خلیل حقانی کی موت کے بعد کا افغانستان ؟
اس حوالے سے میرا کالم
wenews.pk/news/256864/...
@sheryarmahsud.bsky.social
“My name is Sheryar Mahsud, I am journalist from the war-affected region of Waziristan, and my priority is to talk about oppression.”
خلیل حقانی کی موت کے بعد کا افغانستان ؟
اس حوالے سے میرا کالم
wenews.pk/news/256864/...
wenews.pk/news/253214/...
اسلامی مدارس کی رجسٹریشن میں کون رکاوٹ ہے ؟ مدارس رجسٹریشن کیوں ضروری ہے ؟
اس حوالے سے
😀😀
02.12.2024 03:23 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0wenews.pk/news/246824/...
افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے میری رائے
پاڑا چنار اور کرم میں بدترین حالات ہیں، اور حکمران تماشا دیکھ رہےہیں
23.11.2024 03:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بشریٰ بی بی کی پراسرار رہائی، محفوظ ٹھکانے کے بعد سامنے آنے والے بیانات سے ظاہر ہورہا ہے کہ وہ خان کی ٹیم کی طرف سے نہیں کھیل رہی۔
مرد ہوتا ہے گھر کا بھیدی اور خاتون کے لیے کیا لفظ استعمال ہو سکتا ہے؟ گھر کی بھیدن ؟
آج ایک بار پھر پاڑا چنار میں چالیس کے قریب پشتون مارے گئے۔ نائن الیون کے بعد پشتونوں کے لیے اپنی ہی دھرتی موت کا کنواں بن گئی ہے اور اب تک ہزاروں افراد جان سےجا چکے ہیں جبکہ حکمران اور زمہ داران گزشتہ بیس پچیس سالوں سے دہشت گردوں کی کمر توڑنے کے اعلانات کرتی آرہی ہے مگر حالات دعوں کے برعکس رہتے ہیں
21.11.2024 14:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دیہاڑی لگا کر تو لایا جا سکے گا لیکن بہت کم ایسے لوگ ہوں گے جو کسی جذبے یا نظریے کی بنیاد پر نکلیں گے۔ آج بھی مانسہرہ سے ایک دوست بتا رہا تھا کہ پہلے ہزار روپے فی دن ریٹ لگایا گیا تھا لیکن لوگوں کی عدم دلچسپی دیکھ کر ریٹ بڑھادیا گیا مگر مطلوبہ نتائج پھر بھی نہیں مل رہے
20.11.2024 17:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ بات سچ ہے کہ پشتون یوتھیے پی ٹی آئی میں زیادہ ہے لیکن یوتھیوں کا الگ ہی قوم ہےان کا تعلق کسی بھی قومیت سے کیوں نہ ہو۔ باقی الیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ ملا لیکن اس کی وجہ اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ تھا اور یہاں بھی پشتون اپنے جذبات کا غلط استعمال کرگئے لیکن اب حالات بالکل الگ ہیں۔ اب بے روزگاروں کو 1
20.11.2024 17:42 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0اسلام آباد کے دوکاندار فائنل کال کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟
20.11.2024 16:39 — 👍 95 🔁 26 💬 5 📌 1یوتھیوں کا اپنا ایک الگ قوم ہوتا ہے اگر یوتھیے پشتون ہوتے تو اپنے علاقے میں آئے بدامنی کی بات کرتے، اپنی ماؤں بہنوں کی جہنم بنی زندگیوں کی بات کرتے۔ بشریٰ بی بی وہی ہے نا جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ؟
20.11.2024 17:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0حسن نواز کے خلاف فیصلہ مئی 2024 میں آیا تھا لیکن پاکستانی میڈیا میں اب لایا گیا، دوسری طرف میاں صاحب نے بھی شاعری کی زبان بولنا شروع کر دی ہے۔ کچھ تو ہو رہا ہے
20.11.2024 06:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میرا کالم
wenews.pk/news/245185/
یوتھیوں کا کسی قوم سے تعلق نہیں ہوتا، اگر وہ پشتون ہوتے تو سالوں سے اپنی ماؤں بہنوں کے خلاف ہونے والی سازشوں کے خلاف نکلتے، اپنے چادر اور چار دیواری کی پامالی کرنے والوں کے خلاف احتجاج کرتے؟اس وقت پشتونوں کو اپنی بقاء کا مسئلہ درپیش ہے جبکہ یوتھیوں کو نیازی کی بقاء کی،باقی خیر ہے
20.11.2024 05:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0“Why is the United States a superpower? Consider what Americans can achieve. In just ten days, Blue Sky reached this point, and that too due to political or ideological differences. There is a lesson in this for the people of Pakistan and other developing countries.”
19.11.2024 06:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلیو سکائی پر بھی شاہینوں کی نظر پڑ گئی، کل رات سے وی پی این کے بغیر نہیں کھل رہا
19.11.2024 06:07 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0سنا ہے کہ بلیو سکئی والے بھی فیس بک کی طرح اکاؤنٹ بند کر دیتے ہیں؟
18.11.2024 16:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🌹🌹
18.11.2024 16:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Yes
18.11.2024 13:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کی اپنی الگ دنیا ہے جہاں صرف ان کی طرح سوچنے والے ہی رہ سکتے ہیں۔ اس وقت پاکستان کو سب سے زیادہ خطرہ اس طبقے سے ہے اور انہی کے لیے کہا گیا ہے کہ گنجے کو ناخن نہ ملے
18.11.2024 10:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہی بنتی آئی ہے لیکن جن لوگوں نے فیصلہ کیا ہے ان کے پاس ان تمام سوشل میڈیا سائٹس کو استعمال کرنے کی کوئی نالج نہیں ہے مگر جو سب سے تکلیف دہ بات ہے وہ یہ ہے کہ یہ لوگ چند ہزار آوازوں سے اتنے پریشان ہوگئے ہیں کہ اپنے مفادات کی حفاظت کی خاطر لاکھوں نوجوانوں کی روزی روٹی کو لات مار رہےہیں۔ بدقسمتی سے ان2
18.11.2024 10:53 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0گنجے کو اللہ ناخن نہ دیں۔۔!
اس وقت ٹویٹر فیس بک یوٹیوب سمیت واٹس ایپ بھی بند کیے گئے ہیں اور فیصلہ کرنے والوں کا ماننا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر ملک کے خلاف سازش کرنے والوں کو روک رہےہیں لیکن درحقیقت ان کا مسئلہ ان کا ذاتی ہے کیونکہ بات ان کے کردار اور مفادات کے خلاف ہوتی ہے تو یہ ملک کے خلاف سازش ہی 1
ہم حاضر سر 🌹
18.11.2024 05:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Meet and talk to different people from different places in the world
17.11.2024 18:28 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0Thank you 🥰
17.11.2024 15:02 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 1“I am new here and currently have no followers, but I hope to make friends here just like on Twitter.”
17.11.2024 13:19 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 1