Long live Resistance.
#release-drmahrang
@hopeisimran.bsky.social
Toxic Rationale. political views are personnel ردعمل کا زمیدار نہیں
Long live Resistance.
#release-drmahrang
New at @dropsitenews.com: Lebanon Ceasefire Had Built-in Loopholes for Israel
Sharif Kouddous reports on how new Israeli strikes expose the Biden administration strategy: a ceasefire allowing Israel to continue pounding Lebanon under guise of “self-defense.”
www.dropsitenews.com/p/lebanon-ce...
We are currently offering a discount for Bluesky followers to become paid subscribers at Drop Site News.
Join now👇🏽
www.dropsitenews.com/bluesky
BIG Project Update!
Phase 1 of Google Drive containing evidence of #IslamabadMassacre is now LIVE at drive.google.com/drive/folders/…
Incredible efforts from all Social Media volunteers across the globe!
یہاں نظریاتی پر شخصیت کو فوقیت ھے،حقوق پر غلامی کو ترجیح ھے
سیاسی و مسلکی مخالفت کا مطلب دوسرے کو قتل ہی حل ھے۔
جب تک خد پر نہ گزرے تب تک اگلے پر ستم دروغ ھے۔
مملکت خدادا پاکستان
اسے دیکھ اگر آپکے آنسو نہیں گرتے, تو جان لیں اپکا احساں مر چکا آپ انسان نہیں۔۔۔
28.11.2024 18:54 — 👍 7 🔁 0 💬 1 📌 0“Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up.” ― Imran Khan 🇵🇰
28.11.2024 13:54 — 👍 10 🔁 1 💬 0 📌 0ھم اے ھم شھید ھوے اس ملک کی خاطر ھمارے، خون کا حساب لیجے گا۔ خون کا حساب لیجے گا۔خون کا حساب لیجے گا۔
28.11.2024 06:33 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0جنگل میں بھیڑیوں اور لگڑ بگوں کے درمیان رہتے ہوئے جینا آ جاتا ہے۔سمجھ لیجے آپ غزہ کے رہائشی اور نیتن یاہو سے نبرد آزما ہیں۔ڈی چوک قتل عام کے بعد ان کے حوصلے بڑھ گئے ہیں اور اب اغوا تشدد اور جعلی پرچوں کا سلسلہ شروع ہے۔لمبی اور صبر آزما جنگ ہے۔جیت عوام کی ہو گی انشا اللہ۔
28.11.2024 06:03 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0وہ کہتے ہیں قبر کا حال مردہ ہی جانے۔خد جب اترے لحد میں تو لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ کی صدا بلند ھوچکی تھی۔شور تھا غوغاتھا کہ ہمارے ساتھ نکلو جواب ملا وقت بڑا بے رحم ھے نہ کسی کا ھوتا ھے نہ کسی کو رکتا ھے
داستان سندھ ،بلوچستان و خیبر
جو الیکشن میں کھل کر نتائج آنے نہیں دیتے، جو پارلیمان میں کھل کر قانون سازی ہونے نہیں دیتے، جو عدالت میں کھل کر انصاف کرنے نہیں دیتے، جو میڈیا پر کھل کر خبر چلنے نہیں دیتے وہ کہتے آؤ بند کمروں میں کھل کر مذاکرات کرتے ہیں۔
27.11.2024 08:03 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 1کچے کے ڈاکو ہمارے پالے ہوئےہیں ، پارہ چنار کے دہشتگرد ہمارے ایجنڈے پر ہیں۔یہ مذہبی کاروبا ر ہماراہے، سیاسی پارٹی ملک میں صرف ایک ہے وہ اینٹی پاکستان عسکری پارٹی۔ رہے یہ وزیر و صفیر یہ ہمارے پالتو ہیں اور تم ہمارے غلام ہو غلام ہی رہو سر اٹھاؤ گے اسی طرح مارے جاوگے۔۔
27.11.2024 06:08 — 👍 7 🔁 7 💬 0 📌 0سالے اور بہنوئی کے آنا نے 25 کروڑ عوام کا جینا دوبھر کردیا یہ ھے کل کہانی دونوں کو لٹکانے کا بندوست ہو چکا۔یہ ملک ہم پاکستانیوں کاہے کسی نقوی یا حافظ کا نہیں
26.11.2024 16:13 — 👍 6 🔁 0 💬 1 📌 0صدر پنجاب حماد اظہر کا تاریخی قافلہ درجنوں کشتیوں پر سوار ہوکر دریا پار کررہا ہے،
پاکستان کے چاروں صوبے اس عظیم جہاد میں موجود
سندھ حلیم عادل کا قافلہ
بلوچستان صدام ترین و دیگر کا قافلہ
