بانی پی ٹی آئی #عمران-خان نے کہا ہے مزاکرات میں پیش رفت ہوئی تو 24 نومبر کے احتجاج کی کال واپس لینگے,اگر بات آگے نہ بڑھی تو اچانک یوٹرن بھی لیا جاسکتا ہے 😊 #PTI کے مذاکرات کسے ہورہے ہیں ابھی تک دوسرا فریق ہی سامنے نہیں،فی الوقت PTI مذاکرات کی ایک طرفہ کہانی چلارہی ہے۔
20.11.2024 18:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اڈیالہ جیل میں آج عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ہوگی، عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی سے 342 کے بیان کے سوالنامے ک جواب طلب کیا ہے، عدالت نے بشریٰ بی بی کو آج ہر صورت پیش ہونے کے احکامات دئیے ہیں۔
19.11.2024 04:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
مجروح قافلے کی میرے داستاں یہ ہے
رہبر نے مل کے لوٹ لیا راہزن کے ساتھ
"مجروح سلطانپوری"
18.11.2024 15:33 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور انکی اہلیہ کے خلاف آج دو کیسز کی سماعت ہوگی، توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کاروائی کا امکان ہے جبکہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوگی ملزمان نے 342 کا بیان بھی جمع کرانا ہے۔
18.11.2024 02:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0