@tariqwarraich54.bsky.social
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پارا چنار میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں وزیراعظم کا ہیلی کاپٹر امدادی کارروائیوں میں ادویات کی فراہمی مریضوں کی منتقلی کے لئے مختص کر دیا گیا
25.12.2024 13:13 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0پارا چنار کیلئے ادویات کی دوسری کھیپ بھیج دی گئی یہ سیاست کا وقت نہیں ہے مشکل وقت میں ہم اپنے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
پی ٹی آئی سے مذاکرات کا مطلب یہ نہیں کہ عمران خان کی رہائی کیلئے بات چیت ہوگی 9 مئی اور کرپشن کیسز کا عدالتوں میں سامنا کرنا ہوگا۔
22.12.2024 13:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی سے مذاکرات کا مطلب یہ نہیں کہ عمران خان کی رہائی کیلئے بات چیت ہوگی 9 مئی اور کرپشن کیسز کا عدالتوں میں سامنا کرنا ہوگا۔
22.12.2024 13:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بڑی کارروائی شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ عمران خان پر سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کوریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزامات ہیں۔
22.12.2024 12:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کی محنت اور کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کا سفر تیزی سے جاری ہے
17.12.2024 17:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 010 سالوں میں پہلی بار نومبر2024 میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 729 ملین امریکی ڈالرز پر پہنچ جانا ملکی معیشت کے لئے انتہائی خوش آئند ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف
آج شرح سود 13 فیصد پر آ گئی ہے، مہنگائی 4 فیصد پر ہے، ترسیلات زر 8.8 ارب ڈالر ہو گئی ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہے کہ معیشت درست ٹریک پر چل رہی ہے۔
17.12.2024 17:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پالیسی ریٹ میں کمی مہنگائی اور افراط زر میں بتدریج کمی اور کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں اضافہ حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
وزیراعظم شہباز شریف
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں ریکارڈ اضافے سے پاکستان کی عالمی معاشی مارکیٹ میں پوزیشن مستحکم ہو گی۔
وزیراعظم شہباز شریف
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس سے پاکستانی معیشت ملکی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہو گا
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کے حصول پر اظہار اطمینان وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک اور حکومت کی معاشی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔
17.12.2024 17:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی اہم سماعت کے دوران سماعت کے دوران نیب کے وکیل نے حتمی دلائل مکمل کئے عدالت نے کل وکیل صفائی کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔کل دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ ہوگا اور ایک دو دن میں فیصلہ سنایا جائے گا۔
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے
Imran Khan's new saviour is openly gay, and advocates decriminalization of homosexuality!
This is not a coincidence?
Well done PTI! 😜
شاہد خاقان عباسی
30 سال ن لیگی رہے
چھ بار وزیر پھر وزیر اعظم بنے
30 سالوں میں مری اپنی اباٸی uc میں گیس نہیں لگوا سکے پھر مری سے الیکشن ہار گٸے قیادت نے لاہور سے جتوایا پھر ن لیگ چھوڑ دی
اب انقلابی بن چکے ہیں
اور مری کے لوگوں کے حقوق کیلیے
گرینڈ جرگہ بلانا چاہتے ہیں
Three men lost their lives when their car, guided by an outdated version of Google Maps, directed them to drive off the edge of an unfinished bridge in Uttar Pradesh, India.
16.12.2024 18:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Punjab Transport Secretary Dr Ahmad Javid Qazi has announcing that 86 eco-friendly electric buses will operate on six routes in the first phase. These include 50 nine-metre and 36 11-metre buses, with funding already approved by the Punjab Cabinet.
16.12.2024 18:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خبریں ہیں کہ اعلی سطح پر یہ فیصلہ ہو چکا ہے کہ عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ ہونے تک اور 9 مئی کے کیسز کے فیصلے ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
16.12.2024 18:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Recently, Consumer Reports published which ranks the best car brand in the world It tests the brands on various parameters to rank individually. the test was irrespective of budget it was the Subaru who has been in the lead position A Japanese car brand that has even gone ahead of the mighty Toyota!
16.12.2024 18:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0KARACHI: The Monetary Policy Committee (MPC) cut the key policy rate by 200 basis points (bps) to 13%, the State Bank of Pakistan (SBP) announced on Monday, as inflation continued to ease.
16.12.2024 18:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Tension with Israel Iran has unveiled its mysterious aircraft carrier Shahed Bagheri in Persian Gulf Satellite images surfaced online vessel near Bandar Abbas naval port A container ship 24 years ago it has now been converted into a drone carrier surprising United States Israel its advanced features
16.12.2024 18:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0LAHORE 95 % of the work at the Rs3.6bn flyover connecting Gulberg with Bab-e-Pakistan (Walton Road) has been completed
Six lane flyover named Central Business District (CBD) Bridge crossing over the existing the Pakistan Railways’ Main Line1 (ML1) is a part of the Rs17bn mega infrastructural works
Pakistan’s largest operator of shopping malls and the first company in South Asia to operate REITS is excited to announce the grand opening of its largest mall to date in Lahore. Located in the prestigious Defence Housing Authority (DHA) Phase 6, its state-of-the-art development
16.12.2024 18:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آج کے اخبارات دیکھ کر پتہ ہی نہیں چلتا 16 دسمبر کو سقوط ڈھاکہ ہوا تھا ، صرف دو ، تین اخبارات میں کچھ شائع ہوا ہے ۔۔ یہی حالات رہے تو اگلے دسمبر تک شاید یاد دہانی کا یہ سلسلہ بھی نہ رہے
16.12.2024 17:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0SALE
Binghatti Nova
JVC - Jumeirah Village - Dubai
1 Bedroom, VACANT, Brand New, Recently Handed over
Size: 637.76 Sq Ft
Smart Home, Fully Furnished
View: JVC community.
Freehold
*Price:*
950,000 AED Furnished
930,000 AED Unfurnished
00 971 55 696 2151