's Avatar

@truthprevails111.bsky.social

128 Followers  |  16 Following  |  30 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.2881

Latest posts by truthprevails111.bsky.social on Bluesky


جیل میں 500 دن کی سختیاں کاٹنے کے باوجود ڈٹ کر اپنے موقف پر کھڑا رہنے والے ببر شیر کو عمران احمد خان نیازی کہتے ہیں۔۔

16.12.2024 17:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0



تو ادھر اُدھر کی نہ بات کر۔۔۔۔
یہ بتا کہ “گولی کیوں چلائی “ ؟؟؟؟

29.11.2024 16:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0



شیر افضل مروت کدھر ہے ؟؟؟

25.11.2024 17:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0



عمران خان ٹاوٹوں کے سب تجزئیے غلط ثابت کرتا جا رہا ہے اور ٹاؤٹ ہر مرتبہ اپنا بیانیہ بدلتے جا رہے ہیں لیکن شرم پھر بھی محسوس نہیں کرتے۔۔

25.11.2024 16:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0



لگتا ہے پی ٹی وی کا ٹوئیٹر اکاونٹ رضی دادا جیسا منہ پھٹ اور بدتمیز بندہ چلا رہا ہے۔

24.11.2024 09:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0



24 نومبر وفا کا دِن۔۔

24.11.2024 08:06 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0



جمہوریت کی بحالی کی خاطر نکلو 24 نومبر کو۔۔

22.11.2024 18:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0



مُلک کے مستقبل کی خاطر نکلو 24 نومبر کو۔۔

22.11.2024 17:58 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0



پاکستان کے وسیع تر مفاد میں نکلو 24 نومبر کو۔۔۔

22.11.2024 17:57 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0



بشریٰ بی بی کے بیان پر تبصرے کرنے کی بجائے اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھیں کیونکہ یہ دِن ہی عمران خان کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔۔

21.11.2024 18:47 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0



کچھ دِن پہلے نئے چیف جسٹس جناب یحیٰی آفریدی صاحب نے یقین دہانی کروائی تھی کہ آجکے بعد عدلیہ میں مداخلت کوئی نہیں کرے گا۔ اب ذرا اُن سے پوچھا جائے کہ مداخلت رُک گئی ہے کیا ؟؟

21.11.2024 07:13 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0



توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور۔۔

20.11.2024 11:04 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0



علی امین گنڈاپور دوبارہ عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ بظاہر تو مذاکرات کا ماحول دکھایا جا رہا ہے لیکن دوسری طرف تحریکِ انصاف کے کارکنان پر بدترین کریک ڈاؤن جاری ہے۔

20.11.2024 09:54 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0



توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت کے فیصلے سے ظاہر ہو جائے گا کہ حکومت اور مقتدرہ مذاکرات والے چورن میں کتنے سنجیدہ ہیں۔ اصولی طور پر آج عمران خان کی ضمانت ہونے کے بعد رہائی ہونی چاہئے۔

20.11.2024 06:44 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0



ایک طرف تو مذاکرات کی خبریں چلوائی جا رہی ہیں اور دوسری طرف تحریکِ انصاف کے کارکنان پر بدترین کریک ڈاؤن جاری ہے۔اِن لوگوں نے اپنی انا کو مُلکی مفادات پر فوقیت دے رکھی ہے اور عوامی رائے کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں لیکن بالآخر عوام کے آگے ہتھیار تو پھینکنے پڑیں گے۔

20.11.2024 05:33 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0



فیصلہ کُن احتجاج میں چند دِن باقی ہیں اور حکومت اندر سے پوری کانپ چُکی ہے۔ اب عوام پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اِس فیصلہ کُن احتجاج میں زیادہ سے زیادہ شرکت کریں ۔۔

19.11.2024 15:08 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

بالکل ۔ مجبور ہیں بیچارے

19.11.2024 14:11 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image



حکومت جھوٹی خبریں پھیلا کر عوام کو کنفیوز کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن ایسے ہتھکنڈوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔۔

