Muaharaf1992's Avatar

Muaharaf1992

@musharaf1992.bsky.social

ھمارے ساتھ ٫ کوئی بیٹھ کر نہیں رویا سبھی نے جان چُھڑائی ٫ دُعائیں دیتے ھٗوئے

455 Followers  |  435 Following  |  21 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.6586

Latest posts by musharaf1992.bsky.social on Bluesky

‏میں پارسا نہیں ہوں ، کِردار کَش سے کہنا
ہے داغ دِل لگی کا، میلا ہے میرا دامن ۔۔۔

11.01.2025 12:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں ۔۔۔
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں 🍁🖤

29.12.2024 10:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

شعور کا پہلا درجہ
خاموش رہنے کی عادت اپنانا
شعور کا دوسـرا درجہ
بدتمیزی پر جواب نا دینا
اور شعور کے تیسرے درجہ
بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے
جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں
سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں
خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں کہ زندگی بہت خوبصورت ہے

13.12.2024 15:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

> *جو روٹھ کر آپ سے دور جائے گا وہ کچھ دنوں یا مہینوں میں آپکے پاس آجائیگا*
> *لیکن جو ٹوٹ کر آپ سے دور جائے گا وہ پھر آپ کے پاس نہیں آئیگا ۔۔۔۔۔ آپ کچھ بھی کر لو*

11.12.2024 12:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہم نے فراقِ یار میں گھڑیاں گزار دی
اس مرحلے کے بعد کوئی مرحلہ نہیں

10.12.2024 02:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کتنی مختصرہے میری محبت کی داستان
وہ ملا بھی نہیں اور بچھڑ گیا .

10.12.2024 02:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عظیم ترین ستائش یہ ہے کہ
آپ قابل محبت ہونے سے زیادہ قابل اعتماد ہوں.....💙

10.12.2024 02:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ایسی وسعت کہ چمکتےہیں ستارےدل میں
اس کو رہنا ہی نہیں آیا ہمارے دل میں

سب نے آ آ کے مرا ذہنی توازن چھیڑا ۔۔
لوگ جو جو بھی محبت سے اتارے دل میں

10.12.2024 02:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ بھی ممکن ہے کہ ہر سانس سزا ہو جائے
یہ بھی ممکن ہے جدائی میں سنور جاؤں میں

10.12.2024 02:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏تم نے ساتھ نہیں دیا ورنہ
مجھے ثابت کرنا تھا کہ ہر مرد بیوفا نہیں ہوتا

05.12.2024 12:26 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

یعنی وہ جو محبت تھی
وہ یکطرفہ تھی!
یعنی ہم نے پالا تھا خوامخواہ کا دکھ ؟

04.12.2024 14:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عورتیں سنی سنائی باتوں پر یقین کرتی ہیں اور مرد ظاہری خوبصورتی سے محبت کرتے ہیں اس لیے عورتیں خوب دبا کر میک اپ کرتی ہیں مردوں کو متاثر کرنے کے لیے اور مرد خوب دبا کر جھوٹ بولتے ہیں عورتوں کو خوش کرنے کے لیے

02.12.2024 13:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

گولی_کیوں_چلائی

01.12.2024 05:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن
اے نومبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع۔

🖤~

30.11.2024 16:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

جو کچھ آپ دیکھتے اور سنتے ہیں وہ ہمیشہ سچ نہیں ہوتا ہے بعض اوقات زبانی اور بصری دھوکہ ہوتا ہے۔

30.11.2024 16:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 30.11.2024 10:10 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏‎غمگساری بھی عجب کارِ محبت ہے کہ میں
رونے والوں کو ہنساتے ہوئے تھک جاتا ہوں

24.11.2024 12:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

قرآن کی رو سے نیک بیویاں کون ہیں

23.11.2024 13:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 23.11.2024 04:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

خدا ہی جانے ہمیں کون سی اذیّت ہے
سبھی کو "خوش رہو" کہہ کر،
اُداس رہتے ہیں

23.11.2024 04:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کسی کی یاد سے تسکینِ جاں ہے وابستہ
کسی کا ذِکر چلے اور بار بار چلے ۔۔

19.11.2024 16:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@musharaf1992 is following 15 prominent accounts