کاش، رمضان میں شیاطین کے ساتھ ساتھ ناجائز منافع خور تاجر بھی قید کر دیے جاتے!
آمد رمضان المبارک مبارک ہو
جشن ولادت مولائے امام حسین (علیہ السلام) بہت بہت مبارک ہو
سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّه وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ
فقیہ شہر کو حیراں قلندروں نے کیا
گلی گلی نکل آئے علی علی کرتے
جشن ولادت مولا علی .......
کل ایمان یک زبان مومن اور منافق کی پہچان
پنج نعرہ پنجتنی سوا لکھ نعرہ حیدری
یاعلی کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم
#photography
#NaturePhotography #landscape #nature #winter #WinterWonderland #snow #lake #trees #mountains
#pakistan
#village
#Gawader
#gilgitbaltistan
#kalam
#kashmir
#Shangrila
#Sawat
#skardu
جشن ولادت مولائے کائنات (علیہ السلام) بہت بہت مبارک ہو
Good Morning Buddies
ترجمہ “ تزکرہ شریف “ مفسر قرآن سید ریاض حسین شاہ جی
تذکرہ :اور بےشک تم موت کی تمنا کرتے تھے اس سے ملاقات کرنے سے پہلے سو اب تم نے اسے دیکھ ہی لیا ھے اور تم خود حقیقت حال دیکھتے ھو (143)
آل عمران : پارہ 4
کتاب: پاکیزگی کا بیان
باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 517
ترجمہ:
شریح بن ہانی بیان کرتے ہیں میں نے علی بن ابی طالب ؓ سے موزوں پر مسح کرنے (کی مدت ) کے بارے میں مسئلہ دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے مسافر کے لیے تین دن اور مقیم کے لیے ایک دن مدت مقرر فرمائی ہے۔ رواہ مسلم۔
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا*
*صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے*🧡
*جامع ترمذی664*
*سب مل کر درودِ پاک پڑھ لیجئے*
عجب مذاق روا ہے،یہاں نظام کے ساتھ۔ وہی یزید کے ساتھی ،وہی امام کے ساتھ۔
کسی سے کوئی تعلق نہیں ہے تیرے سوا!!
میں آج کل تیرے عشق کے اعتکاف میں ہوں۔
اور پھر یوں ہوا کہ صبر کی اُنگلی پکڑ کر
ہم اتنا چلے کہ منزلیں حیران رہ گئیں
کیا کبھی سنا ہے جس نے شکر کیا ہو
اور وہ نامراد رہا ہو 😊
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🤍 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🤍
Good Morning Buddies
*اَللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَ موْلاَنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی سَیِّدِنا عَلِیٍّ وَّ سَیِّدِتِنَا فَاطِمَہ وَ سَیِّدِتِنَا زَیْنَبْ وَ سَیِّدِنَا حَسَن وَ سَیِّدِنَا حُسَیْن وَعَلٰی اٰلِہٖ وَ اَصْحَابِہِ وَسَلَّمَ*
اے رب مصطفی ﷺ تجھے واسطہ جناب سیّدہ کائنات سلام اللہ علیھا اپنا فضل فرما دے کرم فرما دے ۔۔۔
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🤍 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🤍
اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓئِكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا ۞- سورۃ نمبر 33 الأحزاب آیت نمبر 56
اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓئِكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا ۞- سورۃ نمبر 33 الأحزاب آیت نمبر 56
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Good Night Friends
میری طرف سے أپ سب کو السلام عُلُيـــــــــــــــــــــــــُكُمُ وُرُحُمُةُ اُلُلُهُ میریوُبُرُكُاُتـــــــــــــــــــــــُه
#صبح_بخیر
JUST IN: President-elect Trump refuses to rule out use of military force to try to take control of the Panama Canal and Greenland and would use 'economic force' to unite the US and Canada.
جزاک اللہ
Good Morning