19.11.2024 07:39 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0



لگتا ہے کہ عمران خان کو منانے کی کوششیں زوروشور سے جاری ہیں ۔۔

19.11.2024 07:27 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0



بہت جلد چین ہی چین لکھنے والا راوی بین ہی بین کر رہا ہو گا۔۔ #Finalcall

18.11.2024 18:37 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

تمام اوورسیز پاکستانی 24 نومبر ظلم اور فسطائیت کے خلاف
10 Downing street London📌
میں دوپہر 2 بجے پرامن احتجاج میں شامل ہونگے جس کی قیادت صاحبزادہ جہانگیر چیکو صاحب کریں گے جو کہ لندن اور یورپ میں عمران خان کے فوکل پرسن ہیں۔
‎#FinalCall | ‎#نومبر24_خان_کی_کال

18.11.2024 11:54 — 👍 194    🔁 67    💬 3    📌 3



چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد پاکستانی عوام نے عدالتوں سے کسی قسم کی بھی توقع کرنا چھوڑ دی ہے اِسی لئے عمران خان نے کال دی ہے کہ فیصلے اب سڑکوں پر ہی ہونے ہیں۔عوام اِس فیصلہ سازی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے کیونکہ یہ فیصلہ کُن احتجاج ہے۔

18.11.2024 16:59 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0



عمران خان کی کال پر 24 نومبر کو نکلنے والا ہر شہری یقیناً غازی ہو گا۔۔۔

18.11.2024 14:52 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0



احتجاج کے خوف سے حکومت کی ٹانگیں کانپ گئی ہیں اور اسلام آباد میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
لیکن کچھ بھی ہو عوام کا سامنا تو کرنا پڑے گا۔۔

18.11.2024 12:46 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0



آئی جی پنجاب اور آئی جی خیبرپختونخواہ کو تو ایک ایک کنال کے پلاٹ دے کر نواز دیا گیا لیکن عوام پر ظلم میں سبقت لے جانے والے آئی جی اسلام آباد کا نام نہیں آیا۔ شائد اُنکے نام حکومت اِس سے بھی بڑا قُرعہ نکالے گی۔فسطائی حکومت کے کارنامے۔۔

18.11.2024 06:53 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0



موجودہ حکومت ہر اُس انسان کو اُتنا زیادہ نواز رہی ہے جتنا زیادہ پچھلے دو سال میں اُس بندے نے بے قصور عوام پر ظلم ڈھائے جبکہ احتساب کی مسندوں پر بیٹھے ہوئے لوگ خود اُن ظالموں کی پُشت پناہی کر رہے ہیں۔لیکن یاد رکھیں کہ یہ چیز ہمیشہ نہیں رہنی۔ حساب تو دینے پڑیں گے۔۔۔

18.11.2024 05:28 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

‏حسن نواز کی ٹیکس چوری پکڑی جانے پر اتنا یاد رکھنا ضروری ہے کہ ٹیکس چوری کی عادت ملک بدلنے سے بدلتی تھوڑی ہے؟

فرق بس یہ ہے کہ پاکستان میں ٹیکس چوروں کو اقتدار دے دیا جاتا ہے۔ جبکہ برطانیہ میں ذلیل کیا جاتا ہے

18.11.2024 02:37 — 👍 12    🔁 3    💬 0    📌 1
Post image

‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

18.11.2024 03:11 — 👍 229    🔁 81    💬 8    📌 7
Post image Post image Post image Post image

بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے پارٹی قائدین کے لیے اہم ہدایات

18.11.2024 03:51 — 👍 241    🔁 92    💬 11    📌 8



جس طرح وی پی این کے غیر شرعی ہونے کا فتوٰی دلوایا گیا بالکل اِسی طرح عمران خان پر غیر شرعی نکاح کا مقدمہ بنوایا گیا لیکن فیصلہ سازوں کو پتہ نہیں کیوں سمجھ نہیں آتی کہ یہ نوے کی دہائی نہیں ہے۔ وقت بدل چُکا ہے۔۔۔

18.11.2024 04:17 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@truthprevails111 is following 13 prominent accounts