زندگی کا ہر لمحہ ، آخرت کی تیاری کا موقع ہے ۔
#agahi
Heavy rainfall drenches Jeddah today, bringing a sudden shift in the weather.
سورة الکھف کی تلاوت کریں
قطعی رحمی کا انجام !
اے نبی ﷺ ، ہمیں معلوم ہے کہ جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ان سے تمہیں رنج ہوتا ہے ، لیکن یہ لوگ تمہیں نہیں جھٹلاتے بلکہ یہ ظالم دراصل اللہ کی آیات کا انکار کر رہے ہیں۔(33سورۃ الانعام )
زمین میں چلنے والے کسی جانور اور ہوا میں پروں سے اُڑنے والے کسی پرندے کو دیکھ لو ، یہ سب تمہاری ہی طرح کی انواح ہیں ، ہم نے ان کی تقدیر کے نوشتے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ، پھر یہ سب اپنے رب کی طرف سمیٹے جاتے ہیں۔(38سورۃ الانعام)
قدرت نے اسے رفتار، خوبصورتی اور مہارت کا ایسا امتزاج دیا ہے جو اسے سمندری دنیا کا اصل بادشاہ بناتا ہے۔
یہ ثابت کرتی ہے کہ فطرت میں حسن ہمیشہ طاقت کے ساتھ جڑا ہوتا ہے — اور یہی توازن اسے سب سے منفرد بناتا ہے۔
اپنی چمکدار نیلی جلد، لمبے دھار دار جسم اور بادبان جیسے فِن کے ساتھ، سیل فِش پانی کو اس انداز میں چیرتی ہے جیسے کوئی زندہ میزائل ہو۔ یہ مچھلی نہ صرف تیز ہے بلکہ اپنی چال، پھرتی اور درستگی میں بھی بے مثال ہے۔
سیل فِش سمندری دنیا کا بجلی کا کمال ہے ⚡
یہ حیرت انگیز مخلوق 110 کلومیٹر فی گھنٹہ (68 میل فی گھنٹہ) کی رفتار سے پانی میں تیر سکتی ہے — یعنی عام کشتیوں سے بھی تیز!
Jeddah ksa
پاکستان
ان دنوں میں کثرت سے تہلیل،تکبیر اور تحمید کرو !
سات لوگ جو اللہ کے عرش کے سائے تلے ہوں گے !!!
قرض سے پناہ مانگو
جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی — پاک فوج کا سب سے بڑا رینک
یہ پانچ ستارہ اعزازی و جنگی عہدہ ہے، جو آخری بار 1959 میں جنرل ایوب خان کو دیا گیا تھا۔
اپنی اولاد کے درمیان انصاف کیا کرو
فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم
حرمت والے چار ماہ
ہمت اور ایمان امت مسلمہ کی شان !!
#sanad
فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
آمین یارب العالمین!
امین
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
امین
آمین یارب العالمین!
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
سورة القريش