انکی بہادری، ہمت، دلیری اور ثابت قدمی پر پوری قوم انکی مشکور ہے۔
#KhanTheKingOfPolitics
@mibrar.bsky.social
اِیَّاکَ_نَعۡبُدُ_واِیَّاکَ_نَسۡتَعِیۡنُ
انکی بہادری، ہمت، دلیری اور ثابت قدمی پر پوری قوم انکی مشکور ہے۔
#KhanTheKingOfPolitics
اس کی کوئی قیمت نہیں ہے
یہی اس کے حریفوں کی حزیمت ہے۔
#TheFearOfImranKhan
@khanheartbeat.bsky.social اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔۔
#اِیَّاکَ_نَعۡبُدُ_واِیَّاکَ_نَسۡتَعِیۡنُ
@khanheartbeat.bsky.social ڈر کس بات کا؟
10.01.2025 20:52 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0@essamlk.bsky.social میں ساری عمر بھی جیل میں گزارنے کے لئے تیار ہوں، لیکن میں وقت کے یزید کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا۔ — عمران خان
I will not bow before the tyrants (Yazid) of the time. — Imran Khan
💚❤️
مجھے خوفزدہ دیکھنے کا انکا خواب ادھورا ہی رہے گا۔ عمران خان۔❤️💚
10.01.2025 11:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مرشد نے کہہ دیا ہے تو پھر ہوگا !
#2025YearOfImranKhan
#حقیقی_آزادی_کا_سال2025
ایاک نعبد و ایاک نستعین
31.12.2024 19:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کے پیغام کا اہم ترین حصہ:
"قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے- انشاللہ فتح آپ کی ہو گی"-
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#BehindYouSkipper
جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا عمران خان کا پیغام
اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے
#BehindYouSkipper
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
عمران خان، تیرا منتظر ہے پاکستان!
#ReleaseImranKhan
اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
20.11.2024 17:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0توشہ خانہ کیس سزا معطل، ضمانت منظور
عدت کیس۔ بری
سائفر کیس۔ بری
القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور
توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت
عمران احمد خان نیازی
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ
24 نومبر کو نکلنے کی کال صرف تحریک انصاف کے لئے نہیں ہے، بلکہ یہ ساری قوم کے لئے ہے- عمران خان کا پیغام
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#نومبر24_خان_کی_کال
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
یہ شعر ان تمام لوگوں کے لئے ہے، جو تحریک انصاف پارٹی میں اپنا مقام بنانا چاہتے ہیں-
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#نومبر24_خان_کی_کال
تمام محبان وطن سے شرکت کی اپیل ہے۔ انشاءاللہ اسلام آباد 24 نومبر 2024ء
19.11.2024 13:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کنٹینرز درکار ہیں اسلام آباد پولیس نے 400 کنٹینرز مانگ لیے
19.11.2024 11:55 — 👍 303 🔁 71 💬 9 📌 3چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟
19.11.2024 12:35 — 👍 564 🔁 182 💬 57 📌 9