آپ عام نہیں عوام ہیں اس ملک کے اصلی مالک اپنی قسمت کے فیصلے آپ خود کریں اپنے حق کی خاطر نکلیں #FinalCall
23.11.2024 11:47 — 👍 51 🔁 22 💬 1 📌 0@ik804shawk.bsky.social
ہمارے دلوں میں اور ہمارے ملک کی سیاست میں، ایک ہی سکہ چلتا ہے، اور وہ عمران خان ہے۔ ❤️ #ImranKhanForever"
آپ عام نہیں عوام ہیں اس ملک کے اصلی مالک اپنی قسمت کے فیصلے آپ خود کریں اپنے حق کی خاطر نکلیں #FinalCall
23.11.2024 11:47 — 👍 51 🔁 22 💬 1 📌 0Well done 👍
18.11.2024 18:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Follow done ✅😊 Follow back 🔙
18.11.2024 18:28 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0یہاں پر بھی سکہ صرف عمران خان کا ہی چلے گا
ایک دوسرے کو follow کروں پی ٹی آئی ٹائگر ویڈیو repost کروں
یہاں پر بھی قبضہ صرف خان کے سپاہیوں کا ہونا چاہیے
اللہ کے گھر میں بھی قوم کے رہبر عمران خان کے لئے دعائیں۔
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
بالکل حقیقت
18.11.2024 16:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 024 نومبر کو احتجاج میں شرکت لازم ہے۔ اگر کوئی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر شرکت نہیں کرتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی اختیار کر لینی چاہیے۔ یہ آزادی کے لیے فیصلہ کن وقت ہے، اور قوم کسی عذر کو قبول نہیں کرے گی۔ غلام قومیں اپنی موت آپ مر جاتی ہیں۔ ہمیں غلامی پر موت کو ترجیح دینا ہوگی
عمران خان
Alhamdulillah historic seriesw win in Australia proof that with faith,hard work, unity, anything Is possible! 💪🇵🇰
18.11.2024 16:01 — 👍 36 🔁 3 💬 2 📌 0Thanks to All PTI worker for your kind support to grow up my account❤
18.11.2024 16:02 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0بلیو سکائی پر ڈیجیٹل دھشتگردو نے قبضہ کر لیا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر😆🤣🙈🙈
18.11.2024 15:59 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا نکاح جلد ٹوٹنے والا ہے۔ شوکت یوسفزئی
18.11.2024 14:06 — 👍 13 🔁 9 💬 3 📌 1نومبر کی فائنل کال میں جو نہیں آنا چاہتا وہ پارٹی چھوڑ دے کوئی بہانہ نہیں کوئی اگر مگر نہیں، عمران خان نیازی۔۔۔
18.11.2024 14:38 — 👍 23 🔁 14 💬 4 📌 2لوگوں کو چپ کرانے سے یا ان کے خاندانوں پر ظلم کرنے سے آپ کی حقیقت نہیں بدلے گی.
آپ نے ملک توڑا
آپ نے آئین توڑا
آپ نے قانون توڑا
آپ نے جمہوریت کو تباہ کیا
آپ ملک دشمن ہیں یہی آپ کی حقیقت ہے
عمران خان نے کہا آپ کی آزادی قریب ہے، اوورسیز پاکستانی اپنے اپنے مُلکوں میں نکلیں، پاکستان میں ہونے والے ظلم کیخلاف بات کرنی ہے، علیمہ خان۔۔۔!
18.11.2024 14:07 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0صدر سینٹرل تحریک انصاف پنجاب احمد نواز چٹھہ کا فائنل کال کے حوالہ سے ویڈیو خصوصی پیغام۔
18.11.2024 13:29 — 👍 351 🔁 115 💬 11 📌 5ویلکم
18.11.2024 14:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم السلام
18.11.2024 14:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Assalam O Alaikum
18.11.2024 13:30 — 👍 187 🔁 32 💬 143 📌 7یہ ہے وہ کمسن بچہ جس کو رات پولیس نے اٹھایا اس کا جرم یہ ہے کہ اس کے دل میں عمران خان کی محبت بستی ئے
18.11.2024 09:10 — 👍 12 🔁 7 💬 1 📌 1The #Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) announced a major protest on November 24, described as "final and decisive" by KP Chief Minister Ali Amin Gandapur. The demonstration aims to push their political demands amid ongoing tensions with the federal government.
#ImranKhan #PMIK
ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#نومبر24_خان_کی_کال
جبر کا موسم کب بدلے گا
ہم بدلیں گے تب بدلے گا
#24Novemberfinalcall
پیسہ کہتا ہے
مجھے حاصل کرو سب بھلا دو
وقت کہتا ہے
میرے پیچھے چلو باقی سب کو چھوڑ دو
مستقبل کہتا ہے
میرے لیے کوشش کرو باقی سب بھلا دو
اللّٰہ تعالٰی صرف اتنا کہتے ہے
مجھے یاد کرو سب کچھ تیرے قدموں میں ڈال دوں گا
ویلکم
18.11.2024 11:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فالو ڈن فالو بیک پلیز
18.11.2024 11:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0