لیڈر!
04.12.2024 09:38 — 👍 11 🔁 1 💬 0 📌 0@intizarchema.bsky.social
لیڈر!
04.12.2024 09:38 — 👍 11 🔁 1 💬 0 📌 0نماز پڑھا کرو کوئی ملے یا نہ ملے اللّٰہ مل جاتا ہے
اور جب اللّٰہ مل جاتا ہے تو پھر سب کچھ مل جاتا ہے
#islam
Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women.
"Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab."
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
اور اپنے پروردگار کی خاطر صبر سے کام لو۔
﴿سورۃ المدثر، ۷﴾
پاکستان کی مدد سے اب بنگلہ دیش بنے گا ایٹمی ملک، انڈیا کی چیخیں بڑھ گئی ۔
19.11.2024 14:07 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
17.11.2024 22:24 — 👍 250 🔁 70 💬 30 📌 13سب دوستوں کو بلیو سکائی پر السلام علیکم
18.11.2024 15:13 — 👍 7 🔁 1 💬 1 📌 0وعلیکم اسلام
18.11.2024 12:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0انشاءاللہ
18.11.2024 12:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ایک اچھی بات یہ کہ یہاں سب برابر کوئی بلیو ٹک نہی اور وہ پے چیک کا بھی کوئی چکر نہی تو فضولیات نہی دیکھنی پڑے گی
17.11.2024 19:41 — 👍 432 🔁 55 💬 82 📌 6اکانومسٹ کے مطابق لوگ تیزی سے بلیو سلائی پر شفٹ ہو رہے اور یہ ایلون کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے
17.11.2024 19:25 — 👍 452 🔁 102 💬 28 📌 7یہاں ڈی ایم والا آپشن کہاں ہے ؟
17.11.2024 19:01 — 👍 214 🔁 11 💬 56 📌 3یاراں نال بہاراں
ابھی یہاں دوست احباب پہنچے نہی تو تھوڑا روکھا پھیکا لگتا ہے وہ محفل جمتی نظر نہی آ رہی ہے
دنیا گول ہے ٹویٹر پر تھے پھر وہ بک گیا اور ایلون نے Xکر دیا اب سب سب بیلوسکائی پر جا رہے جسے ٹویٹر والے مالکوں نے ہی بلیو سکائئ شروع کیا ہے
ہم پھر جیک کے پاس پہنچ گے 🙃