اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت کو دوبارہ فیصلے کیلئے بھیجنے کی استدعا مسترد کر دی
21.11.2024 10:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@idreesabbasi.bsky.social
Journalist,Court Reporter GNN || Ordinary Man, Believes in Supremacy of law and Human Rights || Retweets are not endorsement
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت کو دوبارہ فیصلے کیلئے بھیجنے کی استدعا مسترد کر دی
21.11.2024 10:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کی توشہ خان 2 کیس میں ضمانت منظور ، 10 لاکھ روپے مچلکے جمع کروانے کا حکم ، فوری رہا کرنے کا حکم
20.11.2024 11:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کو 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
20.11.2024 11:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
20.11.2024 10:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ہوگی، احتساب عدالت نے آج 342 کے بیان میں 79 سوالات کے جوابات جمع کرانے کا حکم دے رکھا ہے
20.11.2024 04:28 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی ، گزشتہ سماعت ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی عدم دستیابی کے باعث بغیر کاروائی ملتوی ہوگئی تھی ۔
20.11.2024 02:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ، صبح بخیر
20.11.2024 02:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے گزشتہ ہفتے جیل میں ملاقات نہ کروانے پر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور جیل انتظامیہ کے خلاف وکیل علی اعجاز بٹر کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کل درخواست پر سماعت کریں گے
19.11.2024 15:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کی جانب سے 24 نومبر کو احتجاج کی کال کا معاملہ،راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا،تھانہ آر اے بازار پولیس راولپنڈی نے پی ٹی آئی کے 5 کارکنان کو گرفتار کر لیا
19.11.2024 14:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی 16 افراد کو بطور عدالتی گواہ طلبی کی درخواست کے اہم ناموں میں کون کون شامل
سابق سیکرٹری کابینہ ڈویژن احمد نواز سکھیرا ، وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن پنجاب (القادر یونیورسٹی ریکارڈ کے ہمراہ) دیگر مختلف نام شامل
وہ سلسلے وہ شوق وہ نسبت نہیں رہی
وہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو آج احتساب عدالت نے سیکشن 342 کے تحت 79 سوالات کے جوابات جمع کرانے کا حکم دے رکھا ہے 8 نومبر کو عدالت نے سوالنامہ دیا تھا عدالت نے آج بشری بی بی کو بھی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت دے رکھی ہے
19.11.2024 05:02 — 👍 90 🔁 21 💬 7 📌 2ہم کبھی ترقی نہیں کر سکتے، یہ سب اسی طرح چلتا رہے گا
19.11.2024 05:59 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی طبیعت ناسازی کے باعث انکی عدالت کی کازلسٹ منسوخ ،پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکالنے کے کیس کی سماعت بھی نہ ہو سکے گئی، طبیعت ناسازی کے باعث جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے خطاب بھی منسوخ
19.11.2024 05:57 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0جدوجہد کنٹینرز اور پولیس کی وجہ سے نہیں رکتی،خواتین آواز اٹھائیں تو ان پر آنسو گیس استعمال نہیں کرتے،حکومت دفعہ144 نافذ کرکے کیا مقبوضہ کشمیر بنانا چاہ رہی ہے؟،پی ڈی ایم کی حکومت جھوٹ اور مقدمات کی بنیادوں پر کھڑی ہے،میں جس شادی پر گئی ہوں جلسہ بن گیا، زرتاج گل وزیر
19.11.2024 05:07 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ، صبح بخیر
19.11.2024 04:34 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0