ری ایکٹ میں ہنسنے والا ایموجی دیا ہی نہیں۔ کوئی فائدہ نہیں😐
18.11.2024 14:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@aliabid.bsky.social
An Unapologetic Muslim 🇵🇸! Educational Consultant !
ری ایکٹ میں ہنسنے والا ایموجی دیا ہی نہیں۔ کوئی فائدہ نہیں😐
18.11.2024 14:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ٹھہری ہوئی ہے شب کی سیاہی وہیں مگر
کچھ کچھ سحر کے رنگ پرافشاں ہوئے تو ہیں
ان میں لہو جلا ہو ہمارا کہ جان و دل
محفل میں کچھ چراغ فروزاں ہوئے تو ہیں