کے پی کے و پنجاب کا تو حساب ہی نہیں
یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہے
ہماری تاریخ ھے ہم نے اسپین میں کشتیاں جلائی تھی سرخ رو یا شہادت دونوں صورتوں میں اپنے رب کہ یہاں منہ دکھانے کے قابل۔ تمھارا ایمان والوں سے کیا مقابلہ دجالیوں
26.11.2024 15:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تمام تر کوششوں و طاقت و سائل کے باوجود کچھ نہیں بھگاڑ سکتے۔ خان کو لے آو اور دفع ھو جاؤ اس ارض پاک سے پھر کبھی رخ مت کرنا یہاں کا۔ہم سینوں پر گولیاں کھانے والی قوم ہیں، اور تم بزدل ہم مسلمانوں کا مقابلہ کروگے منافقوں؟ بربادی تمھارا مقدر ہے دونوں جہانوں میں ۔
26.11.2024 15:43 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ڈھکنوں کی پھٹی پڑی ھے اتنی بڑی تعداد میں آئی عوام کو مینج کرنا ممکن نہیں
خوف پھیلانے کا مقصد مزید لوگوں کو دھرنے میں شامل ہونے سے روکنا ہے۔۔۔ جبکہ پنجاب نے سرپرائز دینا شروع کردیا دریائوں کو پار کر کے کشتوں سے سفر کرتے ھوے اسلام آباد پہنچ رھے ہیں۔
احتساب احتساب ہر ظلم کا حساب ہر چوری کا حساب شہیدوں کا حساب
26.11.2024 11:03 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 1خاموش
ملک میں جرائم روک نہیں سکتے کچے کے علاقے میں آپریشن کر نہیں سکتے،پھنے خان بن کر آ گئے نہتی عوام کو دھمکیاں دینے
ایک زبردستی کے تھوپے ہوئے شخص کو لا کھڑا کرتے ہیں ہر گھنٹے بعد
ریاست کے ہاتھوں شہریوں کا قتل، رینجرز کا بھاگتے ہوے اپنے گاڑیوں کے نیچے آنا پھر اسکا الزام مظاہرین پر ڈالنا۔ الیکٹرانک میڈیا کا جھوٹ و پروپگنڈا کرنا محسن نقوی سمیت سب کا احتساب ھوگا
26.11.2024 04:36 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0قبول نھیں ہمیں خان چاہیے ڈی چوک پر ہمارے سامنے ، کوئی ڈرامہ نہیں چلے گا بند کرو یہ تماشے ہم بے وقوف ہیں جو گھر بار چھوڑ کر فسطائیت کا سامنا صرف ایک وڈیو کے لیے کر رھے ہیں ۔ نہ سوڑیون نہ۔۔
25.11.2024 20:22 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 1@sherafzalmarvat.bsky.social اب نیا بیانیہ اور سازش بنائی جا رہی ہے کہ بشری بی بی پارٹی پر قبضہ کر رہی ہیں اور عمران خان کی بات بھی وہ نہیں مان رہیں۔
یہ سازش ہے جھوٹ ہے۔ کان نہ دھریں
Only Civilian Supremacy!!! Without ifs and buts
25.11.2024 19:59 — 👍 11 🔁 2 💬 0 📌 0اسٹبلشمنٹ میڈیا پر جھوٹی خبر چلوا رہی ہے کہ چونگی نمبر 26 پر pti کے دو گروپ آپس میں لڑ پڑے ہیں اور فائرنگ کی ہے۔ محسن نقوی اور خواجہ آصف نے تشدد کی دھمکی لگائی تھی اور کچھ دیر بعد سیدھے فائرنگ کی۔ سب پری پلان اور اب یہ کہہ رہے ہیں کہ آپسی لڑائی ہوئی ہے۔
25.11.2024 19:53 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0موقع پر موجود لوگوں کے مطابق فوج نے رینجرز کے ذریعے فائرنگ کروائی۔ اسی لیے وزیرداخلہ نے پریس کانفرنس کی۔ اور الٹا مظاہرین پر الزام لگا دیا کہ رینجرز کے ایک سپاہی کو گولی لگی۔ بہت ظالم لوگ ہیں یہ۔
25.11.2024 19:50 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 1یہ گلا سڑا نظام اپنی آخری سانسیں لے رہا ھے پاکستانی کی حقیقی آزادی سر پر ہے ہمارے دنیاوی جنت کے دروازے بس کھلنے والے ہیں۔ قوم کے نجات کا وقت ہے اس بار پیچھے ہٹنے کا مطلب اس جنت کو تباہ و برباد کرنا ہ
25.11.2024 19:48 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0محسن نقوی نے فائرنگ کی دھمکی اور پھر سیدھی فائرنگ سے کئی کارکن زخمی
25.11.2024 19:37 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0