Alhamdulillah then, now, and forever.
03.01.2025 12:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@drabaseer.bsky.social
Alhamdulillah then, now, and forever.
03.01.2025 12:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ڈھلتی ہوئی شام ، پرانے مکان، کھنڈرات ، سکوت سے چلتا دریا ، سوکھے ہوئے پتے اور پارک میں پڑا اکیلا بینچ یہ سب چیزیں انسان کو اداسی کی گہرائیوں میں لے جاتی ہیں .
30.11.2024 04:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آنکھوں کو خیرہ کرتے رنگ اور چائے❤️
29.11.2024 14:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0رنگوں کی دنیا بڑی جاذبیت رکھتی ہے
29.11.2024 14:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کچھ خواہشات حقیقت سے بہت دور ہوتی ہیں مگر پھر بھی خواہش ہوتی ہے کہ وہ خواہشات حقیقت میں بدل جائیں.
29.11.2024 12:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0درود بر حبیبِ خدا صل اللہ علیہ وسلم 💚💙🤍
29.11.2024 09:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بہانوں میں مت پڑو اگر وہ آپ کو چاہتے ہیں، وہ آپ کے لئے راستہ تلاش کریں گے۔
29.11.2024 06:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ صرف ان لوگوں کے لیے جن پر اللہ کا خاص کرم ہو گا.
29.11.2024 05:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
💕
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ 💕
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)❤️
یقین اور اعتماد اچھی چیز ہے لیکن نا ممکنات پر اپنی انرجی ضائع کرنا حماقت ہے.
29.11.2024 03:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Wish you a day full of happiness and joy.
Good morning
صبح بخير
29.11.2024 01:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0GOOD NIGHT
28.11.2024 19:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خوبصورتی کسی رنگ کی محتاج نہیں ہے
28.11.2024 14:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0صاحبزادہ حامد رضا نے بھی استعفیٰ دے دیا
28.11.2024 12:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ دے دیا .
28.11.2024 11:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں نے ہر کڑواہٹ چکھی ہے لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہوناہے۔
آپ کی رائے کیا ہے ؟؟؟
پی ٹی آئی کارکن جماعت کے رہنماؤں پر برہم: ’اگر آپ قیادت نہیں کر سکتے تھے تو لوگوں کو باہر نکلنے کا کیوں کہا. بی بی سی نیوز
#Islamabad
#PTIProtestIslamabad
یہ بھی ٹھیک ہے
28.11.2024 09:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ بلیوں کے لیے ایک خاص پناہ گاہ ہے جو پانی سے محفوظ، باہر رکھنے کے قابل، اور محفوظ ہے۔ یہ سردیوں میں گلی کی بلیوں کو گرمی اور سکون دینے کے لیے بنایا گیا ہے.
28.11.2024 09:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ 💙💚
28.11.2024 07:05 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Have a great and wonderful day.
28.11.2024 06:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
28.11.2024 06:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0گھروں میں رہنے والی یہ خوبصورت چڑیا اب ناپید ہوتی جا رہی ہے 😢
28.11.2024 03:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چائے اور اخلاق جب بھی گر تے ہیں
داغ، ضرور لگتا ھے ...★
#🫖☕️
صباح الخير والنور
28.11.2024 02:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بہانوں میں مت پڑو اگر وہ آپ کو چاہتے ہیں، وہ آپ کے لئے راستہ تلاش کریں گے.
27.11.2024 15:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0