@mhamzaofficial.bsky.social

مداح صحابہ و اہلبیت | سوشل ایکٹوسٹ

36 Followers 24 Following 3 Posts Joined Nov 2024
1 year ago

اسلام کی عظمت کے نگہباں ہے صحابہ
میری جان صحابہ پہچان صحابہ
#مداح_صحابہ

6 1 0 0
1 year ago

اے اسلام تری نبض نہ ڈوبے گی حشرتک
کہ تیری رگوں میں رواں ھے خون صحابہؓ کا ❤️
اسلام وہ شجر نھیں جس نے پانی سے غذا پائی
دیاخون صحابہؓ کرام نے تب اس میں بہار آئی ❤️
#مدح_صحابہ #اردو_شاعری #صحابہ_معیارحق

6 3 0 0
1 year ago

کل تک جو تھا درد جگر سوز جگر وہی تو آج بھی ہے
کام وہی ، پیغام وہی بس نام بدلتے رہتے ہیں
#مداح_صحابہ #عظمت_صحابہ

6 1 0 0