Sajid Butt ⭕

Sajid Butt ⭕

@realsajidbutt.bsky.social

289 Followers 182 Following 26 Posts Joined Nov 2024
1 year ago

بالکل ایسا ہی ہے۔

2 0 0 0
1 year ago
Video thumbnail

*مجھے عدالتوں میں نہ بلایا جائے وہاں نامحرم ہںوتے ہیں۔ دوسری طرف نامحرموں کے کاندھوں سے کاندھے جوڑے۔ نامحرموں کو ہاتھ پکڑا کر کنٹینر پر چڑھتی اترتی بشری عرف پنکی

61 29 1 1
1 year ago

پاکستان کے لئیے بڑی خوشخبری:

پورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے فلائٹ آپریشن پر پابندی اٹھا لی

پاکستان ائیر لائن کو پاکستان سے ڈائریکٹ یورپ پرواز کی اجازت دے دی گئی۔

3 0 0 1
1 year ago

😂😂😂

0 0 0 0
1 year ago
Post image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس نے آغاز میں ہی 790 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ کی حد عبور کر لی۔

1 0 0 0
1 year ago

پہلے تو ان پر لعنت بنتی ہے جنہوں نے اس کو امریکہ بھجوانے میں بھرپور کردار ادا کیا۔

0 0 0 0
1 year ago

بارہ کروڑ آبادی ہے پنجاب کی آج دوسرا دن ہے اور پی ٹی آئی کا دعوی کہ پنجاب کی سب سیٹیں وہ جیتے ہیں فارم 45کے مطابق
پنجاب میں کتنے لوگ نکلے ہیں اپنا مینڈیٹ بچانے ؟

74 21 0 0
1 year ago

‏🚨🚨ایک التماس !!

یہ وظیفہ پڑھتے رہیں تاکہ ملک جادو ٹونے سے محفوظ رہے

وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ

ان جادوگر عورتوں سے پناہ مانگتا ہوں جو دھاگے پر جادو پڑھ کر پھونکتی ہیں، اور ان میں گرہیں ڈالتی ہیں۔

6 3 0 0
1 year ago
Post image

ہمیں آج پتا چلا کہ برسلز اٹلی میں ہے ہم تو اسے بیلجئیم کا شہر سمجھتے رہے۔
کتنے پڑھے لکھوں کی جماعت ہے جو اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ہماری معلومات میں اضافہ کر رہی ہے۔

2 0 1 1
1 year ago

bsky.app/profile/real...

0 0 0 0
1 year ago

‏پنجاب میں فتنہ فساد برپا کرنےوالوں کو مسترد کردیا PTI پنجاب کے36 اضلاع میں سے کسی ایک ضلع سے دو سو پانچ سو کا نمبر نکالنےمیں بھی کامیاب نہیں ہوسکی،2018 میں RTS بٹھا کر اور2024میں بھی فیض حمید ثاقب نثار کی باقیات نے باریک واردات کے ذریعے اس فتنےکو جگہ دی، مگر اب فتنہ ختم ہورہا ہے۔

47 8 2 0
1 year ago

بشری بی بی پنکی پیرنی تو عمران خان کو رہا کرانے آئی تھی مگر خود ہی پی ٹی آئی پر خود کش حملہ کر دیا۔۔حیرت ہوتی ہے یہ عورت چار سال تک پاکستان اور خصوصاً پنجاب چلاتی رہی پی ٹی آئی اور عمران خان کا بیڑا غرق ایسے ہی نہیں ہوا۔

82 21 3 0
1 year ago
Preview
a card that says have a nice day with a heart and flower ALT: a card that says have a nice day with a heart and flower
2 0 0 0
1 year ago

لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف

ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂

کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀

276 105 14 3
1 year ago
Video thumbnail

‏اس بچے کے چہرے پر تحریر درد اور آنکھوں سے جھانکتا کرب بتا رہا ہے کہ اس نے اپنا پورا خاندان کھویا ہے ۔اب انکی جنت میں ملاقات ہوگی تب تک یہ غم مناتے رہنا ہے۔ اللہ تعالیٰ اہل غ ز ہ کی مدد فرمائے۔ آمین

0 0 0 0
1 year ago

‏دھرنا سیاست کو شکست کا سامنا
اسٹاک مارکیٹ میں 764 پوائنٹس کا اضافہ
ہینڈرڈ انڈیکس 96621 تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔

0 0 0 0
1 year ago

آسمان کی لامتناہی وسعتوں کو دیکھ کر ارد گرد کی چیزیں بہت حقیر سی لگتی ہے۔ صرف محسوس کرنے اور تھوڑا غور کرنے کی ضرورت ہے۔ خدا کی خدائی کے سامنے ہر چیز کی اہمیت ایک تنکے سے زیادہ نہیں ہے۔ یہ کنال دو کنال کے گھر میں رہنے والے بھی خود کو زمینی خدا سمجھتے ہیں۔

1 0 0 0
1 year ago

آپ سوچیں آپ اپنے پیاروں کا علاج کروانے سرکاری ہسپتال لائیں اور ان کو وہاں ہسپتال والے ایڈز جیسا مہلک مرض لگا دیں
وزیر بتاتے کہ حکمرانوں کو بیرون ملک علاج کا حق ہے مگر کیا عام پاکستانی کو ملک کے اندر بھی علاج کا حق نہی ہے؟

73 19 1 1
1 year ago

وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔
😳😳

286 99 17 2
1 year ago
Video thumbnail

عمران خان کی سیاست جنرل مشرف کا گوڈا پھڑنے سے شروع ہوئی پھر جنرل پاشا جنرل جیرا بلیڈ سے ہوتی ہوئی جنرل راحیل تک پہنچی اور پھر انہیں آگے باجوہ اور فیض کو بلٹی کردیا گیا
‏22 سالہ یدویہد کا 22 سیکنڈ میں وڈا آپریشن خواجہ آصف ہی کرسکتے ہیں

298 94 14 5
1 year ago

پاکستان کا Human Development Index کا سکور 164ہے یہ افریقہ کے غریب ترین ملک نائجیریا اور ٹوگو سے برا ہے
‏پاکستان میں 40فیصد بچے خوراک کی کمی کا شکار
‏پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے سکول نہی جاتے یہ دنیا کی سب سے بڑی تعداد
اس حال تک پہچانے والی افسر شاہی کو دس دس کروڑ کے پلاٹ دے رہے ہیں

111 33 7 1
1 year ago
Video thumbnail

‏اپیکس کمیٹی کا اعلامیہ جاری
‏بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی

115 33 6 1
1 year ago

جب بات چلی تو نیل گگن سے تارے توڑے لوگوں نے
جب کام پڑا تو آنکھ چُرا لی جاں سے پیارے لوگوں نے

0 0 0 0
1 year ago
Post image
1 0 0 0
1 year ago

🙏🙏🙏

1 0 0 0
1 year ago

آپ کے پیچھے پیچھے ہم بھی یہاں آ گئے۔

1 0 1 0
1 year ago
Post image
0 0 0 0
1 year ago

👍👍

0 0 0 0
1 year ago
Post image
0 0 0 0
1 year ago
Post image
0 0 0 0