خیر ہے این جے🙄
میری امی نے نہیں سیکھاۓ🙄
باجی چھڈو سیاست اے دسو کہ سوئیٹر بنانے کیتھوں سیکھے نے🤭
🤦🏻
لاشیں نہیں مل رہی تو ایف آئی آر کس چیز کی دینی ہے؟
ہاں اغوا کا پرچہ دے دو 🙄
ٹوئٹر چل رہا ہے یا بند ہو گیا؟؟
جان کی امان پاؤں تو سوال پوچھوں کہ
سنا ہے مراد سعید اسلام آباد آ کر واپس چلا گیا ہے؟
تو آپ کے ادارے کیا صرف پٹوار خانے پہ نظر رکھ کے بیٹھے ہیں؟
اس واسطے سب ریز کر کے انڈر گراؤنڈ ہو جاؤ🤭
ہک ہاااہ ساڈی قسمت 🥺
آ جا کے سختی پٹواریاں دی آونڑی ہوندی 🙄
متفق
سوال :- گولی کیوں چلائی؟
جواب :- تواڈا کیڑا مارنے واسطے
🙄
رات سے جو مذاکرات کی خبریں چل رہی تھیں انکی دونوں اطراف سے تردید کر دی گئی ہے۔
تحریک انصاف کے کارکنان بشری بی بی کی قیادت میں ڈی چوک سے کچھ فاصلے کی دوری پر ہیں۔
بشری بی بی کا قافلہ فیصل ایوینیو پہنچ گیا۔
🤭
ماشاءاللّٰه
I,ve reached 804 🤭
ہیلو ٹائیگرز
Thank you and stay blessed❤️
أہووو چوبیس سے پہلے صفایا کروائیں ان سب کا 🤭
کون کون نکل رہا ہے کپتان کے لیے
🤔
Understand sir 🙄
پتہ نہیں 🙄
Good morning Sky world ❤️
آپ دیکھنا اگر میں نے واقعی کیا نا ایسا تو آپ نے حیران رہ جانا ہے۔🤭
میں نے سوچا ہے اس ایپ پہ میں pti کو سپورٹ کروں گی 🙄
اور میں نے سب کو دیے ہیں فالو بیک اپنی پالیسی سے ہٹ کر۔
اچھا تو بات یہ ہے کہ
نون لیگ کے سب رہنماؤں نے متفقہ طور پہ چونکہ فیصلہ کیا ہوا ہے کہ انہوں نے مجھے کسی بھی سوشل میڈیا ایپ پہ فالو بیک نہیں دینا تو اب میرا دل ای ٹوٹ گیا ہے💔
تو میں نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ اب میں نے تحریک انصاف کو سپورٹ کرنا ہے۔
انج تے فیر انج ای سہی
🙄
میں بلیو سکائی پہ ابھی تک صرف فالو بیک دینے کے لیے ہی آتی ہوں۔🤭
چلو آپ لوگوں کی بات مان کر دے رہی ہوں سب کو فالو بیک اب کیا کروں دوستوں کے سامنے اصول کیا معنی رکھتے۔
🤭🙈
یہاں پہ تو صبح سے بیٹھے ہیں🤭