Skipper's Avatar

Skipper

@captfaisal.bsky.social

Mian Nawaz Sharif is My Love 😍 Your Attitude .... My Foot 🦶 #PMLN

264 Followers  |  262 Following  |  66 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6058

Latest posts by captfaisal.bsky.social on Bluesky

“رمضان صبر، شکر اور روحانی تجدید کا مہینہ ہے۔ یہ مقدس مہینہ ہمارے دلوں میں سکون، ایمان میں مضبوطی اور زندگی میں برکت لے کر آئے۔ رمضان مبارک! ✨ #Ramadan2025 #رمضان_مبارک”

19.03.2025 01:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اور پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی.
یہ مت سمجھو کہ غیر اخلاقی اور غیر مہذب ہیں ۔
لہذا
میرے الفاظ کا مطلب سمجھنے والے اعلی ظرفوں لوگوں کو میرا سلام....!!!

12.01.2025 20:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سوشل میڈیا کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی۔۔۔
اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے ۔۔۔
اور وہ عورت جو آپ کی پوسٹ کو پسند کرتی ہے وہ ضروری نہیں آپ کو بھی پسند کرے ۔۔۔

12.01.2025 20:28 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

"گدھا گھوڑوں کی ریس میں کبھی بھی حصہ نہیں لیتا لیکن ہارے ہوئے گھوڑے پر ہنستا ضرور ہے "

یونانی کہاوت

12.01.2025 09:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

and fulfill your rights. He is willing to put in every effort to strengthen the relationship.” ♡︎

“Whereas a man who only wants a wife is more focused on what you can do for him, rather than what he can do for you.” ♡︎

09.01.2025 14:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

“Marry a man who desires to be a husband, not just a man who wants a wife.” ♡︎

Read again:

“A man who desires to be a husband intends to support you, protect you,

09.01.2025 14:38 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

کسی کو اتنا مت ڈراؤ کہ اس کے اندر کا ڈر ختم ہو جاۓ،
جب اس کا ڈر ختم ہو گیا تو پھر ڈرنے کی باری آپ کی ہو گی۔🫵🏻🌚

04.01.2025 22:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

"زیادہ سوچ آپ کی زندگی چرا لیتی ہے،
آپ کی خوشی چرا لیتی ہے اور آپ کی
مسکراہٹ چرا لیتی ہے۔"

27.12.2024 12:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

وہ تُمہارے لئے چاند تارے توڑ لانے کی بات کرے گا،
تُم اُس سے دو کلو چلغوزے مانگ لینا۔ 🙂🫴🏻

16.12.2024 11:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

" کتنا آسان ہے صبر کی بات کرنا ،جب مصیبت آپکی مصیبت نا ہو۔"

➖مارک ٹوین

12.12.2024 18:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

"گھر بڑی مشکلوں سے بنتے ہیں
پھر چاہے وہ انسانوں کا ہو یا پرندوں کا."

10.12.2024 20:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اگر سخت محنت کی قیمت ملتی ھے تو مجھے کوئی امیر گدھا دکھاؤ.

افریقی کہاوت

09.12.2024 12:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

دن کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں...گھر کی چھت پر بیٹھیں...لوگوں کے مکان دیکھیں...آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں...کافی یا چائے کا کپ..دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں.
اپنے لیے وقت نکالیں...

09.12.2024 12:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اگر تم ایک ہی بات پر کئی بار نہیں ہنس سکتے؛ تو پھر ایک ہی غم یا ایک ہی واقعے کو لے کر بار بار کیوں روتے رہتے ہو؟؟ میرے پیارو!! اپنی زندگی کے ہر ہر لمحے سے لطف اندوزی کرو"

چارلی چیپلن

09.12.2024 12:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

"صرف ایک چیز جو آپ کے ساتھ زندگی بھر رہے گی وہ آپ خود ہیں - اس لیے خود پر وہ بوجھ نہ ڈالیں جو آپ برداشت نہیں کر سکتے-"

09.12.2024 12:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

خود کلامی اور خود اعتمادی اکیلے ڈالنے کی عادت ڈال لیجئے یہ طے ہے کہ اکیلے چھوڑ دیئے جاؤ گے!🖤🙂

