پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی کے یومِ تاسیس کے موقع پر کارکنان، حامیوں اور پاکستانی عوام کو مبارکباد
#PPPFoundationDay
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32985/
@badshahchandio.bsky.social
President Peoples Youth Orgnization District East Karachi/ Social worker
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی کے یومِ تاسیس کے موقع پر کارکنان، حامیوں اور پاکستانی عوام کو مبارکباد
#PPPFoundationDay
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32985/
صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن و چیئرمین ٹائون میونسپل کارپوریشن صفورہ راشد خاصخیلی صدر پیپلز پارٹی ضلع شرقی اقبال ساند ,ریاض بلوچ چیئرمین ٹائون میونسپل کارپوریشن چنیسر فرحان غنی , حیدر خان و دیگر عہدیداران کے ساتھ جلسہ گاہ کا دورہ کرکے کل کے والنٹیر ڈیوٹی کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔
29.11.2024 19:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari expresses deep concern over the deteriorating law and order situation in the Kurram district of Khyber Pakhtunkhwa.
Read More: ppp.org.pk/pr/32963/
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن کے موقع پر پیغام
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32965/
25 November 2007 Archives: First woman Prime Minister of the Muslim World, daughter of the East "Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto" submitting her nomination papers in Karachi.
#SalaamShaheedBenazir #MissYouSMBB
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32969/?am...
ارشاد اللہ خاصخیلی صاحب کی صاحبزادی صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن و چیئرمین صفورہ ٹاؤن راشد خاصخیلی کی بھتیجی کے
نکاح میں شرکت کی جس میں صفورہ ٹاؤن کے وائس چیئرمین عبدالحق جنرل کونسلر یو سی 04 نسیم احمد کھیمٹیو، ٹاؤن کونسلر کرامت ڈہونڈا، اور سراج احمد کھیمٹیو و دیگر دوست بھی موجود تھے۔
محترمہ آپ اور آپ کے بھائی جان صرف چندہ چوری، زکوۃ فطرہ اور سلائی کڑھائی کی مشینوں پر لیکچر دیا کریں
سیاست اور جمہوریت پر بھاشن جھاڑنا آپ کے بس میں نہیں ہے۔
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
19.11.2024 08:13 — 👍 48 🔁 34 💬 0 📌 1Shehzada ❤️🧿
19.11.2024 10:19 — 👍 24 🔁 12 💬 0 📌 0
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن سندھ اسمبلی فریال تالپورسےوزیراعلی سندھ کےمعاون خصوصی برائےانسپیکشن،انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کےجنرل سیکرٹری وقارمہدی نےزرداری ہاوَس میں ملاقات کی
ملاقات میں پارٹی قیادت کی جانب سےسندھ کابینہ میں نئی ذمہ داریاں تفویض کرنےپر شکریہ اداکیا
Sallam to everyone
18.11.2024 21:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0