@blackfr1972.bsky.social
Life is not a bed of roses
Brown
03.12.2024 19:36 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0Noticed yours hear style... Looking beautiful
03.12.2024 18:23 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Sirf good night k msgs???
02.12.2024 18:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0طاقت کے نشے میں
زمینی خدا بنے بیٹھے ہیں
یزیدیت کی تاریخ دہرانی تھی
اور تو کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
30.11.2024 21:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ترتیب کچھ یوں ہے
پختون
سندھی
بلوچی
گلگتی
کشمیری
کوفی
ہم بد قسمتوں کو
زمین ملی بنجر
فوج ملی کنجر
پاکستان کے صوبوں کے نام اور تعداد
1. صوبہ سندھ
2. صوبہ خیبر پختونخواہ
3. صوبہ بلوچستان
4. صوبہ گلگت بلتستان
5. صوبہ کوفہ
محبت اور جنگ میں سب جائز ہے۔ فوج نے وہی کیا جو کرنا چاہئیے تھا۔ اس میں دلبرداشتہ ہونے یا مایوس ہونے والی کوئی بات نہیں۔ ایسے واقعات سے تاریخ بھری پڑی ہے۔ وقتی شکست بڑی کامیابی کی جانب قدم ہوتا ہے
27.11.2024 10:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگلا معرکہ سری نگر ہائی وے
26.11.2024 05:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میرے مرشد کی مرشد
24.11.2024 19:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ان شاء اللّٰہ جمعرات سے پہلے خان صاحب ہمارے ساتھ ہونگے
24.11.2024 19:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فی الحال تو یہ اپنی بیک سائیڈ والی لائن کھجا رہا ہے
24.11.2024 18:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0شاہد خٹک بازی لے گیا
24.11.2024 09:30 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0کشمیر ہائی وے پر کم از کم 1000 کنٹینرز ہیں ۔ ترتیب کچھ اس طرح ہیکہ اگر صرف 20 یا 25 کنٹینرز ہٹا دیں تو ان 1000 کا کوئی فائدہ نہیں
24.11.2024 09:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مارگلہ کی پہاڑیوں پر پنجاب پولیس کی بھاری نفری کیوں تعینات کی گئی ہے؟
24.11.2024 09:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0رینجرز ابھی نہیں ہے اکا دکا رینجرز کے جوان نظر آئے ہیں۔ پنجاب پولیس کے جوان زیادہ ہیں جبکہ رینجرز اور ایف سی فی الحال نظر نہیں آرہی
24.11.2024 09:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0صرف KPK سے کم از کم 5 لاکھ افراد کی انٹری یقینی ہے۔ جبکہ اسلام آباد 1 لاکھ کی نفری برداشت نہیں کر سکتا
24.11.2024 09:25 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0پنجاب کا علم نہیں۔ سندھ اور بلوچستان سے پنجاب کے مقابلے میں زیادہ قافلے ہیں۔ جبکہ پنڈی اسلام آباد اور گردونواح سے رات تک قافلے شامل ہو جائیں گے۔ اور پھر ہم KPK والوں نے کم از کم 5 لاکھ افراد کی انٹری دینی ہے
24.11.2024 09:23 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0جنوبی پنجاب سے ابھی تک قافلے نہیں نکلے۔ ساؤتھ پنجاب بازی لے گیا۔ جبکہ ہم KPK والے رات 8 بجے تک اسلام آباد کی درودیوار ہلا کر رکھ دیں گے
24.11.2024 09:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0X ki jaga ab to XXX chal rahi hai
24.11.2024 07:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سیاہی سے لکھیں یا خون سے؟
24.11.2024 07:50 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0صرف نظام نہیں۔ نظام دین کیخلاف بھی آج ریفرنڈم ہے
24.11.2024 07:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Don't worry, Pathans are coming (24 Nov: 2024)
24.11.2024 07:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جس کو لگتا ہے کہ بشریٰ بی بی نے باجوہ، سعودی عرب والا بیان نادانی یا غلطی سے دیا ہے۔۔۔ پھر وہ جا کے اپنی بھینس چرائے۔۔۔۔ کیونکہ۔۔۔۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے
23.11.2024 11:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسپتال کم مذبح خانہ زیادہ لگ رہا ہے
23.11.2024 07:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ریاست اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں مکمل طور پر ناکام نظر آرہی ہے۔۔۔ اب تو شک ہونے لگا ہے کہ اس قتل و غارت گری میں ریاست کے ذمہ دار عناصر اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے اس قتل و غارت گری میں ملوث ہیں
23.11.2024 07:56 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0احتجاج تو ضرور ہوگا
22.11.2024 08:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Jani sub kuch charge ker liya, tu hukam ker, apni pen.paish na ker
22.11.2024 07:54 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0