وادی مہران میں منعقد ہونے والی باب الاسلام کانفرنس سکھر کے تاریخ ساز فضائی مناظر ، تاحد نظر عشاقان مصطفیٰ اور ابابیلوں کے سروں کا راج
#باب_الاسلام_کانفرنس
@samiswati.bsky.social
Digital Media Cell JUI Pakistan
وادی مہران میں منعقد ہونے والی باب الاسلام کانفرنس سکھر کے تاریخ ساز فضائی مناظر ، تاحد نظر عشاقان مصطفیٰ اور ابابیلوں کے سروں کا راج
#باب_الاسلام_کانفرنس
لادین عناصر صوبے میں گستاخانہ حرکتوں کی پذیرائی کرکے سندھ کو لبرل اور سیکولر ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں ، کروڑوں سندھی عوام اللہ جل شانہ کی وحدانیت اور رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر ایمان کو اپنی کامیابی کی ضمانت سمجھتے ہیں، علامہ راشد سومرو کی خانگڑھ میں گفتگو
#JamiatUlemaeIslam
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت
#JamiatUlemaeIslam
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں
#TeamJUIBlueSky
معاف کرنا ہم نے فالو کردیا
19.11.2024 15:30 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں
#TeamJUIBkueSky
قبلہ عینک تھوڑی سی اٹھالیں گے تو مزید سیاسی جماعتوں پر بھی نظر پڑ سکے گی
18.11.2024 20:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سمندر پار سفر سے واپسی پر
پھر سے اپنے مشن پر گامزن ہوئے ۔
الحمدللہ
❤️ محبتیں سلامت رہیں ❤️
آئیے ٹوئٹر ایکس کے طرز پر معرض وجود میں آنے والے نئے پلیٹ فارم بلیو اسکائی پر سرگرمیوں کا آغاز کریں۔ یہاں آپ کو سابقہ ٹوئٹر کی پالیسی کا تسلسل اور غیرضرور پابندیوں سےچھٹکارا ملے گا۔ پلےاسٹور سے bluesky کو ڈاؤنلوڈ کرکے بآسانی اپنا اکاؤنٹ بنائیں اورجماعتی احباب کو فالو کریں ۔
@samiswati.bsky.social
پخیر ، وعلیکم السلام
18.11.2024 15:53 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
18.11.2024 15:39 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر بروز جمعرات
#TeamJUISindh