مشرا میں پزیرائی کی بات نہیں کر رہا ہو اظہار رائے ازادی کی بات کر رہا ہو جس طرح فسبوک اور انساگرام ہے۔ اظہار رائے ازادی کے لیے X بہترین ہے لیکن گورنمنٹ کو تکلیف ہے اس پھر🤨
18.11.2024 16:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@wasimwazir.bsky.social
Social media Influencer || A Pashtun || Proud to be a Muslim || Work for Peace || Volunteer at Alkhidmat Foundation || Anti Establishment || Photography || Political Party Jamat Islami.
مشرا میں پزیرائی کی بات نہیں کر رہا ہو اظہار رائے ازادی کی بات کر رہا ہو جس طرح فسبوک اور انساگرام ہے۔ اظہار رائے ازادی کے لیے X بہترین ہے لیکن گورنمنٹ کو تکلیف ہے اس پھر🤨
18.11.2024 16:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کچھ امید تو نہیں لیکن دیکھتے ہیں اگے کیا ہوتا ہے
18.11.2024 16:32 — 👍 0 🔁 0 💬 2 📌 0امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمن خزانہ بائی پاس دیرلوئر پہنچ گئےجہاں پر کارکنان نے محترم امیر جماعت کا پرتپاک استقبال کیا۔امیرجماعت آج باجوڑ میں جماعت کے ضلعی جنرل سیکرٹری حمیدصوفی شہید کے لواحقین سےتعزیت کےبعدضلع باجوڑ قومی جرگےسے مشاورت کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
18.11.2024 07:39 — 👍 8 🔁 0 💬 0 📌 0Kia koi welcome karay ga
#bluesky
اسلام علیکم
17.11.2024 19:41 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0