x.com/ImranRiazKha...
جی جی بالکل ۔۔ عجب بات پر ایسا ہی کہیں گے۔
@drsherkhan.bsky.social
x.com/ImranRiazKha...
جی جی بالکل ۔۔ عجب بات پر ایسا ہی کہیں گے۔
مختلف لوگوں کے فالو ریکوسٹ آرہے ہیں ، اور میں فالو بیک بھی کررہا ھوں ۔
مگر کچھ کے پروفائل چیک کئے توبہ ، اس میں تو کچھ اور ھیں ۔ ان کو انفالو تو بنتا ھے نا ؟؟ کیوں کہ یہاں ہر جگہ کہہ رہے ھیں کہ زیادہ ہیرو بننے کی کوشش مت کرو فالو بیک کرو ۔۔ تو فحش فالوور کا کیا کروں ؟؟؟ 😜
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #cmmaryamnawaz #pmln
20.11.2024 11:24 — 👍 142 🔁 49 💬 4 📌 1🚨 بریکنگ نیوز 🚨
24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا.
کل آمدنی: 5,827 بلین
کل اخراجات: 4,131 بلین
1,696 ارب کا سرپلس۔
پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲
میم ، فائدہ کیا ھوا ؟؟؟
غریب کے لئے تو ایک ہی بات ھے ، مہنگائی تو ویسے ہی ھے ۔
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔
کل سے کام شروع کریں گے iA
ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝
1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں
2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا
3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں
میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
بالکل ٹھیک کہا
18.11.2024 18:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لیکن میں ڈی ایم نہیں کیا 😜
18.11.2024 13:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0باجی بہت بہت شکریہ 😜
18.11.2024 13:06 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0Welcome everyone to skyblue.
18.11.2024 12:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0