@abchughtai.bsky.social
خان نے صوبائیت سے باہر ہمیں ایک قوم بنایا ہے ایک دوسرے کی آواز بنیں
#گولی_کیوں_چلائی
A list of high rank official circulating over social media having dual nationality.
06.12.2024 13:22 — 👍 8 🔁 6 💬 0 📌 0کشمیر میں صرف دو لڑکوں کو پولیس نے اٹھایا
پورا کشمیر باہر نکلا اور انکی رہائی کے بغیر گھر نہیں گیا
یہاں سرِعام فائرنگ کر کے بندے مار دیئے اور لوگ جا کر گھروں میں گھس کر دھمکیاں سنانے کیلئے رہ گئے
اپنے حق کیلئے احتجاج کا طریقہ کشمیر سے سیکھو
آخر ایسا کونسا مسلہ ھے جو ان سے حل نہیں ھو رھا؟
04.12.2024 08:01 — 👍 32 🔁 9 💬 6 📌 1جناب عمران خان صاحب نے صاحبزادہ حامد رضا کو کل (بروز جمعرات) ملاقات کیلئے بلوا لیا۔
04.12.2024 09:06 — 👍 34 🔁 12 💬 0 📌 0بلوچستان کا بہادر بیٹا۔
سالار خان کاکھڑ کو رھا کروں۔
شدید عوامی احتجاج کے بعد جنوبی کوریا کی فوج گولی چلائے بغیر پارلیمنٹ سے واپس روانہ
03.12.2024 18:01 — 👍 18 🔁 4 💬 1 📌 1ساؤتھ کوریا کے صدر نے مارشل لگا دیا
لیکن ساؤتھ کورین پارلیمنٹ اور عوام نے مارشل لاء کو اُڑا کر رکھ دیا
Absolutely true.
04.12.2024 06:37 — 👍 62 🔁 29 💬 5 📌 1عمران خان نے قوم کو شہداء کے لیے قرآن خوانی کرنے اور زخمیوں کی عیادت کرنے کا حکم دے دیا ۔
بیرسٹر گوہر علی خان
عوام بیرسٹر گوھر کی آج کی عمران خان کے ساتھ ملاقات اور خان صاحب کے صحت کے بارے میں خبر پھر یقین نہیں کر رھے ھیں۔
علیمہ خان صاحبہ کو ملاقات کی اجازت ھونی چاھئیے کہ عوام کو صحیح صورت حال سے آگاہ کریں۔
اللہ آپ دونوں کو سلامت رکھے۔ آمین۔
02.12.2024 11:38 — 👍 38 🔁 15 💬 0 📌 0میڈیا ٹاک میں بیرسٹر گوھر پے سوال!
پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی
اسپتالوں میں نہیں گیا، نہ آپ نے ایف آئی آر درج کروانے کیلئے کوئی کسی کورٹ سے کوئی رابطہ کیا، آپ بتا سکتے ہیں ایسا کیوں ھوا؟
کوی تسلی بخش جواب نہیں دیا گیا۔
پاکستان کے
موجودہ حالات میں سب سے مایوس کن کردار علماء اور عدالتوں کا ہے
😥💯💔
یقین کرنا بھی نہیں چاہیے خان کی بہنیں سب سے پہلے باقی سب کمپرمائز
02.12.2024 13:15 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0عمران خان کے آفیشل اکاؤنٹ سے ہونے والے ٹویٹ میں علی امین گنڈاپور پر اعتماد کا اظہار کیا
پنجاب کی قیادت کو نہیں سراہا گیا، عالیہ حمزہ کا نام لیکر ان کو سراہا گیا،
مطلب بیرسٹر گوہر کا جھوٹ پکڑا گیا۔
عوام پہلے ہی سب جانتی ہے
Bilkul sahi bat
Imran khan ka worker imran khan ki he tarha azad ha
Bilkul sahi bat
Imran khan ka worker imran khan ki he tarha azad ha
عمران خان کا نظریاتی ورکر صرف عمران خان کے نظرئے کا پیروکار ہوگا۔
وہ نہ چمچہ گیری کرے گا
نہ گروپنگ کرے گا
نہ لابنگ کرت گا
نہ کسی مولوی کا پجاری ہوگا
نہ کسی صحافی/یوٹیوبر کا فین ہوگا
نہ کسی نیوٹرل اکاؤنٹ کا فین ہوگا
عمران خان کا نظریاتی ورکر صرف خان کے نظرئے کا وفادار ہوگا ❤️
حکومت نے 26 نومبر کو بڑا بلنڈر کیا ہے کسی حکومت کے ہاتھوں پر خون کے داغ لگ جائیں تو وہ مضبوط نہیں رہتیں....
وہ شخص کتنا مضبوط ہوگا جس کے لیے عدالت جیل میں لگتی
ججز کو جیل میں جانا پڑتا پولیس کو جیل میں جانا پڑتا
پراسیکیوٹرز کو جیل میں جانا پڑتا
عدالتی عملے کو جیل میں جانا پڑتا
صرف ایک شخص کی وجہ سے کیا بات ہے*
اغواہ شدہ صحافی شاکر اعوان گھر پہنچ گیا