نہتے لوگوں کو گولیاں مارنے والے ہم سے تہذیب کی توقع ہرگز مت رکھیں
اخلاقیات گئیں بھاڑ میں.......
بس یہ بتاؤ کہ
#گولی_کیوں_چلائی
@waheed71.bsky.social
🌹الْحَمْدُ للَّهِ رَبِّ الْعَـلَمِينَ🌹 💗وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء💗
نہتے لوگوں کو گولیاں مارنے والے ہم سے تہذیب کی توقع ہرگز مت رکھیں
اخلاقیات گئیں بھاڑ میں.......
بس یہ بتاؤ کہ
#گولی_کیوں_چلائی
فیض آباد اسلام آباد کے مقام پر حکومت کے تعریفی پوسٹر جگہ جگہ نصب کر دیے گئے ہیں۔ 👇
ہر پوسٹر پر محسن نقوی، آرمی چیف اور آصف زرداری کو خراج تحسین۔ یہ سب بعد میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلے یہ بتائیں کہ

اخلاقیات گئیں بھاڑ میں
یہ بتاؤ
#گولی_کیوں_چلائی
نہتے لوگوں کو گولیاں مارنے والے ہم سے تہذیب کی توقع ہرگز مت رکھیں
اخلاقیات گئیں بھاڑ میں.......
بس یہ بتاؤ کہ
#گولی_کیوں_چلائی
سینئر صحافی و اینکر پرسن کا وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیر پر کہنا ہے کہ مان لیا ہاتھی اُڑتا ہے ، شرپسندوں نے قبضہ کرنا تھا ، احتجاج میں بھٹو بھی شریک تھا اب خوش — مگر یہ بتاؤ
#گولی_کیوں_چلائی
@FarooquiJameel

وعَلَيْكُمْ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
آمین ثم آمین یا رب العالمین
جزاک اللہ خیر
Beautiful
30.11.2024 16:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آج سے 5 سال قبل اسی ماہ، جے یوآئی، نون لیگ اور پی پی قیادت نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا. چودہ روز دھرنا دیا۔ بارشیں ہوئی تو کارکنان سردی سے بیمار پڑنے لگے، وقت کے وزیراعظم نے حکم دیا کہ دھرنے میں میڈیکل کیمپ لگائیں اور تمام مظاہرین کو طبی امداد دیں۔
19 نومبر 2019
آج سے 5 سال قبل اسی ماہ، جے یوآئی، نون لیگ اور پی پی قیادت نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا. چودہ روز دھرنا دیا۔ بارشیں ہوئی تو کارکنان سردی سے بیمار پڑنے لگے، وقت کے وزیراعظم نے حکم دیا کہ دھرنے میں میڈیکل کیمپ لگائیں اور تمام مظاہرین کو طبی امداد دیں۔
19 نومبر 2019
*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم*
*ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
اے پاک پروردگار* ھمارے والدین کی مغفرت فرما۔
ہمیں صحت و تندرستی عطا فرما ہمیں تمام مصیبتوں, بیماریوں اور پریشانیوں سے محفوظ رکھ۔ ہم پر اپنا رحم و کرم فرما۔
آمین یا رب العالمین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
محترمہ ثانیہ امتیاز @sania9854.bsky.social ایک پڑھی لکھی خاتون ہے۔
بہت اعلیٰ اخلاق کی مالک ہے لکھتی بھی بہت اچھا ہے۔
پلیز ثانیہ کو فالو کریں۔
لعنت گوہر کی شکل پر
27.11.2024 17:31 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مرنے والوں کو کتنا یقین تھا کہ ان فوج ان پر کبھی گولیاں نہیں چلائی گی
لیکن دن کی روشنی میں کلے مل کر
رات کے اندھیرے میں قتل عام کیا گیا 🩸🩸💔
ہائے افسوس تم اس حد تک کرسکتے ہو ہم نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا 😭😭
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️
🦋صبح بخیر 🥀
ھمارے ہر دن کو بابرکت دن بنا اور ھم سب کو اپنی رحمتوں سے ڈھیروں خوشیاں کشادہ رزق، دراز، عمر، اچھی صحت، کامل ایمان اور اپنی عافیت والی بندگی عطاء فرما۔۔🤲
✨ آمین ثم آمیـن ✨
پی ٹی آئی کے پی کے اور پنجاب کی بےغیرت قیادت کو فورا فارغ کر دینا چاہیے۔ چیرمین گوہر اور باقی قیادت ذمہ دار ہیں کارکنوں کی شہادت کے
لعنت ان کنجرو پر
پی ٹی آئی کے پی کے اور پنجاب کی بےغیرت قیادت کو فورا فارغ کر دینا چاہیے۔ چیرمین گوہر اور باقی قیادت ذمہ دار ہیں کارکنوں کی شہادت کے
لعنت ان کنجرو پر
🚨اسلام آباد قتل عام کے عینی شاہد صدام خان ترین کا پیغام جاری
جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
27.11.2024 06:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وعَلَيْكُمْ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
آمین ثم آمین یا رب العالمین
جزاک اللہ خیر
وعَلَيْكُمْ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
آمین ثم آمین یا رب العالمین
جزاک اللہ خیر
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️
🦋صبح بخیر 🥀
ھمارے ہر دن کو بابرکت دن بنا اور ھم سب کو اپنی رحمتوں سے ڈھیروں خوشیاں کشادہ رزق، دراز، عمر، اچھی صحت، کامل ایمان اور اپنی عافیت والی بندگی عطاء فرما۔۔🤲
✨ آمین ثم آمیـن ✨
تو مذاکرات کر کون رہا ہے۔۔۔۔۔
26.11.2024 17:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@theathar.bsky.social
@fatimahpti.bsky.social
@sanaullahmadni.bsky.social
@umarfarooq1122.bsky.social
@falakjavaid1khan.bsky.social
@nawazmaryam.bsky.social
@faniadv.bsky.social
@habibrehmanmahar.bsky.social
@drwaxir.bsky.social
فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
حسنات ملک:
تحریک انصاف کی قیادت دوسری جگہ جلسہ کرنے پر راضی ہو گئی تھی، لیکن بشریٰ بی بی ڈٹ گئی، انہوں نے کہا کہ مجھے اکیلے بھی D چوک احتجاج کرنے جانا پڑے تو میں جاؤں گی،
پھر فیصلہ ہوا کہ بشریٰ بی بی کے ساتھ D چوک جایا جائے۔
🚨اسلام آباد کے رہائشیوں سے اہم اپیل!
اسلام آباد میں موجود احتجاج کے شرکاء کو فوری طور پر Betnesol-N eye drops اور عرق گلاب اور پینے کے پانی کی ضرورت ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کو یہ اشیاء فوری پہنچائیں،
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
Asad Ali Toor is a journalist who is covering the #FinalCall on ground. According to his sources, the military backed regime intends to arrest Bushra Bibi.
26.11.2024 16:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلیو ایریا میں پانی کی شدید قلت ہے۔حکومت نے پہلے ہی جہاں جہاں سے قافلہ گزرا یا پہنچا وہاں سرکاری فلٹریشن پلانٹس بند کر دیے تھے۔راولپنڈی اسلام آباد کے لوگوں سے گزارش ہے کہ لوگوں تک پانی پہنچائیں۔
26.11.2024 14:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0