Happy Pakistan🇵🇰 Independent Day
#14august2025 #independenceday2025 #PakistanZindabad #IndependenceDay #PakistanIndependenceDay #Pakistan #14August #پاکستان
@attiqurrehman.bsky.social
|| Not here to blend in—silence is my loudest statement || || Pakistan🇵🇰 Zaindabad || (💯 Fallow back).
Happy Pakistan🇵🇰 Independent Day
#14august2025 #independenceday2025 #PakistanZindabad #IndependenceDay #PakistanIndependenceDay #Pakistan #14August #پاکستان
تجھے چلانے والوں سے ہزاروں گلے ہیں مگر
اے وطن! واللّٰہ ہمیں تم سےبے پناہ محبت ہے
ہم نےگزاری ہے فقیری میں زندگی
لیکن کبھی ضمیر کا سودہ نہیں کیا
دل کوجلا کہ زمانے کودی ہے روشنی
جگنوں پکڑ کر اجالا ہم نے نہیں کیا
راہ وفا میں دھوکےکھائے ہیں ضرور
لیکن کبھی کسی سے دھوکا نہیں کیا
#PakistanIndependenceDay
"Feed your body, life tastes better with gratitude."
#party #partytime #office #enjoy #smile
"Keep your eyes on the stars, and your feet on the ground."
04.08.2025 12:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ادب سے عاری درندہ صفات لوگوں میں
میں بیٹھتا ہی نہیں واہیات لوگوں میں
نہیں طویل مرے آشناؤں کی فہرست
میں جانا جاتا ہوں بس پانچ سات لوگوں میں
"AI changed everything about trends — even I joined this time".
#AI #AITrends #DigitalShift
"In the age of AI, I finally gave in to the trend—just this once."
#tranding #AI
"میری طرف سے تمام دوستوں کو عید الاضحی مبارک!
اللہ تمام مسلمانوں کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور زندگی کو خوشیوں، امن اور خوشحالی سے بھر دے۔
ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔"
#عیدمبارک
#EidUlAdhaMubarak #eidmubarak #EidUlAzha2025
"Moment of Ease in the Busy Workday "
#officelife #workdayvibes #workbreak #behindthescenes #workmode #TeamVibes #busyday #officefun #worklife #AttiqUrRehman #smile #smileface #SmileFaceChallenge
فیصلہ جو کچھ بھی ہو منظور ہونا چاہیے
جنگ ہو یا عشق ہو بھرپور ہونا چاہیے
#Pakistan #pakistanzindaababd #PakistanArmy
"Party Scenes: Smiles, Laughs & Endless Memories"
#party #smile #enjoy #life #enjoylife
اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص
بہروں کو شکایت ہے غلط بولتا ہوں میں
Eid al-Fitr greetings to all my friends on its second day.
#EidUlFitr #eidulfitr2025 #eidmubarak
#عیدالفطر #عیدمبارک
عید الفطر کے اس پر مسرت موقع پر میری طرف سے اہل وطن پاکستان اور امت مسلمہ کو بہت مبارکباد ہوں۔ اللہ تعالٰی بار بار ہمیں یہ خوشیاں نصیب فرمائے۔ ہماری عبادات کو شرف قبولیت عطاء فرمائے۔ آمین
#عیدمبارک #عیدالفطر
#eidulfitr2025 #EidUlFitr #eidmubarak
یونہی تو نہیں رنگ ابھی زرد ہمارا
پیچھا ہی نہیں چھوڑ رہا درد ہمارا
قاتل کو کوئی روکنے آیا نہیں اور اب
ہر گھر سے نکل آیا ہے ہمدرد ہمارا
#Graduation2024 #BSComputerScience #university #alhumdulillah
🌹ضروری نہیں کہ کچھ غلط کرنے سے دکھ ملے بلکہ حد سے زیادہ اچھا ہونے کی بھی قیمت چکانی پڑتی ہے🌹
✨💫💗
Finally Completed my Graduation in BS Computer Science.
Alhumdullah ❤️
#BSComputerScience #graduation #graduate #computerscience #study #graduationday #Alhumdulillah
Finally Completed my Graduation in BS Computer Science.
Alhumdullah ❤️
#BSComputerScience #graduation #graduate #computerscience #study #graduationday #Alhumdulillah
کتاب عمر کا اک اور باب ختم ہوا
شباب ختم ہوا عذاب ختم ہوا
#graduation #BSComputerScience #graduate
اچھے لوگ تعریف کے محتاج نہیں ہوا کرتے
کیونکہ پھولوں کو کبھی عطر نہیں لگایا جاتا
وہ آئینہ کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے
خدا کسی کسی کو یہ کمال دیتا ہے
طویل ہے مسافت مگر منزل کا یقین ہے
آزمائش سخت ہے مگر وہ بھی رحیم ہے
مجھے راستے سے نہ ڈراؤ اے دنیا والو
میں جس کی آس پر ہوں وہ رب کریم ہے
جو طور ہے دنیا کا اسی طور سے بولو
بہروں کا علاقہ ہے ذرا زور سے بولو
آنکھوں میں ہے کچھ، دل میں ہے کچھ، ہونٹوں پہ ہے کچھ
یوں بول رہے ہو تو کسی اور سے بولو...!
پرندہ خشک جھیلوں سے یہی اب کہ گیا آخر
مجھے مجبور ہجرت پر میرے حالات کرتے ہیں
Twitter (X).....To..... bluesky
بلیو سکائی کی کہکشاوں سے جڑے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے عظیم ستاروں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
#JamiatUlemaeIslam
جن جن ساتھیوں کو ابھی تک فالو بیک نہیں ملا
وہ کمنٹ میں ضرور بتائیں
تاکہ فوری طور پر انکو فالو بیک دی جاسکیں۔
#JamiatUlemaeIslam
جمعیت علمائے اسلام کے تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ایک دوسرے کو فالو ضرور کریں ۔
انشاللہ میری طرف سے تمام ساتھیوں کو فالو بیک ضرور دیا جائے گا۔
#JamiatUlemaeIslam
بلیو سکائی کی دنیا میں تمام دوستوں کو خوش آمدید ۔۔۔۔
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ آئیں آپس میں ایک دوسرے کو فالو کیجئے۔
انشاللہ فالو بیک ضرور دیا جائے گا
ہم اتنے حسین تو نہیں کہ لوگ ہم پے فدا ہو جائیں
لیکن جس کو آنکھ اٹھا کے دیکھ لیں اسےالجھن میں ڈال دیتے ہیں