ایران ائیرپورٹ پر ایک مولانا نے ایک خاتون کو حجاب نہ پہننے پر تنقید کا نشانہ بنایا ۔
اس خاتون نے مولانا کے سر سے عمامہ اتار کر اپنے سر پر پہن لیا۔
#Girl Rocked
#Mullah shocked
@hamidbaloch.bsky.social
Social Activist Poetry Sports Politically Neutral minded Sensitive Person
ایران ائیرپورٹ پر ایک مولانا نے ایک خاتون کو حجاب نہ پہننے پر تنقید کا نشانہ بنایا ۔
اس خاتون نے مولانا کے سر سے عمامہ اتار کر اپنے سر پر پہن لیا۔
#Girl Rocked
#Mullah shocked
Perfectly captured.
03.02.2025 02:48 — 👍 82134 🔁 17290 💬 1452 📌 720Cartoonist unknown.
10.01.2025 11:28 — 👍 15228 🔁 1876 💬 150 📌 87نیلے آسمان کی
24.12.2024 12:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Pope Francis says children in Gaza are being bombed. "This is not war. This is cruelty."
23.12.2024 06:27 — 👍 20 🔁 9 💬 0 📌 4🐣🐣🐣
22.12.2024 14:03 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0کے پی کو شعور مبارک پنجاب والوں کو ترقی مبارک❤️
لاہور کے لیے 27 الیکٹرک بسیں چین سے لائی جارہی ہیں۔ اگلے مرحلے میں پنجاب کے دیگر اضلاع کے لیے تقریباً 600 بسیں لائی جائیں گی۔
Somewhere in #Balochistan🤍
07.12.2024 17:05 — 👍 5 🔁 1 💬 1 📌 0بلوچستان کا ایک غریب باپ 8 سال بعد اپنے لاپتہ بیٹے کی لاش ملنے پر اذیت، لاچاری، غم اور پریشانی سے چھٹکارا پانے پر شکر ادا کررہے ہے ۔
سوچیں زرا، جو لوگ اپنے لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے پر شکر ادا کرنے لگیں تو ان پر کیا قیامت گزری ہوگی جس دوران ان کے رشتہ دار لاپتہ تھے۔ 😭
#Gwadar #Balochistan
28.11.2024 06:21 — 👍 4 🔁 3 💬 1 📌 0انقلاب کہاں تک پہنچا؟
25.11.2024 16:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0The family members of Dil Jan Baloch and Naseeb Ullah Badini are protesting for the safe recovery of their loved ones, as state violence and genocide intensify on a daily basis. Genocide and oppression are escalating with an increasing number of killings.
#StopBalochGenocide
انٹرنیٹ بند کر کے شہریوں کے بنیادی حقوق ضبط کئیے جارہے ہیں.
24.11.2024 10:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نیلے آسمان کے ستاروں ۔
اسلام و علیکم
اسلام علیکم نیلا آسمان کے تمام ممبران سدا خوش رہیں
#bluesky
صرف اپنے پارٹی اور اسکے سربراہ کے متعلق سوچنا نظام نہین بدلتا۔ نظام بدلنے کے لئے سب کے لئے اواز اٹھائین چاہے وہ
#Balochistan
کے کسی دوردراز گاؤں مین ہو یا بڑے شہر مین او نظام بدلنے کی بات کرین۔ انسانوں کی بات کرین صرف اپنوں کی نہین
ایک درخواست سب فالورز سے کہ مین کسی پولیٹیکل پارٹی سے تعلق نہیں رکھتا نہ سیاسی وابستگی ہے پارٹی والے فالو کرتے ہین مین فالو بیک دیتا ہوں مین صرف انسانی حقوق نا انصافی اور منافقت کے خلاف ہوں۔ جب اپکی پارٹی پر تنقید ہو تو معذرت خواہ۔ ضمیر کی اواز سمجھین اور در گزر کرین۔اچھے کام کی تعریف بھی ہوگی۔
21.11.2024 08:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0