کلام ، میاں محمد بخش رحمت اللہ
22.10.2025 22:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@ateeq02.bsky.social
Be A Human first , then Something else
کلام ، میاں محمد بخش رحمت اللہ
22.10.2025 22:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لوگوں کے بچوں کو لبیک یا رسول اللہ کہہ کر سڑکوں پر لے آۓ تھے اور اب خود دونوں غائب ہیں ؟ کیوں ؟
22.10.2025 22:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#StopGenocide🇵🇸
22.10.2025 22:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نہ کوئی فلسطینی ریاست، نہ غزہ میں فلسطینی اتھارٹی۔ حماس تمام قیدی رہا کرنے کے بعد تاریخ کے کچرے دان میں۔ نیتن یاہو 64 ہزار فلسطینیوں کو قتل کرنے کے بعد “امن کا پیامبر” بنے گا اور ٹرمپ غزہ کو ایک رئیل اسٹیٹ کی سونے کی کان کے طور پر چلائے گا۔ ایک ایسی زمین پر جسے تازہ خون نے تر کیا ہے۔
(Copied)
سعودی عرب سے لیکر UAE اور بیشتر
ملکوں میں کے ایف سی کی فوڈ چین
ہے ، کوئی بائیکاٹ کے نام پر اس
طرح کی بدمعاشی کر کے
دکھاۓ ،حکومت اسی وقت غ۔ز۔ہ
کے نام پر اپنی مشہوری کرنیوالوں کو
گھسیٹ کر جیلوں میں ڈال دے گی۔
یہ والی جاہلانہ موجیں صرف پاکستان
میں ہیں ۔
And the List Goes On 😢😢 🇵🇸🇵🇸
14.04.2025 01:56 — 👍 3 🔁 2 💬 1 📌 0صورتحال ۔۔۔👇
14.04.2025 01:54 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0آمین یا رب العالمین 🤲
14.04.2025 01:52 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0👇👇👇👍
13.02.2025 15:01 — 👍 9 🔁 3 💬 1 📌 0اور یہ بات اسے اب یاد آئے ہے۔
سب کو یوتھیا سمجھا ہوا ہے کیا؟😂😂
تحریک انصاف کے عمران خان نے مروت صاحب کیساتھ انصاف نہیں کیا۔
13.02.2025 14:15 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0Very Good, Very Nice 👍
13.02.2025 14:14 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0بدنام جو ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا 👇👇
13.02.2025 14:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خط نہیں پڑھوں گا۔۔۔۔۔
13.02.2025 13:49 — 👍 10 🔁 3 💬 0 📌 0بت پرست،حقیقت پسند نہیں ہوتا۔سوشل میڈیا کی خیالی دنیا اور حقائق میں فرق👇👇
13.02.2025 14:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نظام کی بہتری تک ضروری نہیں ہے کہ ہم بھی برے ہی رہیں۔🙏🙏
13.02.2025 14:07 — 👍 10 🔁 1 💬 2 📌 0اور وہ الیکشن پاکستان میں ہی ہوں گے؟😀
13.02.2025 14:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 1او بھائی جیل انتظامیہ کو خط لکھنے میں اور
آرمی چیف کو خط لکھنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔
انسان کی نیام میں ایک ہی چیز ٹھہر سکتی
ہے ، کتاب یا بندوق ۔۔۔
جہاں سے تم موڑ مڑ گئے تھے ۔۔۔
یہ موڑ اب بھی وہیں پڑے ہیں ۔۔۔
(برطانیہ) پاکستانی بلکہ مسلمان اکثریتی
علاقوں میں جائیں تو کچرے کے ڈھیر ملیں
گے،مسجدوں میں جائیں تو کفار کی برائیاں
اور مسلمان ہونے کی برکتیں سننے کو ملیں
گی۔موجودہ نسل کنفیوژن کا شکار ہے کہ ہم
کر کیا رہے ہیں اور بتا کیا رہے ہیں۔
خودغرضی،مطلب پرستی اور پھر دشمنی 👇
😀😀😀🙏🙏
القادر ٹرسٹ کیس صرف 60 سیکنڈ میں 👇👇
ملک ریاض جیو کے حلق میں ہڈی بنا ہوا
ہے ورنہ بہت بڑے بڑے سیاسی اور
نام نہاد صحافتی بت اپنے بت خانوں
سمیت بلڈوز ہو چکے ہوتے۔