@manzar1968.bsky.social
Beautiful scene from branoul Russia
24.12.2024 10:36 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0والدین کی خدمت کرنا فرض ھے۔ والدین اپنے بچوں پر اپنا سب کچھ۔ جوانی پیسہ وقت سب لٹادیتے ھیں ۔ان کو اپنی بساط کے مطابق سب خوشیاں دیتے ھیں ۔اللہ پاک ھم سب کے والدین کو لمبی زندگیاں ۔اور دونوں جہانوں کی خوشیاں عطاء فرمائے۔ آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔
21.12.2024 19:48 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0Sunflower field
20.12.2024 19:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Sunflower
20.12.2024 19:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کیا خوبصورت دور تھا قوم خوددار تھی، فوج پروفیشنل تھی عدلیہ آزاد تھی، الیکشن کمیشن غیر جانبدار تھا تمام ادارے ایک پیج پہ تھے, ایک سالی کرسی کیا گئی پاکستان انگریزوں کے ہاتھوں میں چلا گیا تاریخ ریورس ہو گئی دوبارا 1947 آگیا قائد اعظم بھی خود بن گیا قوم غلام ہو گئی،۔۔،،۔
08.12.2024 04:39 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0سرکار نے فیک خبروں کے حوالے سے پیکا قانون پاس کر لیا ہے،
ٹھیک ہو گیا،
لیکن ڈر یہ ہے، یہ سرکار ہمیشہ اپنے سپاہی مار دیتی ہے،
سو، پٹواری ہوشیار باش۔۔۔۔!!!
Kaindy lake.
05.12.2024 06:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ٹی وی اور سوشل میڈیا پر بات تین سو لاشوں سے شروع کرتے ہیں پھر پانچ مرنے والوں کو کنفرم کرتے اور ساتھ کہتے ایک بھی لاش کیوں گرے
مگر یہ سوال نہی کرتے کہ چار رینجر اور دو پولیس کے سپاہی کیسے مرے ؟
تحریک لبیک کے سینکڑوں جوان پچھلی حکومت میں کیسے مرے؟
وہاں پہنچ کر ان کی ساری اخلاقیات اور صحافت وڑ جاتی ہے
افسوس یہ ویڈیو کسی ٹی وی چینل پر اب تک نہیں چلی، کہ خیبر پختونخواہ پولیس اہلکار کو علی آمین کا دست راست احکامات دے رہا ہے کہ پنجاب پولیس کے سروں میں گولیاں مار دو، اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے؟؟؟
غلیظ گالیاں اور پنجاب پولیس کو قتل کرنے کے احکامات
بڑی بریکنگ 🚨
2020 عمران نیازی کے حکومت میں PIA پر پابندی آج مسلم لیگ حکومت کی کوششوں سے پابندی ختم کردی ہے الحمدللہ یہ وہ وجہ ہے مسلم لیگ کو سپورٹ کرنے کا الحمدللہ ہر محاز کیلئے بہترین ٹیم ہے نواز شریف کے ساتھ🫡♥️
Never Forget, what PTI did with the state of Pakistan
30.11.2024 00:06 — 👍 64 🔁 36 💬 2 📌 3"In every petal, a story of resilience blooms; in every color, a whisper of hope shines." 🌸✨
29.11.2024 16:01 — 👍 63 🔁 5 💬 3 📌 1No hurdles too high, no challenges too tough. She’s in it for the win!
29.11.2024 09:36 — 👍 65 🔁 15 💬 2 📌 0کنٹینر سے گر کر شہید ہونے والا منڈی بہاوالدین کا رہائشی پوسٹیں کر رہا ہے، میں زندہ ہوں
دیکھ کرایمان تازہ ہوگیا شہید واقعی زندہ ہے😌
اب تک کی سب سے خوبصورت سیلفی_❤️
28.11.2024 17:31 — 👍 26 🔁 4 💬 2 📌 0
ہاہاہا کمال کا گانا ہے 😂 سنو مزہ آجائے گا اور شئیر کریں آگئے یوتھیوں کی جلائیں ۔
ڈی چوک سے نعشیں تو ملی نہیں پر کسی غنڈے کی موچھیں ملی ہیں۔😂😂
29.11.2024 05:02 — 👍 13 🔁 4 💬 0 📌 0Mood 🤍
#ManOo
بھارت کا چیمپیئن ٹرانی کے لیے ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں،اگر ICC کی طرف سے ناانصافی کی گئی تو پاکستان بائیکاٹ کرسکتا،نقصان برداشت کرلیں گے ذلت قبول نہیں:محسن نقوی ICC آفیشلز کو دو ٹوک موقف 👏👏👏
ممکنہ صورتحال سے متعلق وزیراعظم سے بھی منظوری لینے کا فیصلہ
اس کھوتی دے بچے نوں فلسطین نظر نہیں آتا
29.11.2024 06:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🚨 گزشتہ رات 11 بجکر 57 منٹ پر بشریٰ بی بی کو اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ میں گاڑی تبدیل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے !
27.11.2024 17:03 — 👍 61 🔁 25 💬 2 📌 4