شہزاد چودھری's Avatar

شہزاد چودھری

@shahzad557.bsky.social

مجھ سے یہی فائدہ ہے تم کو دوستو کہ نقصان کوئی نہ دے سکوں گا تمہیں

308 Followers  |  257 Following  |  21 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.6325

Latest posts by shahzad557.bsky.social on Bluesky

Post image 04.12.2024 12:23 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

میں اللہ کو حاظر ناضر جان کے کہتا ہوں کہ میں نے پہلے دن سے گھٹیا عسکری پراڈکٹ عمران نیازی کا بائیکاٹ کیا اور ملک و قوم کے لئے اسے تباہ کن بھی سمجھا۔

03.12.2024 17:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

معیشت اور پاکستان کے لیے اچھی خبریں ، یوتھیوں کی ڈائریکٹ لتریشن سے جڑی ہیں۔ ۔ یقین نہیں آتا تو پچھلے چند ماہ کا ڈیٹا دیکھ لیجیے

01.12.2024 18:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Movie 🍿 Time ...

01.12.2024 18:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

نیٹ بہت سلو ہے بھیا۔۔ فالو بیک والے تھوڑا صبر رکھیں۔ ان شاء اللہ سب کو فالو بیک ملے گا

25.11.2024 15:33 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

نہر والے پل تک۔۔ جہاں سے ماہی غائب ہو گیا ہے

24.11.2024 14:47 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

تمام فالو کرنے والے احباب کو فالو بیک کر لیا گیا ہے۔ ۔ ایک دوسرے سے منسلک رہیے۔ محبتیں تقسیم کیجیے۔ شکریہ

24.11.2024 14:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بس آخری فائنل کال۔۔۔ سچی

24.11.2024 03:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

سامی۔۔۔ خوشگوار موڈ میں

24.11.2024 03:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کل رات سے موٹر ویز پر مرمت کا کام شروع ہے جس نے مرمت کرانی ہو موٹر وے پر تشریف لائے.
😀😁

23.11.2024 13:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آپ کو اور باقی سب کو فالو کر چکا ہوں۔۔ آپ بھی توجہ فرمائیں

23.11.2024 11:27 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اگلی کال تب ہوگی جب پھر کوئی غیر ملکی وفد، صدر، وزیراعظم پاکستان کا دورہ کرنے والے ہوں گے

23.11.2024 11:26 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

کیا یہ اکاؤنٹ سکردو، گلگت سے ہے؟؟
وہاں خوبانی کے تیل کو ایک مقدس حیثیت حاصل ہے۔۔

22.11.2024 10:51 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

پنکی پیرنی کی نفاذ شریعت والی بات سن کر لطیف ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پڑا۔۔

22.11.2024 10:47 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ تم کیا اٹھا لائے ہو!!!

جملہ آف ائیر۔۔۔
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

22.11.2024 03:55 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

جی ٹی روڈ ۔۔ ٹیکسلا۔۔
کنٹینرز کی زیارت کے بعد تھوڑی ریفریشمنٹ

21.11.2024 11:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

وہ چائے کی پیالی پہ یاروں کے جلسے
وہ سردی کی راتیں وہ زلفوں کے قصے

کبھی تذکرے حسن شعلہ رخاں کے
محبت ہوئی تھی کسی کو کسی سے

ہر اک دل وہاں تھا نظر کا نشانہ
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہ

20.11.2024 18:57 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ڈس انفارمیشن قانون کے تحت برطانیہ میں ایشیائی ممالک میں صرف پاکستانی چینلز ہی بھاری جرمانے کیوں ادا کرتے ہیں بس اسی سوال میں آپکو جواب مل جائے گا کیونکہ پاکستانی میڈیا اس گولے پر جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے فیک نیوز پھیلانے میں پہلے نمبر پر آتا ہے۔

20.11.2024 17:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

واپڈا کی 200 یونٹس سے کراس کرنے پر سلیب ریٹ بڑھنے کی تو سمجھ آتی ہے لیکن اگلے6 ماہ تک 200 سے کم یونٹس ہونے پر بھی وہی سلیب ریٹس لگانا ظالمانہ پالیسی ہے۔ اس ظالمانہ پالیسی بنانے والے پر اللہ کا عذاب آئے ۔

20.11.2024 17:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پی ٹی آئی والے سوشل میڈیا پر جس بھی معاملہ پر اودھم مچائیں، اس کو آنکھیں بند کر کے کائنات کا سب سے بڑا جھوٹ سمجھ کر آگے بڑھیں۔

20.11.2024 17:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

چارسنہری اصول جن پرسختی سے کاربند رہیں ان شاء اللہ کامیاب رہیں گے۔
1.پی ٹی آئی والےجس کو سچ سمجھیں، اسے جھوٹ سمجھیں۔
2.پی ٹی آی والے جس کو جھوٹ سمجھیں، اسے سچ سمجھیں۔
3.پی ٹی آئی والے جس کو صحیح سمجھیں، اس کو غلط سمجھ کر اس سے دور رہیں۔
4.پی ٹی آئی والے جس‏کو غلط سمجھیں، اس کو صحیح سمجھ کر وہ کریں۔

20.11.2024 17:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@shahzad557 is following 11 prominent accounts