Khaista M swati's Avatar

Khaista M swati

@khaista-m-swati.bsky.social

پاکستان تحریک انصاف زندہ باد

168 Followers  |  27 Following  |  8 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.7737

Latest posts by khaista-m-swati.bsky.social on Bluesky

Post image

Senator Mushtaq
Gaza support team

01.10.2025 10:22 — 👍 4    🔁 3    💬 1    📌 0
Post image

ھزار ملاؤں سے عظیم ھے جو مدرسوں کے نام پے چندے مانگتے ھیں۔
پاکستان سے فلسطینی کاز کا ھیرو۔
سنیٹر مشتاق۔
❤️❤️❤️

01.10.2025 14:08 — 👍 2    🔁 3    💬 1    📌 0
Post image

“عمران خان کا دوٹوک پیغام: پارٹی میں ذاتی اختلافات کو نظر انداز کریں، وقت قربانی کا ہے!”

17.07.2025 05:37 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image

شوکت محمود بسراء کو پولیٹیکل کوآرڈینیٹر ٹو سیکرٹری جنرل آف پاکستان تحریک انصاف مقرر کردیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری

17.07.2025 07:25 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

“مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔”

17.07.2025 07:30 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی اس ملک سے محبت اور وفا کی سزا کاٹ رہے ہیں، ان کو قید ہوئے 7 سو دن گزر چکے ہیں لیکن وہ اپنے کپتان کے نظریے کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور اس وفا کے بدلے فسطائیت برداشت کررہے ہیں، ان کی یہ قربانیاں تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی۔

17.07.2025 09:37 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

ME GDP

28.06.2025 06:29 — 👍 0    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

غلامی؟
Absolutely Not

28.06.2025 11:54 — 👍 13    🔁 7    💬 1    📌 0

پاکستان کی ترقی کا راز تو یہ ھے ھماری کوی بھی یونیورسٹی دنیا کے پہلے 350 یونیورسٹیز میں نہیں۔ پہلے 1000 یونیورسٹیز میں صرف 3 یونیوسٹیز ھیں۔
جب تک ھم تعلم میں آگے نہیں بڑئنگے ھم ترقی نہیں کر سکتے۔

29.06.2025 08:27 — 👍 1    🔁 1    💬 1    📌 0

مسلم ممالک میں اور بلحصوس پاکستان میں جو نا انصافی خواتین کے ساتھ ھوتی ھے تو یہ کہنا کہ ایک مسلم، تہذیب یافتہ اورترقیافتہ ملک بن سکنگئے،نا ممکن ھے۔ پاکستان نے دنیا میں اگر آگے بڑھنا ھے تو خواتین کی حقوق، تعلیم، گھر میں برابری کی بنیاد پے مواقع دینا ھونگے جو انے والی نسل کی ترقی کی بنیاد رکھ سکتے ھیں

29.06.2025 08:39 — 👍 0    🔁 1    💬 1    📌 0

‏صرف آذان کی آواز سن کر معلوم ہوتا ھے کہ پاکستان اسلامی ملک ھے ۔ ورنہ ہر طرف دھوکہ، فریب، جھوٹ؛ ملاوٹ ،ظلم و جبر کا نظام ھے۔

29.06.2025 13:16 — 👍 2    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

‏"پاکستانی قوم کو میرا پیغام ہے کہ شاید یہ پھر سے میری ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دیں لیکن آپ نے یاد رکھنا ہے کہ ووٹ میرا نہیں آپکا چوری ہوا ہے آواز میری نہیں آپ کی دبائی جا رہی ہے،لہذا آپ کو خود پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے ہونا ہوگا۔ بارہا کہہ چکا ہوں کہ آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا

08.06.2025 06:45 — 👍 4    🔁 3    💬 1    📌 0

‏سابق وزیراعظم عمران خان کو اس عید پر بھی عید کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جنگل کے بادشاہ نے اپنے ناجائز اقتدار کو طول دینے کے لیے ظلم اور پستی کی تمام حدیں پار کر لی ہیں.

