عوام کو بس عمران خان کے ڑ رونے میں مصروف کیا ہوا ہے
‏اس کے علاوہ جیسے ملک میں کوئی اور مسائل ہی نہیں
‏پھوجی جرنلز، حکومت اور عمران خان سب ایک ہیں عوام ان کے چوتیہ چکروں میں نہ پھنسے
‏ورنہ ان کی غلامی سے کبھی نجات نہیں ملے گی

‏ ⁦‪#ParachinarBleeding‬⁩

24.11.2024 19:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏100 سے زائد معصوم لوگوں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا
‏جن میں بچے بھی شامل تھے
‏مگر اس ملک کی بیشتر عوام کو تو اس سانحہ کے بارے میں معلوم بھی نہیں
‏نہ میڈیا پر خاص کوریج
‏نہ نامور مزہبی اسکالز نے مذّمت کی
‏نہ سیاستدانوں نے
‏صرف الطاف بھائی نے مذمت کی
‏+1

‏ ⁦‪#ParachinarBleeding‬⁩

24.11.2024 19:02 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

‏شہداء کی تعداد81، خواتین شہدا کی تعداد 21 ہو گئی۔17 شیر خوار بچے۔ 21 بچوں کی عمریں 7 اور 13 سال کے درمیان
" ہسپتال ذرائع"
یہ کارنامہ پاکستان کے مسلمانوں نے اپنی مسجد سے انجام دیا

‎#Parachinar
‎#پاراچنار

21.11.2024 16:14 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 1
x.com

تفصیلی میسج پڑھنے کے لئے ٹوئیٹر کے اس لنک پر جاکر پڑھ سکتے ہیں

x.com/altafhussain...

21.11.2024 02:32 — 👍 7    🔁 4    💬 0    📌 0

عمران خان کے 24 نومبر کے احتجاج کو سبوتاژکرنے کی سازش کی جارہی ہے

‏⁦‪#AltafSupportsKhanProtest‬⁩
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩

‏پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاکستان میں عدلیہ کی آزادی، پارلیمنٹ کی خودمختاری اور ملک کی حقیقی آزادی کےلئے 24نومبر کواسلام آباد میں بھرپوراحتجاج کی کال دی ہے۔

21.11.2024 02:32 — 👍 19    🔁 9    💬 1    📌 1

سیاست کے ساتھ الطاف بھائی کا کردار بھی ہے اس میں اعلیٰ کردار اور تربیت حق بات کہنا وہ بھی اپنے برترین مخالف کے لیۓ ہر کسی سے نہیں ہوتا۔ میں خود بھی عمران کو سپورٹ نہیں کر سکتا مگر اطاف بھائی کے اس عمل پر فخر ہے۔ الطاف بھائی کی ہر تکلیف پر یہ سب خوش ہوۓ مگر الطاف بھائی نے ان سب کے لے لیۓ آواز اٹھائی

21.11.2024 16:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

video 2

20.11.2024 23:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا فلسفہ حقیقت پسندی و عملیت پسندی
‏⁦‪#LiftBanOnAltafHussain‬⁩
‏⁧‫#الطاف_حسین_ضروری_ہے‬⁩
video 1

20.11.2024 23:58 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

ٹائیپنگ کی غلطی میں پورا خط لکھ دیا گیا vpn پر اور شایعہ بھی کر دیا۔ اس کو شایعہ کر دینا بھی ٹائپنگ کی غلطی ہوگی۔ بے وقوف مولبی، چوتیاپے کے اوپر ڈبل چوتیاپہ 😀

20.11.2024 17:50 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏"جب کبھی تاریخ کربلا لکھنا"
"قتلِ محسن ع سے ہوئی تھی ابتدا لکھنا "

لعـنـــت بـــــر دشــــــــمنِ زھراء ۴
بــــے شمـْــــار---🙌🏻

20.11.2024 14:02 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

‏ابوذر غفاریؓ نے فرمایا
میں ایک دن اللہ کے رسول ﷺ کے ساتھ تھا اور میں نے آپ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا "مجھے میری امت کے لئے دجال سے بھی زیادہ خدشہ (ایک اور چیز کا) ہے"اس بات کو تین مرتبہ دہرایا ، میں نے پوچھا وہ کیا چیز ہے جس کا آپؐ دجال کے علاوہ اپنی امت پر خوف کر تے ہیں ؟ تو فرمایا "گمراہ ائمہ"

20.11.2024 14:54 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏MQM کے بانی و قائد جناب الطاف حسین اب سے تھوڑی دیر میں اپنےٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ہنگامی خطاب کریں گے اور 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے ‎@PTIofficial کے سربراہ عمران خان ‎@ImranKhanPTI کے خلاف کی جانے والی اندرونی سازش کا پردہ چاک کریں گے
‎#AltafSupportsKhanProtest
‎#نومبر24_خان_کی_کال

20.11.2024 16:53 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0

اچانک یہ گرے آئی ڈیز کا جو مینا بازار لگا وہ پچھلے 2 سے 3 ماہ کے دوران سامنے آۓ 95% نئی آڈیز ہی ہیں اس میں۔ میرا سوال یہ ہے ایسا کیا ہوا جو اس دوران ہی یہ آڈیز آئیں اور تفریق پھیلانے لگیں قائد اور خاص طور سے ان کی رابطہ کمیٹی کے لیۓ۔ ساتھی اپنی راۓ دیں

20.11.2024 17:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Join the peaceful protest on Sunday 24th November 2024.
#AltafSupportsKhanProtest

19.11.2024 07:37 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

پہلی پوسٹ الطاف بھائی کے لیۓ جیۓ الطاف

19.11.2024 08:28 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

میرے اس کنوینر کے خون کا حساب دیدو پھر میں بھی الطاف بھائی کو پاکستان جانے کا مشورہ دیدوں گا۔

19.11.2024 00:38 — 👍 9    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏اگر VPN کا استعمال غیرشرعی ہے تو اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور کونسل کے ارکان کا موبائل فون استعمال کرنا بھی غیرشرعی ہے۔
‏وی پی این کے استعمال کو غیرشرعی قرار دینے والے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور ارکان پاکستان کی شاہی فوج کے درباری ملؔا ہیں
#MQM
#VPNBan‬⁩

17.11.2024 20:44 — 👍 30    🔁 14    💬 2    📌 1
Post image

الیکٹرونکس سامان…انفارمیشن ٹیکنالوجی اور…''  اسلام ''
‏…………………………………
‏حکومتِ پاکستان کی قائم کردہ '' اسلامی نظریاتی کونسل '' کے ممبران اورچیئرمین کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی صاحب نے '' وی پی این''  (VPN)  کے استعمال کوغیرشرعی قراردے دیاہے۔
‏لاحولِ ولاقوّة اِلا باللہ

18.11.2024 07:31 — 👍 28    🔁 16    💬 1    📌 0
Video thumbnail

پاکستان میں جمہوریت کی بقا، انصاف کے نظام اور عدلیہ کی آزادی کے لئے عمران خان‬⁩ کی 24 نومبر کے احتجاج کی کال کی حمایت کرتا ہوں۔
24 نومبر کے پرامن احتجاج کو کامیاب بنائیں

#AltafSupportsKhanProtest
#نومبر24_خان_کی_کال
#AltafHussain
#MQM

18.11.2024 17:21 — 👍 38    🔁 16    💬 2    📌 3

@a-d-90 is following 15 prominent accounts