Khair Mubarak 😐
06.08.2025 02:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@hassankhanj.bsky.social
جی ہاں یہ میں ہی ہوں۔ آپ ہی کے انتظار میں تھا۔
Khair Mubarak 😐
06.08.2025 02:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😇😇😇
06.08.2025 01:02 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0People don’t notice you doing nice and sweet things for them till you stop doing them at all.
18.07.2025 00:23 — 👍 3 🔁 1 💬 2 📌 0میں تے ہس کے گھاٹے سہہ لے نے
لٹن والا لٹ کے رویا
#پنجابی
Ab bakra eid pai kuch loug mutton or beef ko dekh kar "I only eat chicken" keh kr cool ban ne ki koshish krengy🤡
01.06.2025 22:20 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0اگر ہم چاہتے ہیں کہ مرنے کے بعد فراموش نہ کر دئیے جائیں تو پھر ہمیں چاہیے کہ یا تو پڑھنے کے قابل کچھ لکھیں یا پھر لکھنے کے قابل کچھ کر جائیں...
#وٹس_ایپ
If people team up to go against you, positive thing is to consider how strong they think you are 🙂
01.06.2025 03:24 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0آپ خاموش ہو جائیں گے
لوگ سمجھیں گے کہ آپ بے حس ہیں۔
آپ شکایت نہیں کریں گے
وہ سمجھیں گے کہ آپ کو تکلیف نہیں ہوتی۔
بولنا سیکھ لیں ۔۔۔ اکیلے میں چلا چلا کر رونے سے بہتر ہے کہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دیں اور پُرسکون ہو جائیں ۔
Being annoyingly optimistic is better than being destructively hateful.
16.04.2025 19:59 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں
17.04.2025 18:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہو سکتا ہے چوروں میں سے کسی چور کا ولیمہ ہو۔ 😂
12.01.2025 18:50 — 👍 10 🔁 2 💬 1 📌 0"It's the intention that matters the most."
12.01.2025 17:24 — 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 1عرب امارات کے صدر شیخ زید کا وزیراعظم شہبازشریف کو خود ائرپورٹ پر ریسیو کرنے آنا، پھر انکی گاڑی ڈرائیو کرنا اور پھر وزیراعظم شہباز شریف کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر انکے ساتھ خوش گپیاں لگانا یہ سب یوتھیوں کیلئے قاتلانہ مناظر ہیں 🤣😂😆
دوسری طرف ایک کھوتا تھا جسے عرب کہتے تھے " یہ کیا اٹھا لائے ہو " 🤣
Good morning ❄️⛄️🥶
07.01.2025 11:50 — 👍 8 🔁 3 💬 1 📌 0فوجی کٹنگ صنعت کو بڑے کا خسارے کا سامنا 😆
12.01.2025 17:28 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0Not everyone deserves to know the real you.
12.01.2025 17:25 — 👍 7 🔁 1 💬 1 📌 0بارشوں نے تو ترسا ہی دیا ہے اب کے بار 💔
12.01.2025 18:08 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Phir tu duzz duzz call jaye gi 😆
12.01.2025 18:03 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0The most painful feeling is being hunted by flashbacks of memories you’d rather forget 🥺
12.01.2025 17:47 — 👍 17 🔁 2 💬 2 📌 1بے شک ایسا ہی ہے۔
12.01.2025 18:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اگر امید اللہ سے ہو تو انشاءاللہ کبھی بھی نہیں مرجھائے گا۔
12.01.2025 17:42 — 👍 5 🔁 1 💬 1 📌 0پتا چل بھی جائے تو بھی کچھ نہیں ہوتا ۔ یہ عوام کے لیے ہے ہی نہیں
12.01.2025 16:51 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
چل آ اک ایسی نظم کہوں
جو لفظ کہوں وہ ہو جائے💫
سوچی پئے آں ہن کی کریے
12.01.2025 16:48 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0😆😆😆😆😆
12.01.2025 16:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کبھی اپنی امیدوں کا
کوئی پھول نہ مرجھائے
بہترین مہمان نواز ہیں جی 💕
11.01.2025 14:23 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0سائیکل پر آ جائیں 😁
11.01.2025 14:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0