انتہائی اہم
اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے
نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے
لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں
اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں
قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں
#اسلام_آباد_قتل_عام
29.11.2024 13:06 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
😭😭😭
27.11.2024 02:49 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
27.11.2024 04:59 — 👍 37 🔁 26 💬 2 📌 1
ضلع شانگلہ ویلج نسک 28 تحصیل مارتونگ کا یہ نوجوان عمران خان کی خاطر جان قربان کر گیا
27.11.2024 07:56 — 👍 27 🔁 15 💬 0 📌 0
اتنی گولیاں تو محافظوں نے کبھی ہمارے کشمیر کے بارڈر پر بھارتی افواج پر نہیں چلائی ہوں گی جتنی آج نہتے کارکنان پر چلا رہے
ہر گزرتے لمحے کیساتھ زخمیوں اور شہداء کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے 🥺💔
26.11.2024 17:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
26.11.2024 14:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Pakistani soldiers have already killed peaceful Pakistani demonstrators
26.11.2024 14:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
🚨 ریاستی دہشتگردی کی ایک اور ویڈیو ۔۔
ساری دنیا میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی جاتی ہے جبکہ ڈی چوک میں سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے فارم 47 کے بعد پیش خدمت ہے AK47 ۔۔۔
26.11.2024 14:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو شدید مندی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس ساڑھے تین ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا۔ یہ رواں سال ایک روز میں آنے والی سب سے بڑی کمی ہے۔ منگل کو جب کاروبار کا اختتام ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس 94 ہزار 574 پوائنٹس پر تھا۔
1/3
26.11.2024 11:50 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
عبدالقادر خان شہید کا آخری دیدار💔
26.11.2024 12:22 — 👍 23 🔁 9 💬 6 📌 1
مُلک کے مالک آ گئے ہیں ۔۔۔ ساڈا بندا واپس کرو
26.11.2024 11:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
26.11.2024 10:19 — 👍 10 🔁 3 💬 0 📌 0
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو شدید مندی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس ساڑھے تین ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا۔ یہ رواں سال ایک روز میں آنے والی سب سے بڑی کمی ہے۔ منگل کو جب کاروبار کا اختتام ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس 94 ہزار 574 پوائنٹس پر تھا۔
1/3
26.11.2024 11:50 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان اسلام آباد کے ڈی چوک پر پہنچ گئے ہیں۔ مظاہرین نے ڈی چوک کے قریب کھڑے کنٹینر گرا دیے ہیں جب کہ ڈی چوک پر موجود پولیس اور رینجرز اہلکار پیچھے ہٹ گئے ہیں
26.11.2024 09:49 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
بیرسٹر سعد رسول صاحب،پلیز بتائیے گا کہ بے زبان حکومتی کنٹینرز کے کپڑے اتارنے پر کونسی دفعات کے تحت ایف آئی آر ہو گی؟ @SaadRasooll
26.11.2024 09:49 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0
26.11.2024 09:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان اسلام آباد کے ڈی چوک پر پہنچ گئے ہیں۔ مظاہرین نے ڈی چوک کے قریب کھڑے کنٹینر گرا دیے ہیں جب کہ ڈی چوک پر موجود پولیس اور رینجرز اہلکار پیچھے ہٹ گئے ہیں
26.11.2024 09:49 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
🚨Breaking Video 🚨
یہ رہی وہ ویڈیو جس میں صاف نظر آرہا ہے کہ رینجرز کے ٹرک کے نیچے آ کر ایک پولیس والا شہید ہوّا۔
26.11.2024 09:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Hero of the Nation Shaheed Arshad Sharif ❤️🇵🇰
26.11.2024 09:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
فوج نے اپنی عوام کو گلے لگا لیا پٹواریوں اور ان کے ہینڈلر کے تمام منصوبے ناکام
26.11.2024 09:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ڈی چوک سے صرف ڈیڑھ کلو میٹر کی دوری پر، منزل آگیا ہے
26.11.2024 08:08 — 👍 14 🔁 3 💬 0 📌 0
بشری بی بی کا G-14 کے مقام پے خطاب
آپ سب نے پر امن رہنا ہے۔ یہ آپکے اپنے لوگ ہے۔ یہ پر امن احتجاج کر رہے ہیں.
26.11.2024 03:16 — 👍 14 🔁 5 💬 0 📌 0
یہ نوجوان دو دن سے نہیں سوئے دیکھیں کیسے سو رہے
خدا کی قسم یہ قوم تمہاری ساری زندگی مقروض رہے گی
26.11.2024 01:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
🚨مذاکرات کرنے ہیں تو کریں لیکن احتجاج جاری رہے گا۔ عمران خان
25.11.2024 09:11 — 👍 10 🔁 3 💬 0 📌 1
عمران خان کا مزاکرات سے انکار❌
بیرسٹر گوہر واپس ا گئے
25.11.2024 18:47 — 👍 14 🔁 5 💬 0 📌 0
25.11.2024 19:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
ایسے مناظر نہ بنگلہ دیش میں دیکھنے کو ملے تھے نہ سرلنکا میں پاکستان میں کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے 🔥🔥
25.11.2024 19:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
25.11.2024 18:53 — 👍 18 🔁 9 💬 1 📌 0
🚨26 نمبر کے مقام پر پولیس چاروں طرف سے عوام کے گھیرے میں ہے،
اسلام آباد راولپنڈی کے شہری بھی بڑی تعداد میں 26 نمبر پر پہنچ گئے ہیں
25.11.2024 19:13 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
🚨26 نمبر کے مقام پر پولیس چاروں طرف سے عوام کے گھیرے میں ہے،
اسلام آباد راولپنڈی کے شہری بھی بڑی تعداد میں 26 نمبر پر پہنچ گئے ہیں
25.11.2024 19:13 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0