26 نمبر نور ھسپتال کے قریب کم از کم بیس لوگوں کو گولی ماری گئی ھے ۔۔۔ اظہر مشوانی
25.11.2024 19:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@fayyazrajpoot.bsky.social
سچ سننے بولنے لکھنے پڑھنے کا عادی ھوں خان کا دیوانہ ھوں مگر اگر خان کانام لے کر بھی جھوٹ بولتے ھو تو پھر فالو نہ کرو کیوں کہ تیز لفظوں کو تیر بناتا ھوں میں
26 نمبر نور ھسپتال کے قریب کم از کم بیس لوگوں کو گولی ماری گئی ھے ۔۔۔ اظہر مشوانی
25.11.2024 19:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جی تیرہ اور ٹین کے ایریا میں
25.11.2024 19:18 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0فیک ھے برادر ویسے کنجر محلے والے تو ن شون والے نہیں کیا
24.11.2024 16:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پنڈی والوں نے ثابت کر دیا ہے کہ شیل مار لو، گولیاں مار لو، ربڑ بلٹ مار لو، لیکن ہم یہاں ہی کھڑے ہیں، ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ ہم تب تک انتظار کریں گے جب تک پنجاب، بلوچستان، خیبر پختونخوا، اور گلگت بلتستان کے مختلف قافلے اسلام آباد نہیں پہنچ جاتے۔
24.11.2024 13:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لو جی، یہ تو اوپر نیچے، آگے پیچھے ہر جگہ سے ہوا گزر رہی ہے۔
23.11.2024 08:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دو واقعات عوام کا موڈ ظاہر کرنے کیلئے کافی ہیں
مہر عبدالستار کو پولیس اٹھایا تو عوام نے گھیرلیا اور پولیس کوپسپا ہونا پڑا
بلوچستان والے قافلے سے بندے گرفتار کئے گئے تو شرکاء نے SHO کوگرفتار کر لیا
سوچیں جب اس موڈ کے ساتھ ایک ہجوم ہو گا تو کیا ہو گا؟ ہر غاصب ریاست کے لوگ پاکستان کی مثالیں دیا کرینگے
جب تک آپ جیسے لفافہ خور ھیں تب تک
23.11.2024 08:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آوازِ انقلاب، پروازِ انقلاب!”
اب نہیں تو کب؟ ہم نہیں تو کون؟
آوازِ انقلاب، پروازِ انقلاب!”
اب نہیں تو کب؟ ہم نہیں تو کون؟
آوازِ انقلاب، پروازِ انقلاب!”
اب نہیں تو کب؟ ہم نہیں تو کون؟
آوازِ انقلاب، پروازِ انقلاب!”
اب نہیں تو کب؟ ہم نہیں تو کون؟
آوازِ انقلاب، پروازِ انقلاب!”
اے میرے رب اپنے نبی کی حرمت کے واسطے انکی عزت کے واسطے عمران خان کو بڑی سے بڑی کامیابی عطا فرما یا اللہ اس ادب کے واسطے جو میرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں عمران خان نے کیا اس ادب کو قبول فرمائے ہوئے انہیں ان دنیا میں شیطانوں خائن اور گندے لوگوں سے محفوظ فرمانا
22.11.2024 14:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0موٹروے بند
انٹرنیٹ بند
بس اڈے بند
ہوسٹلز بند
ہوٹلز بند
اور سڑکیں کنٹینرز سے بند
لیکن دعویٰ؟
"ختم شد عمران خان!"
اگر خان واقعی "ختم شد" ہے تو پھر حکومت کی نیندیں کیوں حرام ہوئی پڑی ہیں؟ یہ تماشے تو تب کیے جاتے ہیں نا جب "ختم شد" نہیں، بلکہ "سب سے بڑا خطرہ" سامنے ہو!
پھٹی پئی اے پر دسدے نئی
موٹروے بند
انٹرنیٹ بند
بس اڈے بند
ہوسٹلز بند
ہوٹلز بند
اور سڑکیں کنٹینرز سے بند
لیکن دعویٰ؟
"ختم شد عمران خان!"
اگر خان واقعی "ختم شد" ہے تو پھر حکومت کی نیندیں کیوں حرام ہوئی پڑی ہیں؟ یہ تماشے تو تب کیے جاتے ہیں نا جب "ختم شد" نہیں، بلکہ "سب سے بڑا خطرہ" سامنے ہو!
ایکس
22.11.2024 13:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0⚡️ Truth stands validated! UN Working Group declares the detention has "no legal basis" - politically motivated to keep a voice of millions silent. The world sees it, courts know it. On November 24th, we march for justice that cannot be denied! 🌟✊
#ReleaseImranKhan #FinalCall
Silenced by force, but the writing's on the wall - freedom finds a voice.
24 November - The Final Call
اسلامی دنیا کی واحد نیوکلیئر پاور سے آپ کے خیال میں روز حشر نہيں پوچھا جائے گا کہ انہوں نے ان معصوموں کا قتل عام روکنے کی کوشش کیوں نہ کی؟
22.11.2024 10:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خوف کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھا کبھی ؟
اپنی قوت طاقت کو ناپا کبھی، جب دس بیس ہاتھ ساتھ مل جائیں؟
نہیں؟
کوئی نہیں
24 نومبر کو یہ قوم دیکھائے گی
#FinalCall
اس نے بولا تھا کہ میں خان کی طاقت بنوگی
21.11.2024 17:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Born To Be A King!
21.11.2024 17:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فل حال تو یہ ادھر تیزی سے کھوتے بنتے جا رھے ھیں
21.11.2024 17:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Imran Khan, the pride of Pakistan. 🇵🇰
#ImranKhan #PTI
PTI UK, USA, Canada.
Join X Twitter Space With Najam Shehraz
PTI virtual jalsa.
20.11.2024 16:28 — 👍 72 🔁 16 💬 2 📌 1