Waqar Satti's Avatar

Waqar Satti

@waqarsatti.bsky.social

Passionate 🇵🇰 #Journalist | TAMGHA-E-IMTIAZ Recipient | #Democracy warrior | #SocialMedia Strategist | #FearlessJournalism #PakistanZindabad #Truthseeker

1,199 Followers  |  46 Following  |  15 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.5401

Latest posts by waqarsatti.bsky.social on Bluesky

Post image

چائے کے ایک کپ کا یہی ہے معاوضہ
یاروں کو عہد رفتہ کے قصے سنائیے

08.12.2024 02:09 — 👍 23    🔁 2    💬 0    📌 1

‏سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چھڑا دی ، 4 رینجرز کے جوان شہید 5 شدید زخمی۔
‏اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کے تحت فوج طلب۔
‏⁦‪شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم۔

25.11.2024 23:04 — 👍 12    🔁 5    💬 2    📌 0

‏سنگجانی مویشی منڈی کا نام تبدیل کر کے ڈی چوک رکھ دیا گیاہے ۔🤫

25.11.2024 21:17 — 👍 9    🔁 0    💬 1    📌 0

‏72 گھنٹے ایئرپورٹ پر روکنے کی فیک نیوز پھیلانے والا اکاؤنٹ بے نقاب!
ذرائع کے مطابق، یہ اکاؤنٹ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین ملک چلا رہے تھے، اور اس کا IP ایڈریس ایف-7، گلی نمبر 32، اسلام آباد سے ٹریس کیا گیا ہے۔
گرفتاری کی تیاریاں جاری ہیں۔

25.11.2024 13:35 — 👍 33    🔁 9    💬 1    📌 0

‏بشریٰ بی بی کا ویڈیو بیان کسی “الہام” کا نتیجہ نہیں، بلکہ عمران خان، پی ٹی آئی کور کمیٹی، اور بیرون ملک بیٹھے “سیاسی ٹھگوں” کی مشترکہ منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے۔
‏اس سازش کے ٹھوس شواہد اور ناقابلِ تردید ثبوت جلد عوام کے سامنے آسکتے ہیں۔ تبدیلی کے اصل معماروں کا چہرہ دیکھنے کے لیے تیار رہیں۔

22.11.2024 19:53 — 👍 19    🔁 3    💬 1    📌 0

‏پہلے امریکہ، پھر باجوہ، پھر لندن پلان، پھر محسن نقوی… اور اب الزام محمد بن سلمان پرسیاست کا یہ کھیل الزامات کے نئے میدان میں داخل ہو چکا ہے، جہاں حقیقت اور کہانی کا فرق دھندلا دیا گیا ہے۔ کب تک عوام کو بیانیوں کی دھند میں گم رکھا جائے گا؟؟؟؟

21.11.2024 19:26 — 👍 42    🔁 8    💬 4    📌 2
Post image

قانون کی عملداری یقینی بناتے ہوئے راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو قانونی تقاضوں کے مطابق گرفتار کر لیا ہے۔ جلاؤ گھیراؤ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور دیگر سنگین الزامات کی شفاف تفتیش جاری ہے۔ عدالتوں میں قانونی کارروائی کے ذریعے انصاف کا بول بالا ہوگا۔ #قانون_سب_کے_لیے
👇👇

20.11.2024 19:20 — 👍 30    🔁 9    💬 1    📌 0

توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں!
نو مئی کے 12 مقدمات میں گرفتاری، صرف 4 میں ضمانت، باقی 8 مقدمات میں وہ تاحال زیرِ حراست ہیں۔
اڈیالہ جیل کے دروازے ابھی بند ہیں۔

20.11.2024 11:32 — 👍 20    🔁 8    💬 2    📌 1

“بنوں کے مالی خیل میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ، جس میں وطن کے 12 بہادر سپوت شہید ہوگئے۔
سیکیورٹی فورسز نے حملے کو ناکام بنایا اور 6 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا۔
یہ قربانیاں اس عزم کی گواہی ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی۔
#Pakistan #OurHeroes

20.11.2024 10:49 — 👍 9    🔁 2    💬 0    📌 1

جہاد میں غازی یا شہید بننے کا ذکر تو سنا تھا، لیکن “ذلیل ہو کر آنا” کپتان اور اس کے یوٹیوبرز کا کمال ہے۔ یہ کون سی جنگ ہے بھائی

20.11.2024 03:00 — 👍 19    🔁 2    💬 1    📌 1
Post image

خیبرپختونخوا کے عوام کا پیسہ مظاہروں پر جھونک دیا گیا۔58 کروڑ سے زائد رقم پروپیگنڈا، ایندھن، اور ‘اعزازیوں’ پر خرچ۔ یہ خطیر رقم تعلیم، صحت یا عوامی فلاح پر خرچ ہوتی تو شاید حالات مختلف ہوتے۔ عوام کے ٹیکس کو یوں ضائع کرنا ناقابل معافی جرم ہے۔👇👇

19.11.2024 16:57 — 👍 26    🔁 11    💬 0    📌 1
Post image

اب یہ کیا ہے ؟؟؟

19.11.2024 16:57 — 👍 16    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

‏کیا یہ سچ ہے ؟؟؟
‏👇👇

18.11.2024 09:34 — 👍 56    🔁 9    💬 8    📌 2
Post image 18.11.2024 08:42 — 👍 44    🔁 3    💬 1    📌 0
عمران خان کی رہائی کے لیے یہودی اور عیسائی لابی کی دلچسپی دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ عالمِ اسلام کے لیے ‘دوسرا صلاح الدین’ تیار کر رہے ہیں۔
اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے

عمران خان کی رہائی کے لیے یہودی اور عیسائی لابی کی دلچسپی دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ عالمِ اسلام کے لیے ‘دوسرا صلاح الدین’ تیار کر رہے ہیں۔ اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے

عمران خان کی رہائی کے لیے یہودی اور عیسائی لابی کی دلچسپی دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ عالمِ اسلام کے لیے ‘دوسرا صلاح الدین’ تیار کر رہے ہیں۔
اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے

17.11.2024 21:20 — 👍 102    🔁 31    💬 12    📌 1
Video thumbnail

پختونخواہ کے عوام بندر ہیں ۔۔۔
اگر بندر نہ ہوتے تو تحریک انصاف کو ووٹ کبھی نہ دیتے،
گیارہ سالوں میں آج تک تبدیلی یا ترقی نہیں دیکھی۔۔۔
ان بندروں کو عقل کبھی نہیں آئیگی۔۔۔۔
📌وہ دن قریب ہے جب عمران خان ہمارے سادہ گل پٹھانوں کو کہے گا ہاتھ ہلائیں آپ کے ساتھ پرینک کر رہا تھا

17.11.2024 20:12 — 👍 75    🔁 20    💬 3    📌 1

وقار ستی بھائی کو خوش آمدید ۔۔۔ 🥳

17.11.2024 21:05 — 👍 46    🔁 10    💬 5    📌 0

Welcome

17.11.2024 21:01 — 👍 22    🔁 5    💬 2    📌 0

آسمان نیلاہے اور خیالات کی پرواز بلند!!

بلیو سکائی پر پہلا قدم رکھ رہا ہوں، جہاں گفتگو کو نئے رنگ، اور شعور کو نئی بلندی ملے گی۔ مل کر نئی دنیا کی کہانی لکھتے ہیں

17.11.2024 21:01 — 👍 70    🔁 14    💬 34    📌 7

@waqarsatti is following 17 prominent accounts