السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️
"میں نے الحمدللہ سے والناس تک تیری
رحمت کے سوا کچھ نہیں پایا"
صبح بخیر احباب 😇
@syedfaisalhussain.bsky.social
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️
"میں نے الحمدللہ سے والناس تک تیری
رحمت کے سوا کچھ نہیں پایا"
صبح بخیر احباب 😇
ALLAH is the best planner.💯💗
09.12.2024 01:57 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0ALLAH is the best planner.💯💗
09.12.2024 01:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ایک خاموش گُفتگو ﷲ سے... 
دِل کی کتنی اُلجھنیں دور کر دیتی ہے..❤️💯
یا اللہ ہم پر ایسے لوگوں کو مسلط نا کیجیئے گا جو ہم پر رحم ن کریں ترس نا کھائیں 
آمین
کوئی شکوہ نہیں مگر مولا
کیاکروں درد کم نہیں ہوتا
شب بخیر احباب
لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ. ❤️
(اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو.)
ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کے لمحہ بھر کو,دل ٹھہر جاتا ہے وہ میری چائے ہے
♥️☕️👀♥️
انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا
خوشی محض تھکن اُتارنے کا وقفہ ہے"
(بانو قدسیہ)
دل پَھٹنے لگا ہے ضبطِ غم سے
مالک ! کوئی درد آشنا دے؛؛؛؛؛؛
کتنا مشکل لگتا ہے نہ دن بھر کی مصروفیات کے بعد تن تنہا ،
 اپنے بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے کسی کی تلخ باتوں کو بھلانے کی کوشش کرنا💔
Don't Compare Youreself With Anyone In This World...
If You Do So, You Are Insulting Yourself. 😊
اِنسان کے ہاتھ میں صرف کوشش لکھی ہے، کامیابی"اللّٰہﷻ"دیتا ہے۔♥✨
06.12.2024 03:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Good Morning
06.12.2024 02:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0انسان کبھی بھی لفظوں میں اتنا خود کفیل نہیں ہو سکتا 
کہ بچھڑنے کے دکھ کو اتنی ہی شدت سے بیان کر سکے
جتنی شدت سے وہ محسوس کرتا ہے
محبتوں کے رشتے۔۔۔۔ بےحد احتیاط سے لے کر چلا کریں
یہ تباہ ہو جائیں تو ان کا کوئی بلیک باکس نہیں ہوتا جس کی مدد سے آپ وجہ تلاش کر سکیں 💯
اپنوں کا دھوکا دینا کتنا درد ناک ہوتا ہے۔
01.12.2024 04:17 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0_کُچھ اذیتوں کی وضاحت الفاظ سے نہیں ہوسکتی۔💔
29.11.2024 22:05 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0ساری دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتیں
 کچھ دوائیں
کسی کے قرب سے
 کسی کے لمس سے
کسی کی آغوش سے
 کسی کے کندھے سے
اور کسی کے دست شفقت سے ملتی ہیں
سب کچھ ہو سکتا ہے، بس تم اپنے رب پر یقین رکھو۔
28.11.2024 01:22 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0دشمن مرے تے خوشی نہ کریے سجناں وی مر جانا
27.11.2024 10:24 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0Everything is temporary but love is permanent💯❤️
26.11.2024 06:26 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0رب نے اگر دینا نہ ہوتا، تو وہ قرآن میں"کن فیکون" کا ذکر کیوں کرتا.. یقین رکھو، ساری دعائیں قبول ہوں گی.
ان شـــاء اللہ.✨️❤️
"کُتے کو اپنا خوف اور انسان کو اپنی ضرورت سونگھنے نہ دیں، ورنہ وہ دونوں آپ کو کاٹ لیں گے۔"
جرمن کہاوت
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ..
24.11.2024 14:13 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0Are you from???
24.11.2024 10:28 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ تعالیٰ سب کی بیٹیوں کے بخت بلند کریں۔🌻
24.11.2024 02:27 — 👍 14 🔁 2 💬 2 📌 0السلام علیکم!
 ایک بار درود شریف پڑھ لیں
جزاک اللہ❤
Connect to Allah 
Password is prayers!!
رب ہی جانے ہمیں کون سی اذیّت ہے
سبھی کو "خوش رہو" کہہ کر، 
اُداس رہتے ہیں