Shafiq Wazir PTI's Avatar

Shafiq Wazir PTI

@shafiqwazir123.bsky.social

Video editing

458 Followers  |  475 Following  |  11 Posts  |  Joined: 22.11.2024  |  1.7167

Latest posts by shafiqwazir123.bsky.social on Bluesky

Post image

انشاالله

08.12.2024 14:07 — 👍 108    🔁 38    💬 6    📌 1

علیمہ خان نے عمران خان کا واضح موقف دے دیا
اگر ہمارا مطالبہ نہ مانا گیا تو قوم سول نافرمانی کے لے تیار رہے ۔۔

09.12.2024 01:50 — 👍 29    🔁 6    💬 2    📌 0
Video thumbnail

‏پی ٹی آئی میں ایسے لوگ جو سرگرم نہیں ہیں انکی لسٹ تیار کرکے عمران خان کو دی جائے گی۔ ایسے لوگوں کو ہٹانا چاہئیے جو لوگ تگڑے ہیں اور احتجاج میں حصہ لیتے ہیں انہیں موقع دینا چاہیے

سہیل آفریدی 🔥

09.12.2024 02:01 — 👍 21    🔁 7    💬 2    📌 0
Post image

ثمینہ صاحبہ اگر یہ صاحب کردار ہوتے تو نوبت یہاں تک نہ آتی۔۔۔۔۔۔۔۔

09.12.2024 02:14 — 👍 21    🔁 9    💬 0    📌 0

کیا انسان یہ سمجھ رہا ہے کہ ہم اس کی ہڈیوں کو اکٹھا نہیں کرسکیں گے؟ کیوں نہیں؟ جبکہ ہمیں اس پر بھی قدرت ہے کہ اس کی انگلیوں کے پور پور کو ٹھیک ٹھیک بنا دیں ۔ ( ٢ )
سورۃ القیامہ (75:3-4)

04.12.2024 17:34 — 👍 11    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔

28.11.2024 01:51 — 👍 263    🔁 127    💬 17    📌 10

‏شاکر محمود اعوان نے ہمیشہ سچ بولا ہے انکو سچ بولنے پر اغوا کیا گیا ہے ان کے لئے آواز نہیں اٹھائی جا رہی آواز اُٹھائیں۔۔۔

29.11.2024 13:59 — 👍 4    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

‏صحافت مر چکی ہے مستقبل X اور سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے
‏TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰
‏ایلن مسک..

29.11.2024 15:46 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 29.11.2024 04:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 29.11.2024 04:07 — 👍 21    🔁 11    💬 1    📌 1
Video thumbnail

قیدی نمبر 804 سے اتنی محبت

29.11.2024 04:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ڈاکٹرکے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں

570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، ایک موبائل جس پر "امی" کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں 😭

29.11.2024 04:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 28.11.2024 10:44 — 👍 11    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image 29.11.2024 04:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مرد وہ ہستی ہے جو بچپن سے لیکر تختہ غسل تک دوسروں کے لیے جیتا ہے

29.11.2024 04:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پیار کہتے ہیں کسے اور مامتا کیا چیز ہے؟
کوئی ان بچوں سے پوچھے جن کی مر جاتی ہے ماں

29.11.2024 04:27 — 👍 18    🔁 5    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ہم ایسی حکومت پر لعنت بیجھتے ہیں جنہوں نے مطیع اللہ جان پر جھوٹا منشیات کا کیس بنایا
شہباز شریف تو ایک بے اختیار انسان ہے وہ تو وزیراعظم کے عہدے کو بدنام کر رہا ہے
اسد طور اور ایمان مزاری

28.11.2024 13:10 — 👍 56    🔁 28    💬 0    📌 0
Video thumbnail
26.11.2024 12:01 — 👍 33    🔁 18    💬 2    📌 0
Video thumbnail

‏26 سالہ پرامن تحریک آج کامیاب ہو گئی
مرشد عمران خان تیرے محب وطن پرامن لوگ پہنچ گئے شہر اقتدار میں ۔۔۔!!!!

یہ ملک ہمارا ہے اور ہم ہی اس کو چلائیں گے

26.11.2024 11:39 — 👍 75    🔁 37    💬 3    📌 2
Post image 26.11.2024 11:41 — 👍 34    🔁 14    💬 0    📌 0
Video thumbnail

بشریٰ بی بی ہزارہ انٹرچینج کے قریب ریسٹ ایریا میں گاڑی سے باہر نکل آئیں۔ عمر ایوب خان بھی ہمراہ

بشریٰ بی بی کی کارکنان کو پیش قدمی کرنے کی ہدایت

25.11.2024 09:27 — 👍 15    🔁 11    💬 0    📌 0

Nice

25.11.2024 10:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

علیمہ خان سے اپیل 🛑

خیبر پختون خواہ قافلے میں بشری بی بی کی شرکت سے ورکرز کے حوصلے آسمان کو چھو رہے ہیں۔
علیمہ خان سے درخواست ہے آپ پنجاب سے قافلے خود لیڈ کرکے نکل جائیں۔ آگر پنجاب کے قافلے آج نکلتے ہیں تو آج رات عمران خان بنی گالہ میں ہوں گے

25.11.2024 09:29 — 👍 18    🔁 7    💬 1    📌 0
Video thumbnail

‏بدترین تصادم🚨

25.11.2024 09:34 — 👍 6    🔁 3    💬 0    📌 0

‏سب سے سخت مقام کٹی پہاڑی ہے جو الحمدللہ کلئیر ہو گئی ہے منزل ڈی چوک مطالبہ خان صاحب کی رہائی 🔥🔥✌🏽

25.11.2024 09:38 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

@imranriazkhan121.bsky.social

25.11.2024 09:39 — 👍 24    🔁 10    💬 0    📌 0

‏جس لمبر ون ایجنسی کو اور سالے نقوی کو اتنی بھنک نہیں پڑی کہ تحریک انصاف نے خفیہ حکمت عملی کے تحت پنجاب سے نکلنا کس روز ہے وہ خفیہ ایجنسی ستتر سال سے ملک کے دفاع پر مامور ہے۔ آپ اندازہ کریں اور لمبر ون شرم کرے۔

25.11.2024 09:40 — 👍 21    🔁 7    💬 1    📌 1

اچھا اقدام ہے آپ قافلوں کا انتظار کریں،جہاں پولیس روکے وہی بیٹھ جائیں یہ کب تک کنٹینر لگا کے رکھیں گے،اگر آپ 15 دن نہیں پہنچتے تو کیا یہ 15 دن ہی اسلام آباد میں کنٹینر لگا کے رکھیں گے پھس چکے ہیں

25.11.2024 09:41 — 👍 21    🔁 9    💬 2    📌 0
Video thumbnail

‏کٹی پہاڑی سے پولیس بھاگ چکی ہے

25.11.2024 09:43 — 👍 29    🔁 7    💬 0    📌 0

@shafiqwazir123 is following 13 prominent accounts