اب ضد ہے میری تیرے بغیر جینے کی 
تو مل بھی گیا تو دیکھ کر مکر جاؤں گا
 
        
        @janjua1.bsky.social
I am simply person..... with a complicated mind...😀😉🤫
اب ضد ہے میری تیرے بغیر جینے کی 
تو مل بھی گیا تو دیکھ کر مکر جاؤں گا
یہ  نہ جانا تھا کے اس محفل میں دل رہ جائے گا 
ہم یہ سمجھے تھے چلے آئیں گے دم بھر بیٹھ کر...
Enjoy 😊
23.11.2024 18:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہم  وہ  سیاہ نصیب  ہیں طارق کہ شہر میں
کھولیں دکاں کفن کی تو سب مرنا چھوڑ دیں🥹
مہرباں ہو کے بلا لو مجھے چاہو جس وقت
میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں.....