ان کا حال یہ ھوتا ھے کہ اپنےرب کی رضا کے لئے صبر سے کام لیتے ھیں نماز قائم کرتے ھیں ھمارے دیے ھوئے رزق میں سے علانیہ اور پوشیدہ خرچ کرتے ھیں اور برائ کو بھلائ سے دفع کرتے ھیں ۔ الرعد 39
12.06.2025 12:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@jk0109.bsky.social
Businessman
ان کا حال یہ ھوتا ھے کہ اپنےرب کی رضا کے لئے صبر سے کام لیتے ھیں نماز قائم کرتے ھیں ھمارے دیے ھوئے رزق میں سے علانیہ اور پوشیدہ خرچ کرتے ھیں اور برائ کو بھلائ سے دفع کرتے ھیں ۔ الرعد 39
12.06.2025 12:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خضدار زیرو پوائنٹ دھماکہ
40 کے قریب بچے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں
خضدار
زیرو پوائنٹ کے مقام پر آرمی پبلک اسکول کی بس میں دھماکہ ہوا، شدید ترین نقصانات کی اطلاعات ہیں۔
اللہ خیر کرے
#NationVoiceMaulana
کیا خضدار میں ہونے والا حملہ کیا صرف اتفاق ہے؟
🛑
3 دن پہلے بھارت کے جریدے میں APS اور ملالہ یوسفزئی پر قاتلانہ حملے کا مجرم احسان اللہ احسان پاکستان کیخلاف ایک آرٹیکل لکھتا ہے۔
اور آج
خضدار میں دوبارہ سکول کے بچوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔
اس وقت 4 بچے شہید اور 44 سے زائد زخمی ہیں۔
اختر مینگل اور باقی بلوچ رہنما تو کہتے تھے یہ دھشتگرد نہیں نارض بلوچ ہیں ؟؟؟
ہمیں بتائیں یہ کون لوگ ہیں ؟ جو معصوم بچوں کو قتل کر رہے ہیں ؟
اور مزے کی بات یہ ھے کہ اسکا نک نیم بھی پنکی ھے🤦
21.05.2025 09:56 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا کوئٹہ میں دفاع وطن و اسرائیل مردہ باد ملین مارچ سے خطاب
#teamJUIswat
www.teamjuiswat.com/2025/05/Moul...