نہ گورنر راج لگا سکے
نہ ایمرجنسی لگا سکے
نہ پابندی لگا سکے
نہ ڈراپ سائیٹ پر مقدمہ چلا سکے
نہ عمران خان کے اکاونٹ سے ویڈیو ڈیلیٹ کرو سکے
نہ اسکا اکاونٹ پاکستان لاسکے۔۔کیونکہ
ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان
@mohsin0062.bsky.social
Pure lahori💞
نہ گورنر راج لگا سکے
نہ ایمرجنسی لگا سکے
نہ پابندی لگا سکے
نہ ڈراپ سائیٹ پر مقدمہ چلا سکے
نہ عمران خان کے اکاونٹ سے ویڈیو ڈیلیٹ کرو سکے
نہ اسکا اکاونٹ پاکستان لاسکے۔۔کیونکہ
ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان
انیس کا بدلہ بائیکاٹ سے
قدیر کا بدلہ بائیکاٹ سے
الیاس کا بدلہ بائیکاٹ سے
عثمان کا بدلہ بائیکاٹ سے
نور محمد کا بدلہ بائیکاٹ سے...
🚨
12.12.2024 14:55 — 👍 26 🔁 11 💬 3 📌 0ورلڈ بینک نے قرض دینے سے انکار کردیا ہے اسکے بعد Remittances انا بند ہوں گے پھر جنوری میں ٹرمپ آئی ایم ایف کو روکے گا۔
سعودی عرب،دبئی،قطر اور چین نے پہلے ہی ہاتھ کھڑے کردیئے ہیں۔یہ گھٹنوں پر آئیں گے اپنے فوجیوں کو تنخواہ دینے کے پیسے نہیں ہوں گے۔
شبیر گجر کدھر ہو؟
حافظ فرحت کدھر ہو؟
حماد اظہر کدھر ہو؟
کرامت کھوکھر کدھر ہو؟
مہر شرافت کدھر ہو؟
علی اعجاز بُٹر کدھر ہو؟
میاں اسلم اقبال کدھر ہو؟
ابو نے کہا تھا سیدھا جیل جانا راستے میں کسی سے کوئی چیز لے کر نا کھانا۔
#24 november
✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻
20.11.2024 11:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نہ توڑ سکے نہ جھکا سکے نہ ہی کچھ اکھاڑ سکے ۔۔
عمران خان سے انکی وفاداری کو سلام 🫡🔥
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ عمران خان کا پیغام۔۔!!
@ptiofficial.bsky.social
@ptipunjab.bsky.social
@ptispofficial.bsky.social
نَصْرٌ مِنَ اللَّهِ وَ فَتْحٌ قَرِیبٌ
17.11.2024 15:20 — 👍 17 🔁 4 💬 1 📌 0وہاں وہاں سے ابابیلیں نکلیں گی جہاں "ہاتھیوں" کے لشکر کی سوچ بھی نہیں جا سکتی۔۔۔۔یقین رکھیں
@24نومبر فائنل کال
اسٹبلشمنٹ کے گھبرانے کا وقت آچکا ہے ✊ نیشنل سکیورٹی اجلاس بلا لیا۔۔ ✊
اڈیالہ جیل سے پورے پاکستان کو بند کیا جائیگا ✊ ایسا نہیں ہوگا۔۔ مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید رکھا ہے۔۔۔💪🏻
عمران خان زندہ باد 💕
پاکستان پائندہ باد 💕
Hello pti family
17.11.2024 16:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0