🌹 *مُختصرپُراثر*🌹
*#انسانی کیفیت سمندر کی لہروں کی طرح ہوتی ہے، کبھی پر سکون تو کبھی طوفانی،*
*#بس اپنے اندر کے طوفان کو سنبھالنا سیکھو، سکون خود ہی مل جائے گا۔۔۔*
@u-khano.bsky.social
🌹 *مُختصرپُراثر*🌹
*#انسانی کیفیت سمندر کی لہروں کی طرح ہوتی ہے، کبھی پر سکون تو کبھی طوفانی،*
*#بس اپنے اندر کے طوفان کو سنبھالنا سیکھو، سکون خود ہی مل جائے گا۔۔۔*
ملک کی ایک بڑی سیاسی پارٹی کو طاقت سے کچلنا یہ بڑی بیوقوفی کے علاؤہ کچھ نہیں۔
کتنے ماؤں کے لال چل بسے آج۔ ظلم کی انتہا ہے 💔
کشمیر ہائی وے پر چار رینجرز اہلکارو جاں بحق چار شدید زخمی۔
اسلام آباد میں فوج طلب
🚨
اسلام آباد کو آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کے حوالے کر دیا گیا۔ انتشار اور شر پسندوں کو آہنی ہاتھوں سے نپٹنے کے لیے احکامات دے دیے گئے ہیں، انتشاریوں اور شر پسندوں کو موقع پر گولی مارنے کے واضح احکامات دے دیے گئے ہیں،
میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے..
18.11.2024 18:41 — 👍 103 🔁 20 💬 4 📌 4درودشریف پڑھنے پر 70 فرشتوں کی دعا:
21.11.2024 15:48 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں
#JamiatUlemaeIslam
مولانا فضل الرحمان صاحب کے غیور کارکنوں
کیا آپ لوگوں نے اپنے مورچے سنبھال لیے ؟؟
#JamiatUlemaeIslam
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ
تمام ساتھی ایک دوسرے کو فالو کریں
#JamiatUlemaeIslam
بلیو اسکائی پر آج کا ہیش ٹیگ بھی رکھا گیا ہے تاکہ جماعت کی تشہیر بھی ہو اور جماعتی ساتھی اس کی وجہ سے ایک دوسرے کو فالو بھی کرسکیں۔ آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کی نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں مشکل نا ہو جماعت کی تشہیر بھی ہو اور جماعتی ساتھی اس کی وجہ سے ایک دوسرے کو فالو بھی کرسکیں۔ آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
#JamiatUlemaeIslam
ٹیم جے یو آئی کا ہیش ٹیگ ہے
اس سے پوسٹ کرے
اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں
#JamiatUlemaeIslam
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں
#JamiatUlemaeIslam
جمعیت علمائے اسلام کے تمام احباب کمنٹ سیکشن میں تشریف لائیں کمنٹ کریں
اور سب لوگ لائیک اور کمنٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں
#JamiatUlemaeIslam
کیا آپ تیار ہے
#JamiatUlemaeIslam
ابابیلوں ایک دوسرے کو اس نئے پلیٹ فارم پر سپورٹ کرنا ہے باقی پارٹیوں بھی کافی لوگ یہی منتقل ہوئے ہیں تاکہ کل پھر ہمارے لیے آسانی ہو
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
#jameatUlamaislam
19.11.2024 16:21 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
#JamiatUlemaeIslam
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
ماشاءاللہ
#JamiatUlemaeIslam
جمعیت طلباء اسلام اسلام آباد حلقہ این اے 47 کے منتخب کنوینئر محبوب خان
#JamiatUlemaeIslam
مفتی عبد الرحمن صاحب سے قائد محترم انکے والدہ کے وفات پر تعزیت کر رہے ہیں
#JamiatUlemaeIslam
فخر پشاور
#JamiatUlemaeIslam
کیسا لگ رہا ہے؟ #بلوسکائی
#JamiatUlemaeIslam
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#JamiatUlemaeIslam
امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
*سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قِصہ!*
*مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَر*
"تُم جہنم میں کیوں گِرے"
*لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ*
"ہم نماز نہیں پڑھتے تھے"
ماشاءاللہ #بلوسکائی تو فلحال بہترین لگ رہا ہے
18.11.2024 17:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0