#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام

08.06.2025 06:45 — 👍 4    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

👍👍

17.05.2025 06:47 — 👍 2    🔁 1    💬 2    📌 0

Maybe I was raised weird, but I'm of the opinion that people who do nothing wrong and definitely didn't sexually abuse anyone don't need to keep NDAs ready and waiting for people to sign in exchange for stacks of money.

15.01.2025 01:45 — 👍 6138    🔁 690    💬 57    📌 29

What he said

15.01.2025 04:37 — 👍 5730    🔁 461    💬 323    📌 22
Video thumbnail

My brain feels like static filtering though a pair of ear muffs lately so here’s BumbleTus doing baby stuff while foster mom watches TV. There are purrs but also TV.

15.01.2025 03:21 — 👍 3154    🔁 184    💬 62    📌 8
Post image

Agreed

14.01.2025 14:08 — 👍 10    🔁 4    💬 4    📌 0

If I was a teen who lost access to tiktok I would simply learn to appreciate the professionalism and higher production values of linear broadcast television

15.01.2025 02:10 — 👍 10718    🔁 879    💬 319    📌 61

‏چیئرمین سینیٹ نے سینٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے لیکن کوٹ لکھپت جیل کی انتظامیہ نے چئیرمین سینیٹ کی اتھارٹی کو چیلنج کرتے ہوئے عملدرآمد کرنے سے انکار کردیا،اب چیئرمین سینیٹ کو اس پر ایکشن لینا ہوگا۔
صاحبزادہ حامد رضا

14.01.2025 15:20 — 👍 24    🔁 9    💬 3    📌 0

پٹواری بھی انٹرنیشنل بیعرت لوگ ھیں۔ ایک طرف امریکہ کے چوس کر IMF سے قرضہ لیتے ھیں۔ دوسری طرف سارا دن مسجدوں میں انکے لیے بدعائیں کرتے ھیں۔

14.01.2025 19:08 — 👍 7    🔁 2    💬 3    📌 0
Post image

انشا اللہ۔
ایک ایک سے پائی پای کا حساب لیا جائیگا۔

15.01.2025 06:22 — 👍 21    🔁 12    💬 1    📌 0
Video thumbnail

اہم ترین

پاکستان تحریک انصاف نے فری اینڈ فئیر انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا
عمران خان کے ساتھ ہماری فری ملاقات کروائی جائے یہ ہمارا مطالبہ ہے

عمر ایوب خان

07.01.2025 13:50 — 👍 55    🔁 31    💬 4    📌 0

‏عمران خان نے ہاؤس اریسٹ کی پیشکش ٹھکراتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے

26.12.2024 09:13 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

حکومت کا پروگرام تو وڑ گیا😜

26.12.2024 09:15 — 👍 11    🔁 3    💬 0    📌 0

پاکستانی حکومت کے لیے حالات دن بدن گمبھیر ھوتے جا رھے ھیں۔ پاکستان میں عوام کیا امریکہ میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت عمران خان کے سپورٹ کے لیے بھر پور ساتھ دینگے۔ اس سے پہلے کہ سارے بلیک لسٹ ھو جاؤگے عمران خان کو باعزت رھا کرکے قومی دائرے میں لیے ائیں۔

17.12.2024 09:06 — 👍 12    🔁 5    💬 0    📌 1

‏مرنے سے پہلے بلاول کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتا ہوں۔
‏ آصف زرداری

‏ ذرا اندازہ کریں کہ پاکستان کو یہ لوگ داتا دربار کا لنگر سمجھتے ہیں, مفت میں کھانا 🖐️🖐️

06.12.2024 15:22 — 👍 22    🔁 12    💬 1    📌 0

‏پاکستان کو پہلی مرتبہ یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ ایک شخص نماز پڑھ رہا ہے اور اسے کنٹینر سے نیچے پھینکا جارہا ہے
(حافظ حمد اللہ)

01.12.2024 08:36 — 👍 59    🔁 22    💬 2    📌 0

کیا یہ خبر درست ھے؟

پاکستان میں ٹک ٹاک کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے🔥

01.12.2024 08:43 — 👍 24    🔁 2    💬 5    📌 1
Post image

‏جنازے گواہیاں دے رہے ہیں کہ کون حق پر تھا۔

01.12.2024 10:08 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

@khaista-m-swati is following 15 prominent accounts