Muhammad Amir Shahzad's Avatar

Muhammad Amir Shahzad

@amirshahzad.bsky.social

جو جھک جائے وہ حق کا علمبردار نہیں مزاحمت ہی سے چراغ جلتے ہیں

921 Followers  |  1,537 Following  |  72 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6104

Latest posts by amirshahzad.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

😂😂😂😂

17.12.2024 05:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ہر دور میں یزید ہوتا ہے

عمران خان

30.11.2024 04:44 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

انتہائی اہم

اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے
نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے

لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں

اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں

قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں

#اسلام_آباد_قتل_عام

29.11.2024 13:06 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

وطن عزیز میں صرف زہنی غلاموں کو جسمانی آزادی حاصل ہے

28.11.2024 11:37 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے
نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے

احمد فرہاد

28.11.2024 05:03 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

رَبِّ اَنِّی مَغلُوبٌ فَانتَصِر

اے میرے رب میں بے بس ہوں ، میری مدد فرما

28.11.2024 04:28 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

ظلم و بربریت کی انتہا کرکے اور لاشوں پر پھر ٹھٹھے مارنے والے حکمران اور ان کے ٹاوٹس کیا انسان کہلانے کے بھی حقدار ہیں؟

27.11.2024 03:40 — 👍 2    🔁 0    💬 2    📌 0

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
😭😭😭

27.11.2024 02:49 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

#FinalCall

24.11.2024 05:38 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

اللہ الحق ہے اللہ حق سچ کا خدا ہے

20.11.2024 11:01 — 👍 7    🔁 3    💬 0    📌 0

بڑی خبر
اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں رہا کرنے کا حکم
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست ضمانت منظور کی

20.11.2024 11:00 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

کوئی ڈیل نہیں ہو رہی مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے
عمران خان
#FinalCall

20.11.2024 10:56 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0

’’توشہ خانہ ٹو مزاحیہ کیس‘‘

تحفے کی کم قیمت لگانے والے کسٹم افسران کیخلاف کیا کارروائی ہوئی؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

کوتاہی ہوئی لیکن وہ کرمنل مس کنڈکٹ نہیں تھا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر

چلیں کہہ دیتے ہیں کہ وہ بہت اچھے لوگ ہیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

20.11.2024 10:55 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا وقت آ گیا

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

#نومبر24_خان_کی_کال
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#FinalCall

20.11.2024 04:08 — 👍 4    🔁 2    💬 1    📌 0
Video thumbnail

کینڈین پارلیمنٹ میں عمران خان کے حق میں قرار داد پیش
کینڈین ہائی کمشنر فوری طور پر اڈیالہ جیل کا دورہ کریں اور عمران خان کی خیریت معلوم کریں
ساتھ ہی عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کی گیا

20.11.2024 04:01 — 👍 7    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

‏شایان علی اور ارم زہرہ کو ابھی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔
دونوں کو گرفتاری کے بعد تھانہ وفاقی کالونی منتقل کیا گیا ہے۔

ایک بچے کا اتنا خوف

#PakistanUnderFascism
#FinalCall

20.11.2024 02:00 — 👍 10    🔁 4    💬 1    📌 0

اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا

بےشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے

20.11.2024 01:55 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پارٹی میں کوئی گروپنگ نہیں
علی امین نے عمران خان کو احتجاج سے متعلق بریفنگ دی
عمران خان نے ہدایات دی علی امین نے پوچھا مذاکرات کیلئے رابطہ ہوتا ہے تو کیا کرنا چاہئے
عمران خان نے کہا 3 مطالبات اور اہداف پر مذاکرات ہوں تو کرلیں
شیخ وقاص اکرم

19.11.2024 13:30 — 👍 18    🔁 5    💬 0    📌 0

مفتی صاحب اگر پاؤں پکڑنے ہوتے تو معاملات اور طرح سے چل رہے ہوتے

19.11.2024 13:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان صاحب کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی گفتگو جو کہ مختلف چینلز پہ رپورٹ ہو رہی ہے
اس سلسلے میں عرض ہے کہ جس دن 24 کے احتجاج کا اعلان ہوا اُسی دن مذاکراتی کمیٹی اور اہداف کا تعین کر دیا گیا تھا
جو فریق مذاکرات کرنا چاہتا ہے وہ اس کمیٹی سے تین نکاتی ایجنڈا پہ بات کر سکتا ہے

وکیل فیصل چوہدری

19.11.2024 13:17 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

عمران خان کا پیغام

میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں
ہمارے مطالبات ہیں

▪ 26ویں ترمیم کا خاتمہ
▪ جمہوریت اور آئین کی بحالی
▪ مینڈیٹ کی واپسی
▪ تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
#نومبر24_خان_کی_کال
#‎SubtitledByPTI

19.11.2024 13:14 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

مریم اورنگزیب اور شازیہ مری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

#FinalCall

19.11.2024 12:57 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

پنجاب میں قانونی مدد کے لیے آئی ایل ایف پنجاب نے لسٹ جاری کر دی ہے 24 تاریخ فائنل کال کے تناظر میں گرفتار ہونے والے دوست ان نمبرز پر پنجاب میں وکلاء سے رابطہ کر سکتے ہیں
#FinalCall

19.11.2024 12:54 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

مذاکرات اُن سے ہوں گے جن کے پاس پاور ہے

عمران خان
#FinalCall

19.11.2024 12:51 — 👍 9    🔁 1    💬 2    📌 1

ابھی خان کے وکیل خالد یوسف سے فون پر تفصیلی بات ہوئی ہے
خالد کے مطابق جیو نیوز نے ان کے بیان کو اور رنگ میں پیش کیا ہے
خالد کے مطابق خان نے کہا ہے کہ 24 نومبر کی کال حتمی ہے اور لوگ ہر صورت احتجاج کے لیے نکلیں گے
مطالبات کی مکمل اور پیشگی منظوری کی صورت میں بات چیت پر سوچا جا سکتا ہے

احمد فرہاد

19.11.2024 12:48 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی قوم کو صرف 2 مرتبہ کال دی ہے
ایک 8 فروری کو جب قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا اور ایک اب 24 نومبر کو میں نے اپنی قوم کو پکارا ہے
میں پر امید ہوں کہ قوم حقیقی آزادی کیلئے ضرور نکلے گی

علیمہ خان
#FinalCall

19.11.2024 12:40 — 👍 14    🔁 5    💬 0    📌 0

فیصل واوڈا کی پریشانی جائز ہے
اُن کو ایک طرف اونچا پہاڑ دوسری طرف گہری کھائی نظر آرہی ہے

نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم

احمد جنجوعہ
#FinalCall

19.11.2024 11:12 — 👍 10    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

محمد مالک کی خبر

19.11.2024 11:10 — 👍 12    🔁 8    💬 1    📌 0

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل

ابھی عوام کا نکلنا باقی ہے
مگر چڑیا گھر میں رکھے گئے بندروں، بن مانسوں، لومڑیوں، گیدڑوں، گدھوں، خچروں اور انسان نما ٹاؤٹوں نے اچھل کود شروع کر دی ہے
ترجمان پاکستان تحریک انصاف
#FinalCall

19.11.2024 11:08 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں
اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں بلکہ پوری قوم کی ہے
عمران خان کی گفتگو
#FinalCall

19.11.2024 10:58 — 👍 10    🔁 4    💬 0    📌 0

@amirshahzad is following 19 prominent accounts