یزید کی فوج سے امیدیں لگانے والوں کو ہمیشہ کربلا کا غم ہی ملے گا!
28.11.2024 10:49 — 👍 41 🔁 12 💬 4 📌 0@murshad1.bsky.social
PTI
یزید کی فوج سے امیدیں لگانے والوں کو ہمیشہ کربلا کا غم ہی ملے گا!
28.11.2024 10:49 — 👍 41 🔁 12 💬 4 📌 0🚨 سنگین خطرہ: عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ حکومت خانہ جنگی کو ہوا دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ نواز شریف کا خیال ہے کہ وہ عمران خان کے خاتمے کے بعد دوبارہ کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ یہاں تک کہ بینظیر بھٹو کے قتل کے بعد کا ماڈل بھی مبینہ طور پر میز پر ہے۔ چوکس رہیں
30.11.2024 11:19 — 👍 31 🔁 18 💬 4 📌 0گولی کیوں چلائی؟
30.11.2024 01:43 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0استغفراللہ
30.11.2024 01:43 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0THE DICTATOR MUST RESIGN
26.11.2024 00:16 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0Mohsin Naqvi needs to be arrested immediately, he ordered to open fire innocent people.
25.11.2024 21:00 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0تعلیمی ادارے بند
موٹرویز بند
ٹرانسپورٹ بند
لاری اڈے بند
رنگ روڈ بند
گاؤں دیہات بند
جی ٹی روڈ بند
گڈز ٹرانسپورٹ بند
انٹرنیٹ بند
۔۔VPN بند
۔۔X ٹویٹر بند
یوٹیوب بند
میڈیا بند
فیس بُک بند
پٹرول پمپ بند
ہوٹل بند
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جس کے خوف سے یہ سب بند کیاگیاہے وہ قیدی804 ہے
فوجی جوان کھوتوں پر
اور کھوتی ایئر فورس کے جہاز پر۔۔۔
وہ کون سا ملک ہے؟؟؟
اوورسیز پاکستانیوں کا 24 نومبر احتجاجی شیڈول 🚨
20.11.2024 13:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی....🔴🔴🔴
24 نومبر سے پہلے عمران خان کی ضمانت کا مقصد عوام کو ٹھنڈا کرنا ہے پیچھے سے نظام دین نے 60 مقدمے چھپا کے رکھے ہیں
عمران خان کی رہائی 24 نومبر کو 10 لاکھ بندے احتجاج میں پہنچنے سے ہوگی
خانہ کیس سزا معطل، ضمانت منظور
عدت کیس۔ بری
سائفر کیس۔ بری
القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور
توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت
عمران احمد خان نیازی....🔥
حسن نواز شریف نے بذات خود نہیں بلکہ حکومت برطانیہ نے ٹیکس کیس میں اسے دیوالیہ/بینک کرپٹ کروایا ہے اور برطانوی حکومت کیجانب سے تحقیقات جاری بتائی جاتی ہیں جس کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں
17.11.2024 19:12 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 024 نومبر کو عوامی طاقت ناانصافی اور جبر کی بنیادیں ہلا کر رکھ دے گی۔ یہ ایک آزاد اور خودمختار قوم کے خواب کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے ہماری #FinalCall ہے، جس کی قیادت ایک ایسے لیڈر کے ہاتھ میں ہوئی ہے جو سچائی کی لڑائی میں کبھی ڈگمگایا نہیں۔
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#نومبر24_خان_کی_کال
کمال ہے تم نے مقید اس کو رکھا ہے
جو ہمارے دلوں میں رہتا ہے
جو ہمارے دلوں کا قیدی ہے ❤️