03.12.2024 22:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

نام نہاد بڑے لوگوں سے تعلقات بنانے کے چکر میں بندہ چمچہ تو بن سکتا ہے انسان نہیں ۔۔

03.12.2024 03:51 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کچھ لوگوں کی ہمدردی، آپ کے لیے ایسا میٹھا نقصان ہوتا ہے۔ کہ آپ نقصان بھی کروا لیتے ہیں۔ اور اگلا احسان بھی کرجاتا ہے۔

02.12.2024 00:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کماتا شوہر ہے لیکن کبھی کسی شوہر نے بیوی کے کپڑوں سے مہنگے کپڑے نہیں پہنے ہونگے۔
یہ ہے ایک مرد کی وفاداری۔

01.12.2024 11:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پھوپھو وہ عورت ہوتی ہے جو تمہارے باپ کو اپنے حق کا لاکھوں روپیہ معاف کر چکی ہوتی ہے اورماموں وہ شخص ہوتا ہے جو تمہاری والدہ کا حق ضبط کر کے بیٹھا ہوتا ہے پھر بھی وہ ہمارا چندا ماموں ہی ہوتا ہے، اور پھوپھو فسادی۔ 😳
💙دوغلہ معاشرہ 💙

30.11.2024 15:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اور جہاں ہم خاموش ہوجائیں 🤫
وہاں ہم خود سے بھی ڈر جاتے ہیں 😑

30.11.2024 09:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

🤣🤣

29.11.2024 19:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

“جب تک آپ اپنے مشن کو اپنا جنون نہیں بنا لیتے ،اُس وقت تک کوئی بھی آپ کو سنجیدگی سے نہیں لیتا۔”

29.11.2024 18:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کنٹینر سے گر کے شہید ہونے والا منڈی بہاوالدین کا رہائشی پوسٹیں کررہا ھے
میں زندہ ہوں۔ دیکھ کرایمان تازہ ہوگیا شہید واقعی زندہ ھے

29.11.2024 18:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عورت جب خود موقع دے گی تو بھیڑیے کبھی بھی معاف نہیں کریں گے۔ کیونکہ ان کی فطرت ہی ظالم ہے۔

29.11.2024 14:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ذرا سی دیر میں۔۔ اُترے گا جب خُمارِ جہاں
اُس ایک شخص نے بے حد پُکارنا ہے مجھے

28.11.2024 23:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جیسے جیسے میری چاہ ختم ہو رہی ہے، ویسے ویسے میری روح قرار پا رہی ہے۔ اب محسوس ہوتا ہے کہ دوسروں کے لئے جینا، مخلوق کے لئے خود کو وقف کرنے کا جذبہ ہی آپ کے دل کے زخموں کو مندمل کرتا ہے۔ میرے لئے ہر انسان قابلِ محبت اور قابلِ احترام ہے۔ محبت ہی ہمارے وجود تکمیل کرتی ہے۔

28.11.2024 15:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بزرگ سے پوچھا گیا کہ بیوی کے ساتھ زندگی بغیر جھگڑے کے کیسے گزاری؟
‏جواب آیا شادی کے پہلےدن سے ہم ایک چیز پہ متفق ہوگئے تھے کہ اگر میں غصہ کروں تو تم چپ چاپ کچن میں چلی جایا کرو
‏اور میں باغیچے میں چلا جایا کروں گا
‏ اور اسطرح زندگی گزر رہی ہے آرام سے
‏میں پچاس سال سے باغیچے میں ہوں😂

28.11.2024 11:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

وقت کے ساتھ، تم اپنی مشکلات کے بارے میں بات کرنا چھوڑ دیتے ہو
یہ اس لیے نہیں کہ "کسی کو پرواہ نہیں ہوتی
بلکہ اس لیے کہ تم جان لیتے ہو کہ "کوئی تمہاری مدد نہیں کر سکتا 🌼

اور حقیقت میں، تم خود بھی اپنی مدد نہیں کر رہے ہوتے

27.11.2024 12:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

paint k sath 🤣

27.11.2024 12:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@captfaisal is following 12 prominent accounts